
Urdu – “اینرجی بلاک چین اور گولڈن چین کا روحانی نیٹ ورک” (حصہ دوم) 𝐄𝐧𝐞𝐫𝐠𝐲 𝐁𝐥𝐨𝐜𝐤𝐜𝐡𝐚𝐢𝐧 𝐀…
“اینرجی بلاک چین اور گولڈن چین کا روحانی نیٹ ورک” (حصہ دوم)
𝐄𝐧𝐞𝐫𝐠𝐲 𝐁𝐥𝐨𝐜𝐤𝐜𝐡𝐚𝐢𝐧 𝐀𝐮𝐫 𝐆𝐨𝐥𝐝𝐞𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐢𝐧 𝐤𝐚 𝐑𝐨𝐡𝐚𝐧𝐢 𝐍𝐞𝐭𝐰𝐨𝐫𝐤 – [𝐏𝐀𝐑𝐓-2]
𝐄𝐧𝐞𝐫𝐠𝐲 𝐁𝐥𝐨𝐜𝐤𝐜𝐡𝐚𝐢𝐧 𝐚𝐧𝐝 𝐒𝐩𝐢𝐫𝐢𝐭𝐮𝐚𝐥 𝐍𝐞𝐭𝐰𝐨𝐫𝐤 𝐨𝐟 𝐆𝐨𝐥𝐝𝐞𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐢𝐧 [𝐏𝐀𝐑𝐓-2]
——————————————–
شیخ سید نورجان میراحمدی نقشبندی (ق) کی سنہری تعلیمات سے اقتباس۔
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
اَلَّھُمَّ صَلِّ عَلَی سَیَّدِنَا محَمَّدٍ ﷺ وَعَلَی آلِ سَیَّدِنَا محَمَّدٍ ﷺ
طریقة، گولڈن چین میں لاگ-آن ہونے والی باہمی مربوط انرجی کا ایک نیٹ ورک ہے:
جب آپ اپنی انرجی کی تعمیر کرتے ہیں آپ اس نیٹ ورک پر زیادہ مثبت ہوتے جاتے ہیں۔ اب آپ اس نیٹ ورک سے فیض اٹھانے اور قدرة کے نیٹ ورک کی فراہمی کے قابل ہو جاتے ہیں-… More