
Urdu – Ramadan Grocery Distribution on Wiladat of Sultanul Awliya (Q) – PK – Muslim Islamic Charity – Fatima Zahra Helping Hand
سلطان الاولیاء مولانا شیخ محمد ناظم عادل الحقانی (ق) کے یومِ ولادت کے اعزاز اور رمضان المبارک کے مقدس ماہ کے استقبال کے لئے ، FZHH (فاطمہ زہرا ہیلپنگ ہینڈ) کے خادمین نے مولانا شیخ اور سیدی شیخ نورجان کے فیضانِ نظر سے، لاھور پاکستان سے 35 کلومیٹر دور ، ایک چھوٹے سے گاؤں میموران والا میں سو سے زائد مستحق خاندانوں کو اشیائے خورد و نوش کی امانتیں ادا کیں الحمدللہ۔ بچوں اور بڑوں کو برتھ ڈے کیک بھی ساتھ پیش کیا گیا🥰 افطار کے لیے گروسری اشیاء میں چاول ،کھجوریں ، تیل ، آٹا ، چائے ، چینی ، نمک ، دالیں اور مصالحہ جات تقسیم کیے گئے:۔ ان بے پناہ نعمتوں میں شریک ہونے کے لیے مندرجہ ذیل لنک کو کلک کیجئے
الفاتحہ 🤲🏻❤️👑🇵🇰