
Urdu – 1)Noon Wal Qalam, Reality of Light, What is the Pen of Allah, who are Ibadu Rahm…
1)Noon Wal Qalam, Reality of Light, What is the Pen of Allah, who are Ibadu Rahman.
2) Covid-19 Plague Similarities of Moses (as) and Imam Mahdi (as) Tafseer Surah An Nasar (110)
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ۔ جب ہم عباد الرحمن اور اِس نورکے بارے میں بات کرتے ہیں تو اللہ ( عزوجل ) بیان کرتا ہے : "جسے ہم نے نوردیا ہے اُس کے پاس نورہے ۔ اور جسے ہم نے یہ نورنہیں دیا ، وہ کبھی نورنہیں لے سکتا"۔ یعنی یہ نور اور یہ حقیقت اور یہ (روحانی ) حقائق نمازکے ذریعہ ، زکاۃکے ذریعہ ، روزے کے ذریعے ، حج کے ذریعہ حاصل نہیں ہو سکتے۔ یہ اللہ ( عزوجل )کی طرف سے عطا کردہ تحفہ ہے۔ یہ روح پر ایک عطیہ ہے جو قدیم(بہت پُرانی روح) ہے۔ اور یہ عطیہ ہمیشہ اُس روح پر رہتا ہے۔ اور ہماری زندگی ( کا مقصد ) ان عبادُالرحمن کو تلاش کرنا ہے۔ وہ اس حقیقت کے خادم (بندے ) ہیں۔ وہ اس نور کے خادم ہیں۔ اور اللہ ( عزوجل )کے تمام بندوں سے اُن کی حقیقت الگ ہے۔ یہ "ن والقلم " اور اللہ ( عزوجل ) قرآن مجید میں " ن والقلم “ فرما رہا ہے ۔
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ۔ نٓ وَٱلْقَلَمِ وَمَا يَسْطُرُونَ۔
ن، قسم ہے قلم کی اور اس کی جو کچھ کہ وه لکھتے ہیں۔ سورۃ القلم (68) آیت 1
اللہ ( عزوجل ) "ن " کی اہمیت اور اس نور کی حقیقت پر زور دینا چاہتا ہے۔ اور اس "ن" کی قسم کھا تا ہے ، اولیا اللہ ہماری زندگی میں تشریف لاتے ہیں اور یہ سکھاتے ہیں کہ "ن " نورکا راز ہے۔ نور الانوار و سر ۃ الاسرار — نورکا راز اور ہر راز کا نور۔ اور اللہ ( عزوجل )نے اس " ن والقلم “کی قسم کھائی ہے کہ میرے خدائی قلم کی قسم۔ اور اولیاء اللہ ہماری زندگی میں نورانی دنیا ( عالم ِ نور ) سے تشریف لاتے ہیں۔ یہ مادی دنیا سے تعلق رکھنے والے لوگ نہیں ہیں جو جنتوں کو سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔ وہ تو مادی دنیا کہ لوگ ہوتے جو ہزار وں سال دعا کر لیں تب بھی وہ خود کو جنت ( کی حقیقت) تک نہیں لے جا سکتے۔ نہ ان کی نماز، ، نہ ان کی زکاۃ ، نہ ان کاصوم ( روزہ) ، نہ رمضان ، نہ روزہ ، نہ حج، ان میں سے کچھ نہیں ، اور ان میں سے کوئی عمل تمہیں معراج نہیں دلا سکتا ، جس میں تم خود کو بارگاہِ الہی میں لے جا سکو۔ جنہیں اللہ (عزوجل ) پہلے ہی یہ نورعطا کرچکا ہے ، یہ اُن کی حقیقت پر( نور)ہے جب تک اُن میں پختگی (سمجھداری) نہ آجائے کہ وہ سمجھ سکیں کہ اللہ ( عزوجل ) نے اُنہیں کیا عطا کیا ہے۔ ان کی روشنی اُس شعاع کی مانند ہیں جو کہ زمین پر ہے لیکن اُن کی حقیقت ملکوت (روحا نی دنیا) میں ہوتی ہے۔ وہ ملکوت سے اپنی حقیقت کو اس زمین پر روشن کررہے ہیں اور جو ان کے علم ِ غیب میں داخل ہوگا وہ اس سے فیض لے گا۔ جو ان کے ساتھ کھاتا پیتا ہے، ان کے ساتھ اُٹھتا بیٹھتا ہے، انہیں دیکھتا ہے، اُن کے ساتھ ہوتے ہے ، ان کا نور، اُنہیں اُٹھائے گا اور انہیں فوراًہی اُس خدا کے حضور لے جائے گا۔ اور جو کچھ اُن کی طرف سے آتا ہے وہ اس ملکوتی حقیقت سے ہے۔ چنانچہ کبھی کبھار سائنس فکشن فلموں میں وہ آپ کو دکھانے کی کوشش کرتے ہیں ، کہ ٹیلی ٹرانسپورٹ کیسے ہوتا ہے، وہ اسٹار ٹریک (فلم کے ڈایئلاگ) کی طرح 'بیم می اپ اسکوٹی' کہتے ہیں۔ وہ آپ کے مالیکول اور ذراتی وجود کو مار دیتے ہیں اور فوری طور پر آپ کو خدا کے حضور بھیج دیتے ہیں اور اس حقیقت میں آپ کو دوبارہ پیش کرتے ہیں۔ یعنی یہ نہیں کہ آپ مختلف لوگوں کے پاس جائیں اور یہاں کلک کریں ، وہاں کلک کریں ، ہماری زندگی ان عبادالرحمن کو تلاش کرنا ہے ، کہ ان کا وجود الْعَرْشِ اسْتَوَىٰ کی خدمت کرنا ہے۔ الرحمن کو عرش پر ایک اتھارٹی کے طور پر رکھا گیا ہے۔
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ۔ الرَّحْمَنُ عَلَى الْعَرْشِ اسْتَوَىٰ ٥
جو رحمٰن ہے، عرش پر قائم ہے۞ سورۃ طٰہ (20) آیت 5
یعنی یہ ظاہری دنیا "صفت الرحمن" کے ماتحت ہے۔ عباد الرحمن اسکے نور کے خادم ہیں۔ جب اللہ ( عزوجل )چاہتا ہے کہ ہم اس رحمن کی حقیقت جانیں ۔ الف لام رحم نون ۔ سب کچھ ایک رحم سے آتا ہے ، ہر چیز ایک کھوکھ سے پیدا ہوتی ہے، اور ناموجودگی (معدوم) سے وجود میں آتی ہے ۔ جیسے ہی یہ ظاہر ہوتی ہے یہ اس "ن" سے بن جاتی ہے۔ ا +ل +ر +ح +م +ن ۔ رحم کا مطلب ہے کھوکھ ، ( شیخ نورجان ق ، سا منے بیٹھے طلبہ سے مخاطب ہوئے ) آپ لوگ مجھ سے بہتر عربی جانتے ہیں ، آپ الجھے ہوئے نظر آرہے ہیں ۔۔۔ لہٰذا رحم ماخذ ہے جہاں سے (سب ) آرہا ہے ۔
ر +ح +م
جب یہ سامنے آتا ہے تو یہ غیب سے آتا ہے۔ یہ اس غیب سے وجود میں آتا ہے۔ جیسے ہی یہ آتا ہے اس کو "ن" دیا گیا ۔ کیونکہ اب تم اسے دیکھتے ہو۔ چنانچہ ملک میں ہر وہ چیز جو ظاہر ہوتی ہے ، وہ قدرہ(قدرت) اور اس "ن "کی حقیقت سے ظاہر ہوتی ہے۔ اگر نور نہیں تو اس کا کوئی وجود ہی نہیں ، تو پھر یہ ابھی تک اللہ ( عزوجل )کی غیر موجود دنیا میں ہوگا جو ابھی ظاہر نہیں ہوا ۔ اس کا ظہور "ن" ہے۔ اللہ ( عزوجل ) اس کی طاقت اور اہمیت متوجہ کرنا چاہتا ہے کہ تم سب رحمان کے ماتحت اس عالم الملک میں سے ظاہر ہو رہے ہیں ، اللہ ( عزوجل ) قلم کی قسم کھاتا ہے [کسی نے چھینک ماری ، سیدی نے فرمایا حق] میرا قلم، جب میراقلم لکھتا ہے تو سب کچھ ظاہر ہونے لگتا ہے" کن فیکون "۔
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ۔۔ إِنَّمَآ أَمْرُهُۥٓ إِذَآ أَرَادَ شَيْـًٔا أَن يَقُولَ لَهُۥ كُن فَيَكُونُ.
وه جب کبھی کسی چیز کا اراده کرتا ہے اسے اتنا فرما دینا (کافی ہے) کہ ہو جا، وه اسی وقت ہو جاتی ہے۞
یسین (36) آیت 82
یہ دنیاوی معانی ہے ۔ ملکوتی معانی پیغمبر کے قلب میں لے جاتا ہے اور بیان کرنا شروع کرتاہے کہ اللہ ( عزوجل )کا کوئی قلم نہیں ہے ۔ اللہ (عزوجل ) کا قلم، قدیم ، بہت قدیم قلم سیدنا محمد ( ﷺ ) کی لسانِ مبارک (زبان) ہے ۔ ق+ ل+ م
ل و لسان الحق، اللہ ( عزوجل )کا قدیم "قل"ہے ۔ اللہ ( عزوجل )کا قدیم "قل "کہ کوئی چیزنہیں، نہ کوئی فرشتہ ،نہ کوئی نبی اور نہ ہی مخلوق میں کوئی شئے اللہ ( عزوجل ) کے " قل " کا احاطہ کر سکتی ہے ۔ اللہ ( عزوجل ) کا کہنا ہے کہ اگر ہم قرآن کو پہاڑ پہ نازل کرتے تو" خَٰشِعًا" یہ خاک ہوجاتا۔ لیکن نبی کریم (ﷺ) کا دل مظبوط ہے ، صرف جسمانی قلب ہی نہیں ،نبی کریم (ﷺ) کے قلب کی روح (مظبوط )ہے، نور کی دنیا میں منزل ِ قرآن کہتے ہیں کہ اللہ ( عزوجل ) کا "قل" اس حقیقت کو مسلسل ڈریس ) فیضیاب ) کر رہا ہے۔
جیسے ہی یہ (قل کا حکم ) سیدنا محمد ( ﷺ ) کے "م" پر آتاہے یہ اللہ ( عزوجل ) کا کلام الہی بن جاتا ہے۔ خدا کی غیر تخلیق شدہ قوت ، سیدنا محمد ( ﷺ ) کی حقیقت اور طاقت سے گذرتی ہے ، اللہ (عزوجل ) کا کلام الہی بن جاتا ہے۔، قرآن مجید کی طاقت سے ۔ تاکہ سب کچھ زندگی میں وجود پائے ۔کیونکہ جب انہوں نے قرآن مجید کا مطالعہ کیا اور وہ سمجھ گئے کہ جو اللہ ( عزوجل ) بیان فرماتا ہے کہ ہر چیز اسی سے پیدا ہوتی ہے۔ اسی سے ہر چیز کو زندہ کیا جاتا ہے ۔ ہر کتب اس میں ہے ۔ ہر حقیقت قرآن مجید میں پائی جاتی ہے۔ یہ اللہ ( عزوجل ) کی طرف سے قدرہ اور طاقت کا منبع ہے اور سیدنا محمد ( ﷺ ) کی اس الہامی زبان پر آگے بڑھ رہا ہے۔ کیونکہ عالم ِ نور ( روشنی کی دنیا) میں کوئی جسمانی زبان نہیں ہے۔ یہ نورکی دنیا ہے جس میں زبان محض علامت ہے ، حق اور نورکے صادرہونے( باہر نکلنے) کی۔ جیسے ہی ان حقائق کا "م " بولتا ہے ، یہ ایک نون ہے ، یہ ایک نور ہے جو کہ پوری کائنات کو روشن کرتا ہے ، جو کائنات وجود میں آرہی ہیں اور جو کائنات وجود سے خارج ( معدوم ) ہوجاتی ہیں (یہ سب )اس قلم کے وحی سے ہے ۔ کیونکہ یہی اللہ ( عزوجل ) چاہتا ہے ، اللہ ( عزوجل ) فرماتا ہے کہ فلاں کائنات ختم ہو جائے ، فلاں کائنات وجودمیں آجائے۔ یہ سیدنا محمد ( ﷺ ) کے مبارک کلام سے ہے۔
اور کون حکم دے رہا ہے؟ کمانڈر ان چیف ! کس قدر عزہ( عزت), کس قدر قوہ (قوت) اس حقیقت میں بہہ رہی ہے۔ اور یہی وجہ ہے کہ اس حقیقت سے ہر کلام بہہ رہا ہے۔ اور جب یہ ظاہر ہوںگا— کیونکہ ایسا کلام بھی ہے جو سامنے نہیں آتاہے، یہ اللہ ( عزوجل )کی مرضی ہے—لیکن " امر "اور اللہ ( عزوجل )کا حکم جو ظاہر ہوگا وہ حکم ہے کہ "(اے حبیب ) کہیئے " اور جیسے ہی یہ سیدنا محمد ( ﷺ ) نے کہہ دیا، اب یہ نور کے ماتحت ہے اور اب اس میں نور ہے۔
اور یہی وجہ ہے کہ یہ اولیا ءاللہ سیدنا محمد ( ﷺ ) کی مبارک کلام کی نمائندگی کرتے ہیں ، وہ " لسان الحق "کی نمائندگی کرتے ہیں ، وہ عباد الرحمن سے ہیں ، وہ اولیا ءاللہ کی دوسری قسم کے نہیں ہیں ، بلکہ وہ سیدنا محمد ( ﷺ ) کے مبارک کلام کی نمائندگی کرتے ہیں۔ سیدنا محمد ( ﷺ ) کے "قلم " ہیں۔ جیسے اللہ ( عزوجل )کا ایک قلم ہے ۔ یہ سیدنا محمد ( ﷺ ) کے "قلم "ہیں کہ وہ نبی کے حکم پر عمل کرتے ہیں ، اور ہر تقریر اور ہر گفتگو سیدنا محمد ( ﷺ ) حقیقت کے بارے ہے کیونکہ وہ "م " ہیں۔
یعنی یہ عبادالرحمٰن کے حقائق ہیں ، ان انوار سے فیض پانے کیلئے ، ان انوار ات سے برکت سمیٹنے کیلئے، تاکہ اس حقیقت کا احترام قائم ہو اور عظمت قائم ہو سکے۔ یہ وہ فیض ہے جو ساری مخلوق پر نازل ہوتا ہے۔ اس کی اصل حقیقت تو کہی نہیں جاسکتی کہ کس قسم کے انوارات ( روشنیاں ) پھوٹ رہی ہیں ، کس طرح کی حقائق جاری ہیں اور ان حقائق کا ماخذ کہاں سے آرہا ہے( لیکن ) بے حد اہم ہے کہ اللہ ( عزوجل ) قرآن پاک میں گواہی دینا چاہتا ہے کہ نون والقلم۔
آپ اندازہ نہیں لگا سکتے کہ یہ "ن" کیا ہے ، آپ کو اندازہ نہیں ہے کہ یہ نورکیا ہے۔ تو جب وہ ، عبادالرحمن ، تعلیم دے رہے ہیں ، یہ اس حقیقت کے خادم ہیں۔ وہ نون کے خادم ہیں۔ اور ان کی زندگی اس نور کو پھیلانے کے لئے ہے ، اور اس نور کی تبلیغ ان کی روح اور کلام (بیان ) کے ساتھ ہے۔ ہر چیز جو ان کے ذریعہ کہی جاتی ہے ، وہ نورہے۔ جو نور پھیلتا ہے اور سب اندھیرے دور کرتا ہے کیونکہ یہ سیدنا محمد ( ﷺ ) کے دل سے " حق"ٗ ہے۔
جب وہ بولتے ہیں ، اور سانس لیتے ہیں ، اور وہ حرکت کرتے ہیں یہ حق ہے جو باہر آتا ہے اور ہر طرح کے باطل کو مٹانا شروع کر دیتا ہے۔ اور یہی وجہ ہے کہ بہت سے لوگ جب وہ اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہیں تو وہ پاگل ہوجاتے ہیں وہ ان پر حملہ کرنا شروع کردیتے ہیں ، کیونکہ وہ ایسا سلوک کررہے تھے جیسے وہ اچھے اور صاف ستھرے تھے۔ جب سچ سامنے آتا ہے ، اور اُن کو ٹکراتا ہے اور ہر طرح کا براکردار اور چالاکی اور برائی سامنے آتی ہے۔ اس نور میں رہنا آسان نہیں ، اس کے لئے اچھے اخلاق ، اچھے کردار کی ضرورت ہوتی ہے ، پاگل نہیں ہونا ، غصہ نہیں ہونا ، خود پر قابو نہیں کھونا۔ کیونکہ تب آپ دکھا رہے ہیں کہ آپ اس نورکا احترام نہیں کرتے، اور نہ ہی آپ اس نورمیں داخل ہوسکتے ہیں۔
زمین پر جو کچھ ہورہا ہے ] کرونا وائرس وبا [ اُس کی ایک غیر معمولی حقیقت ہے۔ اور ہم ان حقائق کو نہیں سمجھتے ، ہم صرف اسے ظاہری لوگوں کی نظر سے دیکھتے ہیں اور کہتے ہیں کہ 'او دیکھو ، انہیں ایک بیماری لاحق ہو گئی'۔ یہ (بیماری) کہاں سے آئی؟ 'ہم نہیں جانتے۔ ہم اسے نہیں دیکھ سکتے ۔ آؤ، اس پر کوئی دوائی استعمال کریں اور شاید یہ چلی جائے یا کم از کم درد کم ہوجائے'۔ لیکن ملکو ت سے ( نظر رکھنے والے لوگ کہتے ہیں ) نہیں، کچھ ہو رہا ہے، اِن حقائق کے حوالے سے ان کی وضاحت اور تعلیمات یہ ہیں کہ جب سیدنا موسیؑ زمین پر تشریف لانے والے تھے ۔ فرعون کو اپنے جادوگروں سے یہ خبر ملی کہ نبی موسیؑ اس زمین پر تشریف لارہے ہیں۔ جلد ہی ایک بچہ آئے گا ، وہ اس بنی اسرائیل میں سے ہو گا۔ تو فرعون نے سوچا کہ وہ ہوشیاری دیکھائے اور اُس نے تمام پیدا ہونے والے لڑکوں کو قتل کرنا شروع کردیا۔ اور اللہ ( عزوجل )کے ہر عمل کا ایک مثبت اور منفی رُخ ہوتا ہے۔ لہذا جن ہزاروں بچوں کو قتل کیا گیا، اُسکا شر اور اسکا گناہ فرعون پر نازل ہوا ۔اور اِس بھیانک گناہ کا سارا بوجھ اُس نے بُھگتا۔لیکن جس وقت اُن پر حملہ ہوا ۔ ان بچوں پر ایک بہت بڑی مثبت انرجی (نور )چھا گئی ۔ ان کی سچی (معصوم ) ذات کی حقیقت کہ ان کی کوئی غلطی نہ تھی کہ وہ اس (بھیانک عمل کے ) مستحق ہوتے ۔اللہ ( عزوجل ) نے انہیں شہدا کی طرح بنا دیا ۔ نہ صرف وہ شہدا تھے بلکہ سچے (معصوم ) وجود کے کامل نور تھے۔ وہ ہزاروں کامل روشنیاں اسی وجہ سے قتل کر دی گئیں کہ وہ سیدنا موسیؑ تھے ۔ وہ کسی اور وجہ سے قتل نہیں ہوئے ، وہ اس خو ف کی وجہ سے قتل ہوئے جو فرعون کو سیدنا موسیؑ کے نام سے تھا۔ کہ کہیں یہ (لڑکا ) سیدنا موسیؑ نہ بن جائے ، اسے قتل کردو ۔ لہذا اس کا گناہ فرعون کو دے دیا گیا۔ لیکن اس سچے (معصوم ) وجود کی برکت اور حسنتہ سیدنا موسیؑ کو دے دی گئی۔ اور سیدنا موسیؑ کا نورکیونکہ وہ انہیں بجلی کی طرح بیان کرتے ہیں، (ان کی ) بہت طاقتور موجودگی اور حقیقت ہے ۔ کیوں؟ کیونکہ ملکوت سے تھے ، وہ ان حقیقی وجود کی روشنیوں میں گھرے ہوئے تھے ، نورکی بے انتہا ( طاقت) میں گھِرے ہوئے تھے ، جو اس عمل کے (ردعمل سے پیدا ہوئی ) جس کے بارے میں فرعون کا خیال تھا ( کہ اپنے بچاؤ ) کیلئے کر رہا ہے ۔ اور اسی وجہ سے اللہ ( عزوجل ) ہمیشہ بیان فرماتا ہے کہ یہ شیاطین، یہ منصوبے بناتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ وہ ہوشیار ہیں۔ لیکن اللہ ( عزوجل ) کی تدبیر ان کے منصوبے کے اندر موجود ہے۔ اللہ ( عزوجل ) نے وہ پروگرام (کوڈ) لکھا جس کے بارے میں وہ نہیں جانتے کہ وہ صرف اللہ ( عزوجل ) کے پروگرام کو ہی نافذ کررہے ہیں۔ انہوں نے غالبا اپنے سر پٹکے ہوں گے ہم نے ایسا کیوں کیا کہ دیکھو نبی موسیؑ کتنے طاقتور ہو ئے۔ وہ اُن ہزاروں موسیؑ ( کے انوار کا ) نتیجہ ہے۔ ان سچے معصومین کے حقائق میں ، وہ بے گناہ ، جنہوں نے کوئی غلط کام نہیں کیا ، بے حد کامل نور ہیں ۔ اگر کوئی رجال ایک ہزار کے برابر ہے تو ، بنی اسرائیل کے ہزاروں کا تصور کر ، کہ وہ کس طرح اس نور سے مزین تھے۔ اور کیسے انہوں نے اپنا نور اور اپنی بیعت سیدنا موسیؑ کو دی ۔ اور سیدنا موسیؑ (کی حقیقت )سے مراد بجلی electricity) )ہے ۔ اُن کا راز اپنی سلطنت کیلئے بجلی تھا ۔ جی، سیدنا موسیؑ ہی تھے جو ان کے اہرام پر ان کی کیپ رکھتے تھی ، اور وہ ان کی پوری سلطنت میں نوراور طاقتیں لاتے تھے۔فرعون انہیں ؑ کو رہا نہیں کرنا چاہتا تھا کیونکہ وہ بجلی روک دیتے ، وہ ان اہراموں سے بجلی ہٹا دیتے۔
اب ، لوگ جاننا چاہتے ہیں کہ ایسا کیوں ہو رہاہے؟ یعنی اللہ ( عزوجل )کی عظمت ہے۔ اور مولانا شیخ (قدس اللہ سرہ) 15 سال پہلے اپنی صحبت میں بتا چکے۔ ہم نے اُس دن ذکر کیا تھا۔ اللہ ( عزوجل ) کچھ ظاہر کرنا چاہتا ہے لیکن اللہ ( عزوجل ) کو خود کو ظاہر کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ اللہ ( عزوجل ) خود کو اس زمین کیلئے ظاہرنہیں کرتا۔ وہ اس زمین کی پرواہ نہیں کرتا ۔ وہ سیدنا محمد ( ﷺ ) کی عظمت سےظاہر کرنا چاہتا ہے۔ کیا آپ اس نبی(ﷺ) کو جانتے ہیں – میں اس سے کتنی محبت کرتا ہوں ، اس کی امت کو، وہ سب روزہ رکھتے ہیں ، وہ یہ سارے عمل کرتے ہیں ، ان کے بیت اطہار کا یہ نور جو زمین میں داخل ہورہا ہے ۔ ہر شخص کو حکم ہے وہ اپنے گھروں میں جائے! ساری زمین بند ہوگئی۔ اس دھرتی کی تاریخ میں کبھی ایسا نہیں ہوا۔ کسی جنگ میں نہیں ، کسی وجہ سے بھی پہلے ایسا نہیں ہوا۔ ساری زمین ایسی تھی جیسے سوئچ بند ہو ۔ اپنے گھروں میں چلے جاؤ ۔ کیوں؟ اللہ ( عزوجل ) آپ کو احترام دیکھا رہا ہے ،سیدنا محمد (ﷺ) کے اُس نور کا (احترام ) جو آپ (ﷺ) کے بیت اطہار سے ، انکی آل سے تشریف لا رہا ہے۔ نور نازل ہو رہا ہے، یہ نشانی اور اشارہ ہے کہ ان کے جلوے نازل ہو رہے ہیں ، اپنے گھر میں جاو ، اپنا محاسبہ کرو کہ تم کون ہو اس کا حساب کرو۔ اگر تم بُرےہو تو تمہیں اپنی برا ئی معلوم ہونی چاہئے ، اب گرے (نہ سفید نہ کالا) نہیں رہا جا سکتا۔ اب اگر تم برے ہو اور خود کو برائی کے حوالے کرنا چاہتے تو اس لاک ڈاؤن سے تم مزید میلے (دل ) بن کے نکلو گے ۔ اور اگر تم اچھے ہو اور اگر تم خود کو اچھا ئی کے حوالے کرتے ہو ، اچھے اعمال کرتے ہو، اچھا کردار ہے ( تو صاف دل نکلو گے) ۔ اُن (اولیا) کے ساتھ مت کھیلئے ، ایسا نہ ہو کہ وہ تمہیں سزا دیں اور تمہیں چھڑی سے ماریں، کسی چیز کو ثابت کرنے کے لئے ۔ اللہ ( عزوجل )کی چھڑی باہر ہے کہ اگر تم دایئں، بائیں حرکت کرتے ہیں تو یہ (چھڑی) تمہارے سر پر پڑے گی اُس طرح ، جس کا تم تصور بھی نہیں کرسکتے ، اگر تم نورکی طرف جاتے ہو ، اگر تم نورکی طرف جاؤ تو تمہیں (نوری ) لباس پہنایا جائے گا۔ تو جب یہ جسم مر رہے ہیں اور مررہے ہیں۔۔
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ۞
إِذَا جَآءَ نَصْرُ ٱللَّهِ وَٱلْفَتْحُ۞ وَرَأَيْتَ ٱلنَّاسَ يَدْخُلُونَ فِى دِينِ ٱللَّهِ أَفْوَاجً۞
جب اللہ کی مدد اور فتح آجائے۔اور تو لوگوں کو اللہ کے دین میں جوق در جوق آتا دیکھ لے.
سورۃ النصر(110) آیت 1-2
اوہ جب تم وہ دن دیکھو گے جس میں انسان اللہ (عزوجل) کے دین کی طرف غول در غول ( بڑی تعداد میں ) داخل ہوں گے ۔ کیا تمہیں لگتا ہے کہ اللہ تعالی انکے مادی وجود کی پرواہ کرتا ہے ؟کہ وہ آیئں اور مسجد میں شہادت دیں؟ اور پھر اِس عقیدے، اُس عقیدے پر بحث کریں ؟ کیا یہ اللہ ( عزوجل ) کا دین ہے ؟ یہ شیطان کا فتنہ ہے۔ اللہ کا دین پاک اور کامل ہے —مقام الاحسان ہے ، ایک کامل دین ہے لہذا اولیاء اللہ تشریف لارہے ہیں اور سیدنا مہدیؑ کے قلب سے تعلیم دے رہے ہیں کہ اللہ ( عزوجل )کیا چاہتا تھا۔ جب آپ دیکھتے ہیں کہ یہ ارواح آنا شروع ہوجاتی ہیں کیونکہ جو نفس آفت سے مر جاتا ہے تو ، آفت نے انہیں پہلے ہی پاک کردیا ہے۔ وہ حساب کتاب سے اور اپنی قبروں کی پکڑسے آزاد ہیں کیونکہ دنیا نے ان کو پہلے ہی سزا دے دی۔ پاک کیا ، صاف کیا ، انہیں شہداء ہونا عطا کیاہے۔ اگر انہیں یقین ہے تو انہیں شہید کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔ یہ (آفت )انھیں پاک کردے گا جس میں روح قید نہیں اور توجہ کے ساتھ کھڑی ہے ، اپنے رب کی سلطنت سے نصیحت اور ہدایت کی منتظر ہیں۔ اس وقت اللہ ( عزوجل ) بیان فرماتا ہے۔ إِذَا جَآءَ نَصْرُ ٱللَّهِ وَٱلْفَتْحُ۔ جب آپ ان تمام جانوں کو روزانہ کی بنیاد پر ہر اسپتال میں (مرتے ) دیکھتے ہیں اور جہاں بھی ان کی موت واقع ہوتی ہے ، وہاں اولیا اللہ کا نظر اور روح ان سب کے پاس ہے ، ان سب کو اللہ (عزوجل ) کے دین میں لاتی ہے — كَانَ تَوَّابًۢا،اور اللہ ( عزوجل نے ) ثابت کیا کہ انہیں معاف کردیا گیا۔ اللہ ( عزوجل ) کی تعریف کریں کہ وہ کتنا پاک عظیم ، عالیشان ہے ۔
فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَٱسْتَغْفِرْهُ ۚ إِنَّهُۥ كَانَ تَوَّابًۢا۞
تو اپنے رب کی تسبیح کرنے لگ حمد کے ساتھ اور اس سے مغفرت کی دعا مانگ، بیشک وه بڑا ہی توبہ قبول کرنے واﻻ ہے۔
سورۃ النصر(110) آیت 3
اور اللہ ( عزوجل ) فرماتا ہے کیونکہ یہ آخرِ زمان اور یہ ساری تخلیق سیدنا محمد ( ﷺ ) کی رہنمائی کے تحت ہے ، میرے احترام سے اور پیغمبر سے میری محبت کیلئے، میں انہیں جہنم میں نہیں بھیجوں گا۔ چونکہ امت میں وہ ہیں جو ( دعوت) قبول کر چکے اور امت وہ بھی ہے جن تک ابھی دعوت نہیں پہنچی ، اب دعوت کا مرحلہ شروع ہوچکا ہے۔ اگر وہ اپنے مادی جسم کے ساتھ دعوت قبول کرنا نہیں چاہتے ہیں تو کوئی حرج نہیں ہے۔ اللہ ( عزوجل )ان کی روحوں کو دعوت دے گااور اسی وجہ سے اللہ تبارک وتعالی فرماتا ہے ، میری شان بیان کرو۔ اور میں سب سے ذیادہ بخشنے والا اور نہایت ہی رحم کرنے والا ہوں ۔ میری مغفرت کی طرف دیکھو کہ ان کی مشکل کے زریعے میں نے اُنہیں حقیقت تک پہنچنے کیلئے نوراور برکات عطا کی ہیں اور جس کا مطلب ہے کہ ہر روز ہزاروں اس حقیقت میں آرہے ہیں ۔ ان کا نور اور ان کی روح سیدنا مہدیؑ کی حقیقت کو بخشا جائے گا ۔وہ نور، ہدایت کا نورہوگا جو انسانیت کواللہ ( عزوجل ) کی راہ کی طرف گامزن کرتا ہے اور (وہ ارواح ) اپنے تمام اولاد اور اپنے تمام عزیزوں کے پاس واپس جاتی ہیں اور اپنے گھروں میں ہی الہام کرنے لگتی ہیں۔ کیونکہ وہ قید نہیں ہیں ، وہ اولیا اللہ کی نورہیں کہ وہ گھروں میں جا رہے ہیں ، لوگوں کی رہنمائی کر رہے ہیں اور دھکیل رہے ہیں ، 'حقیقت میں آئیں ، حقیقت پر آئیں اور اس زمین پر ایک بہت بڑی روحانی بیداری لائیں جو کہ زمین پر پہلے کبھی نہیں دیکھی گئی۔
شیخ سید نور جان میر احمدی نقشبندی قَدس اللہ سِرّہٗ
Read English Transcript:
A’udhu Billahi Minash Shaitanir Rajeem.
Bismillahir Rahmanir Raheem.
Ati Allah Ati Rasool wa Ulil amre Minkum.
Reminder always for myself Ya Rabbi, Ana abdika Ajeezo Daeefo Miskeen Zhalim o Jahal and by the grace of Allah (AJ) that were still in existence. That Bismillahir Rahmanir Raheem when we talk about Ibaadur Rahman and this light where Allah (AJ) describes that “whom we have given a light they have a light, and whom we have not given that light they can never have that light”. Means this Noor, and this reality and this haqaiq is not something achieved through the salah, through the zakah, through the fasting, through the hajj. This is a grant from Allah (AJ). A grant upon a soul that is ancient. And that grant is always upon that soul. And our life is to seek out these Ibaadu Rahman. They are servants of that reality. They are the servants of that light. And they have a different reality from all the other servants of Allah (AJ). This Noon Wal Qalam and Allah (AJ) in Holy Quran is saying "Noon wal Qalam.
نٓ وَٱلْقَلَمِ وَمَا يَسْطُرُونَ
“Noon. By the Pen and (Record ) which (men) write”,
The Holy Quran 68:1
What Allah (AJ) wants to stress the importance of the Noon ن and the reality of that Noor. And swears by that Noon that Auliya come into our lives and teach that Noon ن is the secret of light. nur al anwar wa sirrat al asrar, the secret of light and the light of every secret. And Allah (AJ) swears by that Noon wal Qalam, that by my divinely pen and Auliya Allah Come into our lives from the world of Light, this is not the people from dunya trying to understand the heavens, those are people on dunya they can pray a thousand years and they’ll never elevate themselves into the heavens. Not their salah, not their zakah, not their sawm, not their Ramadan, not their fasting, not their hajj , none of them and none of those actions grant you a Miraj, in which you uplift into the divinely presence .That those whom Allah (AJ) already granted them that light, its on their reality until they come into a maturity to even understand what Allah (AJ) has granted them. Their lights are like a beam that are on earth but their Reality is in malakut (heavenly realms). They are beaming their reality from malakut upon this earth and who enters into their prescience will be dressed by it; who eats with them; drinks with them; watch them; participate with them, their light will pick them and transport them immediately into that divinely presence. And everything that comes from them is from this malakut reality.
So sometimes in Sci-fi movies they try to show you, how to tele-transport they say 'Beam me up, Scotty' like the star trek. They take down your molecular and particle being and immediately shoot you up into the divinely presence and reproduce you in that reality. Means not something you go to different people and click here, click there, our lives was to find these Ibaad ur Rahman, that their wujood is to serve al-Arsh ath thawa. Ar-Rahman has been placed as an authority on the Throne.
الرَّحْمَنُ عَلَى الْعَرْشِ اسْتَوَىٰ ٥
20:5 – ArRahmanu ‘alal ‘arshi istawa.
The Most Merciful [who is] above the Throne established. (Surat Taha 20:5)
Means this world of manifestation is under the authority of Siffat Ar-Rahman. Ibad ar-Rahman are its servant of light. When Allah (AJ) want us to know the reality of this Rahman , Alif Laam Rahim Noon ن . Everything comes from a Rahim رحم everything comes from a womb, and nonexistence into existence. As soon as, it manifests it becomes from this Noon ن .
Alif Laam Ra Haa Meem Noon ن , Rahim Rahim means womb , you guys know Arabic better than me, you'r looking like you are confused , Huh ? Rahim, Rahman so the Rahim رحم is the source of where it’s coming right, Ra ر Ha ح Meem م when it comes out it came from unseen. It’s coming from unseen this existence. As soon as it comes its been given a Noon ن . Because now you see it.
So everything in Mulk that manifests is manifesting from the Qudra (power) and reality of this Noon ن . If no Noor there’s no existence, it would still be in Allah (AJ)'s nonexistent world that it yet not manifested. It's manifestation is the Noon ن . Allah (AJ) want to draw its power and significance that Noon ن that you all manifesting from in this world of Mulk under the authority of Rahman , Allah (AJ) swears by Qalam [Someone sneezes, Sayedi says Haq] My Qalam that when my Qalam writes everything begins to manifest “Kun Faya Kun”.
إِنَّمَآ أَمْرُهُۥٓ إِذَآ أَرَادَ شَيْـًٔا أَن يَقُولَ لَهُۥ كُن فَيَكُونُ
( Verily, When He intends a thing , His Command is ,”be”, and it is!” , (The Holy Quran 36:82)
This is dunya understanding, heavenly understanding goes higher into the heart of Prophet ﷺ and begin to describe Allah (AJ) has no pen. The Qalam of Allah (AJ), the ancient, ancient Qalam of Allah (AJ) is the ancient tongue of Seyyidina Muhammad ﷺ , Qaaf Laam Meem.
“Qaaf wa Quranil Majeed.”
قٓ وَٱلْقُرْءَانِ ٱلْمَجِيدِ
“Qaf: By the Glorious Quran (Thou art Allah’s Messenger)”, The holy Quran 50:1
Laam wa Liasanal Haqq , Allah (AJ)'s ancient Qul. Allah (AJ)'s ancient Qul that nothing, not an angel not a Prophet not anything in creation can contain the Qul of Allah (AJ). Allah (AJ) says if we revealed the Quran onto a mountain Kashiya خَٰشِعًا it would have been dust.
لَوْ أَنزَلْنَا هَٰذَا ٱلْقُرْءَانَ عَلَىٰ جَبَلٍ لَّرَأَيْتَهُۥ خَٰشِعًا مُّتَصَدِّعًا مِّنْ خَشْيَةِ ٱللَّهِ وَتِلْكَ ٱلْأَمْثَٰلُ نَضْرِبُهَا لِلنَّاسِ لَعَلَّهُمْ يَتَفَكَّرُونَ
(“had we sent down this Quran on a mountain , Verily, thou wouldst have seen it humble itself and cleave asunder for fear of Allah. Such as the similitudes which we propound to men, that they may reflect” , the holy Quran 59:21)
But the Heart of Prophet ﷺ is firm, not the physical heart only, the soul of Prophet ﷺ 's heart. Manzil e Quran in the world of Light that Allah (AJ)'s Qul is continuously dressing that Reality. As soon as, it comes to the Meem م of Seyyidina Muhammad ﷺ it becomes Allah (AJ)'s divinely speech , un-created power of Allah (AJ) moving through the power and the reality of Seyyidina Muhammad ﷺ becomes Allah (AJ)'s divinely speech، from the power of Holy Quran. So that everything comes to life , that’s why when they studied the Quran and they understood Allah (AJ) describing everything is born from it. Everything is brought to life from it, every kitab is in it , every reality is found within the Holy Quran. It is the source of Qudra and Power from Allah (AJ) and moving onto this divinely tongue of Seyyidina Muhammad ﷺ. Because in the world of light there’s no physical tongue. This is a world of light in which the tongue is symbolic of the emission of truth and lights coming out. As soon as the Meem م of this Haqaiq speaks, it’s a Noon ن , it’s a Noor that emanate throughout the universes coming to existence, universes go out of existence , by the revelation of this Qalam. Because this is what Allah (AJ) wants, Allah (AJ) says that universe out, this universe in. Its by the Holy Speech of Seyyidina Muhammad ﷺ. who else is giving the command? The Commander in chief, what Izzah what Might is moving in that reality. And that' why with that realty every speech coming out and when it’s going to manifest, cause there’s a speech that not coming out. This is Allah (AJ)'s will but the Amr امر and the order of Allah (AJ) that will manifest is a command that 'speak it' As soon as its spoken by Seyyidina Muhammad ﷺ it is under the Noon ن and now it has a Noor.
And that’s why these Auliya Allah they represent the holy Speech of Seyyidina Muhammad ﷺ, they represent lisaan ul Haqq, they’re from Ibaad ur Rahman they’re not other categories of Auliya but they represent the holy speech of Seyyidina Muhammad ﷺ, and they are the Qalams of Seyyidina Muhammad ﷺ. As Allah (AJ) has a Qalam , these are the Qalams of Seyyidina Muhammad ﷺ that they carry the command of Prophet ﷺ , and every speech and every talk is of a Muhammadan Reality because they are the Meems.
Means then these are the realities of Ibaad ur Rahman, to be dressed by these lights blessed by these lights to hold an ehteram and hold a respect for that reality. These are the dressings that dress all of creation. Its true reality can’t even be spoken, of what type of lights are emitting, what type of realities are emitting, and where the source of those realities are coming from. So much so that Allah (AJ) want to testify in Holy Quran that Noon wal Qalam. You have no idea what this Noon ن is , you have no idea what this light is. So when they are teaching, Ibaad ur Rehman, these are servants of that reality. They are the servants of the Noon ن . And their life is to propagate this light, and this propagation of this light is with their soul and with their speech. Everything being spoken by them is a light that that light moves and dispels all darkness because it’s from the Haqq of the Heart of Seyyidina Muhammad ﷺ.
As they speak, and they breathe, and they move it’s a Haqq that comes out and begin to shatter every type of falsehood. And that’s why many people when they react, they become crazy they start to attack them, because they were acting like they were good and clean. When the truth comes it hit them and every type of bad character and wickedness and evilness comes out. Its not easy to be in that Light, it requires good manners, good character, not to be crazy, not to be angry, not to lose all your self-control. Because then your showing you don’t have a respect for that light, nor are you able to enter into that light.
What’s happening upon this is earth is of a tremendous reality. And we don’t understand these realities, we just look at it from the people of form and say 'O Look , they got a disease. 'Where it came from? 'we don’t know we can’t see it, let’s give some medicine on it and maybe it’ll go away or at least reduce the pain'. But from Malakut, no something is happening! Their explanation and teachings of these realities is that when Seyyidina Musa (AS) was about to appear on Earth, Fir’aun [Pharaoh] got word from his magicians that Nabi Musa [AS] is coming onto this earth. He will come through a child, through these Bani Israel soon. So Fir’aun thought he would be clever and began to slaughter all the male children. And every action of Allah (AJ) has a positive and a negative so these thousands of children that were slaughtered, It’s negative and its sin was dressed upon Fir’aun and he carried all the sin of that horrible action. But at the moment that they were struck, there was an immense positive light on those children, true being, their truthful being of reality that they did no wrong to deserve that that Allah (AJ) made them like Shuhada, that not only Shuhada but perfected lights of truthful beings. Those perfected lights in the thousands they were killed because they were Musa (AS), they were not killed by for any other reason, they were killed for the sake of Fir’aun 's fear of the Name Musa (AS) and that this is going to be a Musa (AS) , kill him , so its sin was given to Fir’aun. But its blessing and its hasanat of the true beings was given to Seyyidina Musa (AS).
And the light of Seyyidina Musa (AS) because they described him like an electricity, very powerful presence and reality. Why? because from Malakut, he was surrounded by these true beings , the immensity of lights that were surrounding him from this action that Firaun thought he was doing and that’s why Allah (AJ) always describes that these shaytans they plan and they think they are clever , but Allah (AJ)'s plan already exists within their plan. Allah (AJ) wrote the program they don’t know they are just enacting Allah (AJ)'s program. They probably hit their head like ah why did we did like that look how powerful Nabi Musa (AS) is. He is a result of those thousands of Musas (AS). In truthful beings realities with no ghunah, no wrong, perfected immense lights, if one Rijal is like a thousand, imagine tens of thousands of Bani Israel, how they were dressed with that light and how they were given their light and their allegiance to Seyyidina Musa (AS). And Musa (AS) meant like electricity, his secret was the electricity for their kingdom, right, he was the one who put their cap on their pyramid, and he brought lights and powers to their whole kingdom. Fir’aun didn’t want to release him because he was going to take the electricity away, he was going to take the power away from those pyramids. Now, people want to know why its happening like this? Means Allah (AJ)'s Azimat and Maulana Shaykh Q.s was saying from his sohbet from 15 years ago we mentioned the other day, Allah (AJ) want to show something but Allah (AJ) is not in need to show himself. Allah (AJ) doesn’t show himself for this earth he doesn’t care for this earth. He wants to show from the Greatness of Seyyidina Muhammad ﷺ .
Do you know this Prophet ﷺ how much I love him, his nation they all fast , they do all these actions, this light of his descendent that is entering into the earth, everybody go into your homes ! The whole earth shut down. Never in the history of this earth, no war, nothing has done that. The whole earth was like a switch went off, go into your homes. why? Allah (AJ) wants to show you the Ehteram of Seyyidina Muhammad ﷺ 's light coming in from his descendent from his grandchildren. The light is coming the sign, and the isharat of his presence are coming, go into your home , take your balance and hisaab of who you are , if you are bad you should know your bad there no more grey coming out , if your bad and you want to give yourself to badness you are going to come out darkened , and if your good and if you give yourself to goodness to good actions and good character don’t play with them don’t let them to punish you and beat you with a stick to prove something. Allah (AJ)'s stick is out you move left and rights it’s going to hit you in the head in a way that you can’t imagine, you go towards the light , if you go towards the light you’ll be dressed so when these bodies are dying and dying don’t think , Iza JA a Nasrullah he wal Fath, Waraayta alnnasa yadkhuloona fee deeni Allahi afwajan
إِذَا جَآءَ نَصْرُ ٱللَّهِ وَٱلْفَتْحُ
“When comes the Help of Allah , And victory” , The Holy Quran , Surah Nasr 110:12
وَرَأَيْتَ ٱلنَّاسَ يَدْخُلُونَ فِى دِينِ ٱللَّهِ أَفْوَاجً
(“And thou dost see the people enter Allah’s Religion in crowds”, The Holy Quran , Surah Nasr 110:2)
O when you see the day in which mankind comes in droves to the religion of Allah (AJ), you think mankind ALLAH (AJ) cares about their physical , coming and making shahada in a mosque and then debating with you of this aqida and this aqida , is this the dean of Allah (AJ)? This the fitnah of shaytan, the dean of Allah (AJ) is pure and perfected is maqam ul insaan , is a perfected religion so then Auliya Allah are coming and teaching from the Heart of Seyyidina Mahdi (AS) that what Allah (AJ) wanted is that when you see these souls start to come because the soul that dies of calamity, the calamity has already cleaned them. They are free from being bonded and grabbed in their graves because the Dunya punished them already, cleansed them, washed them, granted them to be Shuhada, granted them to be martyred if they have belief. It will clean them in which the soul is not confined and is standing at attention, waiting for an advice and a guidance from the kingdom of their Lord , at that time Allah (AJ) describing "Iza Ja a Nasrallah he wal Fath,
إِذَا جَآءَ نَصْرُ ٱللَّهِ وَٱلْفَتْحُ
(“When comes the Help of Allah , And victory” , The Holy Quran , Surah Nasr 110:1)
when you see all these souls on a daily basis from every hospital and everywhere they die , there are Auliya Allah’s nazar and soul upon them bringing them all into the dean of Allah (AJ), kana tawaba ,
(Celebrate the praises of Thy Lord, And pray for His Forgiveness: For He is Oft- Returning (in Grace and Mercy) (The Holy Quran Surah Nasr 110
And Allah (AJ) prove they were forgiven. praise Allah (AJ) how magnificent and Munificent Allah (AJ) that he says I’m not going to go because this Akhire Zaman and all this creation is under the guidance of Seyyidina Muhammad ﷺ from my Ehteram and love for Prophet ﷺ I’m not going to send them to Jahannam. Because there’s the ummah that accepted and the ummah yet the dawah hasn’t arrived , now the dawah phase has started. If they don’t want the dawah with their body, no problem. Allah (AJ) will give the dawah on their souls .And that’s why Allah (AJ) then describing praise Me. and I’m the Forgiving and Most Merciful One , Look at my forgiveness that through their difficulty I granted them lights and blessings to reach towards that reality and they come in droves so means everyday thousands are coming into this reality , their light and their soul will be given to the reality of Seyyidina Mahdi (AS), those lights will be the lights of guidance that guide humanity to the way of Allah (AJ) go back to all their descendants and all their loved ones and begin to inspire within their homes because they are not confined , they are lights of Auliya Allah that they are going into the homes, guiding and pushing people, 'come to the reality, come to the reality to bring in and usher in an immense awakening upon this earth that the earth has never seen before .
Subhana rabbika rabbal ‘izzati ‘amma yasifoon, wa salaamun ‘alal mursaleen, walhamdulillahi rabbil ‘aalameen. Bi hurmati Muhammad al-Mustafa wa bi siri Surat al-Fatiha.
Watch this Sohba: https://www.youtube.com/watch?v=MwYxsYsYiw0