
Urdu – "So, if you don’t have taffakur, you think this is a real interesting story…
"So, if you don’t have taffakur, you think this is a real interesting story of dried fish jumping in oceans. It’s not about a dry fish, today, today right now, how do you use holy Quran. Awliyyah Allah come and teach you no, that was a big sign for Sayyidina Musa (A.S) that you’re going to come to this people of ‘Al-Hayat’. They have a special dress upon them. They are Muhyi al qaloob that they inherit from Sayyidna Muhammad (S.A.W). Muhyi al qaloob—that they’re going to revive your dead heart and, as soon as you walk by, the fish came to life and went into the water, went back into the water."
(An Excerpt from Shaykh Nurjan’s talks on 11th October, 2019)
Our Translation:
لہذا ، اگر آپ ا ہلِ تفکر نہیں تو ، آپ کو لگتا ہے، یہ ایک دلچسپ کہانی ہے کہ سوکھی (مری ہو ئی) مچھلی پانی میں کود پڑی ، یہ بات خشک مچھلی کے بارے میں نہیں ، آج کل کے دور میں، اس وقت، آپ قرآن مجید کاکس طرح اطلاق (استعمال) کریں گے؟ اولیا اللہ آپ کو سکھانے آتے ہیں، نہیں (یہ صرف ایک دلچسپ کہانی نہیں) ، یہ سیدنا موسیٰ علیہ السلام کے لئے ایک بہت بڑی علامت تھی کہ آپ ایسے لوگوں کے پاس آرہے ہیں جو "الحیات" (کے سمندر) میں سے ہیں ، ان کی ایک خاص پوشاک ( نورانی لباس) ہے۔ وہ مُحی القلوب ہیں، وہ سیدنا محمد ﷺ سے میراث پاتے ہیں۔ مُحی القلوب کہ وہ آپ کے مردہ دل کو زندہ کر دیں گے—اور جیسے ہی آپ اِن کے پاس سے گزرے مچھلی کو زندگی واپس مل گئی اور وہ پانی میں چلی گئی، پانی میں واپس چلی گئی ۔