
Urdu – طبِ نبوی (ﷺ) کی برکات — ہربل انسائیکلوپیڈیا میتھی (نبات الحلبة): روایت ہے کہ …
طبِ نبوی (ﷺ) کی برکات —
ہربل انسائیکلوپیڈیا
?میتھی (نبات الحلبة):
روایت ہے کہ نبی کریم (ﷺ) نے ارشاد فرمایا: “میری امت اگر میتھی کے فوائد سمجھ لے تو وہ اسے سونے کے قیمت پر خریدنے میں بھی دریغ نہ کرے۔”
میتھی کے بیج ذیابیطس سے بچنے کیلئے بھی استعمال کیے جاتے ہیں۔ اسے گٹھیا (جوئنٹس کے درد ) کے علاج اور بلڈ کولیسٹرول کو کم کرنے کیلئے بہترین سمجھا جاتا ہے ۔ یہ دودھ پلانے والی ماؤں میں دودھ کی پیداوار میں بھی اضافہ کرتے ہیں۔میتھی میں قدرتی دافِع بلغم کی خصوصیات ہوتی ہیں اور سائنَس sinus اور پھیپھڑوں کی جکڑن lung congestion کے علاج کیلئے بھی مفید ہے ۔ یہ اضافی بلغم کو کم کرنے اور دور کرنے میں فائدہ مند ہے میتھی کے بیجوں میں لعاب دار اجزاء بیرونی پھوڑے ، جلن اور السر کے علاج میں مدد دیتے ہیں۔
?ثابت دھنیا (دھنیے کی بیج)
روایات کی سب سے مستند کتاب میں لکھا ہے کہ حضرت محمد (ﷺ) نے فرمایا:
“ خود کو دھنیا کا عادی بناؤ ، کیونکہ یہ تمام بیماریوں کا علاج ہے سوائے سوجن [کینسر] کے اور یہ ایک مہلک بیماری ہے۔” یہ بھی روایت کیا جاتا ہے کہ اللہ تعالی نے نبی کریم (ﷺ) کو مطلع کیا : “اُسے سب (شفا٫)دی گئی ہے ۔ اور پھر اللہ تعالی نے ظاہر کیا کہ “وہ”دھنیا ہے۔ دھنیا گیس ختم کرتا ہے اور بخار دور کرتا ہے۔ یہ پھلبہری، برص کے علاج میں موثر ہے ۔ اور یہ رگوں کے نیٹ ورک کو کھولتا ہے ۔ جسم میں اضافی نمی دھنیا سے خشک ہوجاتی ہے، اور اس سے دودھ کا بہاؤ تیز ہوتا ہے۔ پیشاب اور حیض کُھل کر آتے ہیں ۔ یہ خاص طور پر مفید جب کسی شخص کو زکام ہوتا ہے۔ دھنیا کا تیل گنجا پن اور سر کے مسائل کا علاج ، اور سرمئی بالوں کو روکتا ہے۔ جلتے ہوئے بیجوں کا دھواں کیڑے بگھا دیتا ہے۔
?حنا (مہندی )
ایک حدیث میں بیان ہوا ہے کہ اللہ تعالی کیلئے مہندی سے زیادہ عزیز کوئی چیز نہیں ۔
نبی کریم (ﷺ) نے اسے بہت ساری باتوں کیلئے مسنون قرار دیا ہے : جیسے چوٹ ،ٹانگوں میں درد ، ناخنوں کا انفیکشن ، جلنے کا علاج اور بالوں کو خوبصورت بنانے کیلئے ۔ مہندی اپنی گرم تاثیر اور محبت کا جزبہ بڑھانے کی وجہ سے مشہور ہے۔ حنا کے پھولوں سے بنی ہوئی خوشبو (عطر) مسحورکن سمجھا جاتا ہے۔ مشرق میں، ہاتھوں ، ناخنوں اور پیروں کو مہندی کے رنگ سے رنگنے کا عام رواج ہے ، خاص کر شادی بیاہ اور تقریبات کے مواقع پر۔
?شہد (عسل)
اللہ تعالی کا فرمان ہے
۞يَخْرُجُ مِنْ بُطُونِهَا شَرَابٌ مُخْتَلِفٌ أَلْوَانُهُ فِيهِ شِفَاءٌ لِلنَّاسِ إِنَّ فِي ذَلِكَ لَآيَةً لِقَوْمٍ يَتَفَكَّرُونَ ”
ان کے پیٹ سے رنگ برنگ کا مشروب نکلتا ہے، جس کے رنگ مختلف ہیں اور جس میں لوگوں کے لیے شفا ہے غوروفکر کرنے والوں کے لیے اس میں بھی بہت بڑی نشانی ہے
سورۃ النحل (16) آیت 69
گرم پانی کے ساتھ شہد میں ملا کر اور چھوٹی مقدار میں پینا ڈایئریا کے علاج کیلئے بہترین سمجھا جاتا ہے۔ نبی کریم (ﷺ) نے فرمایا : “اُس ذات کی قسم ، جس کے ہاتھ میں میرے جان ہے شہد کھاؤ، کیونکہ ایسا کوئی گھر نہیں جہاں شہد ہو اور فرشتے رحمت کی دعا نہ کریں۔” اگر کوئی شخص شہد کھاتا ہے ، اس کے معدے میں ایک ہزار علاج داخل ہوں گے اور دس لاکھ بیماریاں باہر نکل آئیں گی. اگر کوئی آدمی مر جائے اور اس کے جسم کے اندر شہد ہو تو جہنم کی آگ ، اس کے جسم کو ہاتھ نہیں لگائے گا۔ نبی کریم (ﷺ) خود بھی صبح خالی پیٹ ایک گلاس پانی میں شہد ملا کر پیا کرتے تھے۔
?تربوز (بطيخ)
نبی کریم ( ﷺ) نے فرمایا: “جب بھی تم پھل کھاؤ، تربوز کھایا کرو۔ کیونکہ یہ جنت کا پھل ہے اور اس میں ہزار برکتیں اور ہزار رحمتیں ہیں ۔ اس کے کھانے سے ہر بیماری کا علاج ہوجاتا ہے۔ “کوئی حاملہ خواتین جو تربوز کھاتی ہو اور وہ اچھے خدوخال اور اچھے کردار کی اولاد پیدا نہ کریں (ایسا ممکن نہیں ) ۔ ” نبی اکرم(ﷺ) تازہ کھجوروں کے ساتھ تربوز کھایا کرتےتھے۔
✨گریپ فروٹ /چکوترا (الأترج)
نبی کریم (ﷺ) سے روایت کیا گیا ہے کہ ،” گریپ فروٹ ایک سچے مومن کی طرح ہے، ذائقہ میں اچھا اور خوشبو میں بھی اچھا ۔ “گریپ فروٹ دل کو مضبوط کرتا ہے، اداسی دور کرتا ہے ، دانے ہٹاتا ہے ۔ بھوک کو پورا کرتا ہے اور پت کے بہاؤ کو سست کرتا ہے۔ نبی اکرم (ﷺ) کی زوجہ مطہرہ شہد میں ڈوبے ہوئے گریپ فروٹ سے نابینا افراد کا علاج کیا کرتی تھیں۔ اسے کھانے کا بہترین وقت کھانے کے دس منٹ بعد کا ہے ۔
❤️انار
میٹھے انار کو کھٹے انار پر فوقیت دی جاتی ہے۔ اس کا جوس کھانسی میں مفید ہے۔ہر طرح کے انار تیزدل کے دھڑکن کا علاج کرتے ہیں۔ حضرت علی (کرم اللہ وجہہ ) نے ارشاد فرمایا ہے : جو بھی انار کھاتا ہے اُس کے دل میں اللہ کی روشنی (نور) ہے ۔ یہ روایت ہے کہ جو بھی سال بھر میں تین انار کھاتا ہے ، آنکھوں کی بیماری (آشوب چشم )کے خلاف دفاع پاتا ہے ۔آپ ( ﷺ) نے فرمایا: انار “آپ کو شیطان سے پاک کرتا ہے اور چالیس دن تک بری خواہشات سے پاک رکھتا ہے ۔”
?سرکہ
نبی کریم (ﷺ) سے روایت ہے کہ ایک بار آپ (ﷺ) نے فرمایا:
سرکہ تمام انبیا اکرام کی خوراک کے ساتھ سالن (مصالحہ) جیسا تھا ۔ سرکہ کی تاثیر گرم اور سرد — دونوں ہے، تقریبا متوازن ہے۔ سرکے کو عرقِ گلاب کے ساتھ لینا ، دانت کے درد اور سر درد کا بہترین علاج ہے۔ سرکہ بلغم دور کرتا ہے۔ ایک اور حدیث مبارکہ میں بیان ہوا ہے کہ ایسا گھر جہاں سرکہ ہو کبھی محتاجی کا شکار نہیں ہوگا۔
?تھائم:
نبی کریم (ﷺ) کے زمانے میں لوبان اور تھائم جلا کر گھر کو دھونی دینے کا رواج عام تھا۔ تھائم تیسرے درجے کی سرد اور خشک بوٹی ہے۔ بھاری کھانے کو ہضم کرنے کیلئے تھائم بہترین ہے۔ تھائم جلد کا رنگ خوبصورت بناتی ہے۔ آنتوں کی گیس ختم کرتی ہے اور معدہ اور جگر کی ٹھنڈ میں مفید ہےاس کا جوشاندہ پینے سے ٹیپ ورم (کیڑے )ختم ہوتے ہیں۔
✨کوئنس ( بہی/ السفرجل )
کہا جاتا ہے کہ خالی پیٹ کوئنس کھانا روح کیلئے اچھا ہے۔ تاثیر ٹھنڈی اور خشک ہے۔کوئنس معدے کیلئے تیز ہے اور ضرورت سے زیادہ حیض کا بہاؤ روکتا ہے ۔ پانی میں رکھے ہوئے کچھ بیج ، کچھ دیر بعد، لیس دار بن جائیں گے جو کھانسی اور گلے کی سوزش کا بہترین علاج ہے—خاص طور پر جوانوں میں۔حاملہ خواتین کیلئے بھی بہترین ہے، اس سے دل کو خوشی ملتی ہے۔ نبی کریم (ﷺ) نے فرمایا ، “کوئنس کھاؤ ، کیونکہ اس سے دل میٹھا ہوتا ہے ۔ کیونکہ اللہ تعالی نے ایسا کوئی پیغمبر نہیں بھیجا جسے جنت سے کوئنس نہ کھلایا ہو۔ کوئنس چالیس مردوں جتنی قوت بڑھا دیتا ہے۔
طب ِ نبوی (ﷺ) کے کچھ دوسرے حوالہ جات
دودھ?
رسول اللہ (ﷺ) نے فرمایا” دودھ دل کی گرمی ایسے مٹا دیتا ہےب جیسے انگلی بھنوں سے پسینہ مٹا دیتی ہے۔ یہ کمر مضبوط کرتا ہے، دماغ کو تقویت دیتا ہے ۔ ذہانت بڑھا تاہے۔ نظر تیز کرتا ہے اور بھول جانے ( نسیان ) کا علاج ہے ۔
جو ?
نبی اکرم (ﷺ) نے بیمار اور غمزدہ افراد کیلئے تلبینہ (جو کا دلیہ) کھانے کی تلقین کی ہے۔ (تلبینہ ایسی غذا ہے جو پسی ہوئی جو سے بنتی ہے )۔ آپ کا یہ فرمان نقل کیا گیا ہے ” تلبینہ (جو کا دلیہ) بیمار کے دل کو آرام دیتا ہے اور اس کو متحرک بناتا ہے اور اسے کچھ غم اور درد سے نجات دیتا ہے “تلبینہ (جو کا دلیہ) ایک کھانا ہے جس میں 2 چمچ جو کو ایک کپ پانی میں ملا کر تیار کیا جاتا ہے اور 5 منٹ تک پکایا جاتا ہے۔ اس کے بعد ایک کپ دہی اور شہدشامل کیا جاتا ہے ، اسے تلبینہ کہا جاتا ہے جو عربی لفظ لبان سے آتا ہے، یعنی دہی ، کیونکہ دہی سے ملتا جلتا نرم اور سفید دلیہ ہے ۔ اور حضرت عائشہ ؑ نے فرمایا کہ نبی کریم (ﷺ) نے ہمیں اسے بطور دوا استعمال کرنے کا مشورہ دیا۔ انہوںؐ نے ارشاد فرمایا ہے کہ یہ اداسی کا علاج ہے۔ تلبینہ (جو کا دلیہ) مریض کے دل کو آرام بخشتاہے اور اسے تازہ دم بناتا ہے اور اسے دکھ اور غم سے نجات دیتا ہے۔
بخاری7: 71 # 593
روایت ہے کہ رسول اللہ (ﷺ) کی زوجہ مطہرہ ” حضرت عائشہؑ” بیان فرماتی ہیں”اگر ان کا کوئی رشتہ دار فوت ہوجاتا ہے اور آخری رسومات کے بعد خاندان کی خواتین جمع ہوتی اور برتن مانگتی تھی اور تلبینہ (جو کا دلیہ) پکاتی تھیں، اُس کے بعد وہ اس قسم کا کھانا تیار کرتی جسے” ثرید” کہتے ہیں، جو کہ روٹی چور کرشوربے ( چٹنی )میں بھگونا ہے ۔ اور وہ اس پر تلبینہ (جو کا دلیہ) ڈالتی اور عورتوں سے فرماتیں ، اسے کھایئے ۔ جیسے میں نے نبی کریم (ﷺ) کو یہی فرماتے ہوئے سنُا ہے ۔
شہد: ?
شہد کو پانی میں ملا کر پینا اسہال (ڈایریا) کا بہترین علاج سمجھا جاتا ہے۔ یہ کھانے میں بہترین کھانا،، مشروبات میں بہترین مشروب اور دوائی میں بہترین دوائی ہے ۔ یہ بھوک پیدا کرنے ، معدے کو مضبوط کرنے ، بلغم دور کرنے میں مددگار ہے ۔ گوشت کو محفو ظ رکھنے والے ، ہیئر کنڈیشنر ، آنکھوں کا مرہم اور ماؤتھ واش کے طور پر مفید ہے ۔صبح کے وقت گرم پانی میں ملا کر پینا بہت فائدہ مند ہے اور ایک سنت بھی ہے۔
زیتون کا تیل: ?
جلد اور بالوں کا عمدہ بناتا ہے ، بڑھاپہ روکتا ہے ۔معدہ کی سوجن کا علاج کرتا ہے
مشروم: ?
نبی کریم (ﷺ) نے فرمایا کہ مشروم آنکھوں کیلئے ایک اچھا علاج ہے۔ مشروم برتھ کنٹرول کیلئے اور فالج کو روکنے کے کام بھی آتا ہے۔
انگور: ?
نبی کریم (ﷺ) انگور بہت شوق سے تناول فرماتے تھے۔ وہ خون کو صاف کرتا ہے ،قوت اور صحت فراہم کرتا ہے ، گردوں کو تقویت دیتا ہے اور آنتوں کو صاف کرتا ہے
کھجور:?
نبی کریم (ﷺ) نے ارشاد فرمایا کھجور کے بغیر گھر ایسا ہے جیسے گھر میں کھانا نہ ہو۔ زچگی کے وقت بھی کھجور کھائی جائیں۔
✨انجیر: یہ جنت کا پھل ہے اور بواسیر کا علاج ہے۔
✨خربوزہ: خربوزہ میں 1000 برکات ہیں اور 1000 رحمتیں ہیں ۔ نبی کریم (ﷺ) نے فرمایا” ایسا ممکن نہیں کہ آپ کی کوئی حاملہ خواتین جو تربوز کھاتی ہو اور وہ اچھے خدوخال اور اچھے کردار کی اولاد پیدا نہ کرے ۔ ”
❤️انار: نبی کریم (ﷺ) نے فرمایا کہ یہ آپ کو شیطان اور بری خواہشات سے40 دن تک پاک کرتا ہے۔
?پانی: رسول اللہ (ﷺ) نے فرمایا: اس دنیا اور آخرت کا بہترین مشروب پانی ہے۔ جب آپ کو پیاس لگے تو اسے گھونٹ گھونٹ پیو، نہ کہ غٹا غٹ نگل لو۔ ایک بار میں نگلنا جگر کی بیماری پیدا کرتا ہے۔
سیدنا محمد (ﷺ) پر لاکھوں، کروڑوں درود اور سلام
Blessings of Sunnah Foods
Herbal Encyclopedia
Fenugreek ( hulbah ) it is reported that Prophet Muhammad (s.a.w.) once said “If my people knew what there is in Fenugreek, the would have bought and paid it weight in gold.” Fenugreek seeds are also known for their anti-diabetic property. They are also considered excellent to treat arthritis and to reduce blood cholesterol. They also increase breast milk production in breastfeeding mothers.
Fenugreek contains natural expectorant properties and is considered ideal for treating sinus and lung congestion. It also helps in loosening and removing excess mucus and phlegm. The mucilage content of the seeds help to cure external boils, burns and ulcers.
Coriander cilantro( habb al-suda )
The most respected book of traditions state that the Prophet Muhammad (s.a.w.s) said, “ Make yours the seed of coriander, for it is a cure of all diseases except swelling [cancer], and that is a fatal disease.” It is also reported ALLAH informed the Prophet, “ She has been given everything.” And then ALLAH revealed that “she” is coriander. Coriander alleviates flatulence and resolves fevers. It is effective in the treatment of leukoderma, and it opens the subtlest networks of the veins. Excess moisture in the body is dried up by the
coriander, and it increases milk flow, urine, and menses. It is
particularly useful when a person has cold. The oil of coriander is a treatment for baldness and scalp problems, and prevents grey hair. The smoke of the burning seeds is an insect repellent.
Henna ( hinna )
One Hadith reports that nothing is dearer to ALLAH than Henna. The holy Prophet (s.a.w.s.) recommended it for many conditions : bruises, pain in the legs, infection of nails, burns, and to beautify the hair. Henna is noted for its great heat and its ability to excite the passion of love. The perfume made from Henna flowers is considered to be one of the finest in the world. The dyeing of hands, nails, and feet is a common practice in the East, especially for weddings and feasts
Honey ( asal )
ALLAH has said, “There comes forth, from within [the bee], a beverage of many colors in which there is a healing for you.” Mixed with warm water, and taken in several small doses, honey is considered the best remedy for diarrhea. The Prophet (s.a.w.s.) once said, “By HIM in whose hand is my soul, eat honey. For there is no house in which honey is kept for the angels will not ask for mercy. If a person eats honey, a thousand remedies enter his stomach and a million diseases will come out. If a man dies and honey is found within him, fire [burning of hell] will not touch his body.” The prophet (s.a.w.s.) himself used to drink a glass of honey and water each morning on an empty stomach
Melon ( battikh )
Said the Prophet (s.a.w.s.) : “Whenever you eat fruit, eat melon,because it is the fruit of Paradise and contains a thousand blessings and a thousand mercies. The eating of it cures every diseases. None of your women who are pregnant and eat of watermelon will fail to produce offspring who are good in countenance and good in character.” The Prophet (s.a.w.s.) took melons with fresh dates.
Citron ( utrujj )
The Prophet (s.a.w.s.) is reported to have said, “The citron is like a
true believer : good to taste and good to smell.” Citron strengthens the heart, dispels sadness, removes freckles, satisfies hunger, and slows the flow of bile. The wife of the Prophet (s.a.w.s) used to treat blind persons with citron dipped in honey. Citron is best taken about ten minutes after conclusion of meals.
Pomegranate
Sweet pomegranate are preferred over the sour. The juice stems coughs.
All kinds of pomegranate settle palpitations of the heart. Hazrat Ali(r.a.) said that the light of ALLAH is in the heart of whoever eats pomegranate. It is also reported that one who eats three pomegranate in the course of a year will be inoculated against ophthalmia for that year. Said the Prophet (s.a.w.s.) : Pomegranate “cleanses you of Satan
and from evil aspirations for forty days.”
Vinegar
The Prophet (s.a.w.s.) was reported to have once remarked that vinegar
was the seasoning of all the prophets who came before him. Vinegar is
both cold and hot, nearly balancing between the two. Mixed it with
rose water, it is an excellent remedy for toothache and headache.
Vinegar dissolves phlegm. Another Hadith states that a house
containing vinegar will never suffer from poverty.
Thyme
In the time of the Prophet (s.a.w.s.), it was customary to fumigate
houses by burning frankincense and thyme. Thyme is cold and dry in the
third degree. An excellent digective aid to heavy foods, thyme
beautifies the complexion, annuls intestinal gas, and benefits
coldness of the stomach and liver. When drunk as an infusion, it is
said to kill tapeworms
Quince
It is said that to eat Quince on an empty stomach is good for the
soul. Cold and dry, Quince is astringent to the stomach, and it checks
excessive menstrual flow. A few seeds placed in water will, after a
few minutes, form amucilage which is an excellent remedy for cough and
sore throat, especially in the young. Quince is also excellent for
pregnant woman, gladdening their heart. The holy Prophet (s.a.w.s.)
said, “Eat Quince, for it sweetens the heart. For ALLAH has sent no
Prophet as HIS messenger without feeding him on the Quince of
Paradise. For Quince increases the strength up to that of forty men.”
Some other references about Blessed Sunnah Foods
Milk: The Prophet (SAW) said that milk wipes away heat from the heart
just as the finger wipes away sweat from the brow. It strengthens the
back, increases the brain, augments intelligence, renews vision &
drives away forgetfulness.
Barley:The Prophet Muhammed (pbuh) recommended talbina (a meal made
from powdered barley) for the sick and grieving.
He is quoted as saying, “At-talbina gives rest to the heart of the
patient and makes it active and relieves some of his sorrow and grief”
“The Talbina”: is a meal made by mixing 2 spoons of barley and a cup
of water, cooked for 5 min, after that a cup of yogurt and bee’s honey
is added, it is called Talbina which comes from the Arabic Word Laban
meaning yogurt because of its resemblances to the yogurt, as it is
soft and white. And aicha said that the prophet peace be upon him has
advised us to use it as a medicine, as he said. Its a cure for
sadness:“At-talbina gives rest to the heart of the patient and makes
it active and relieves some of his sorrow and grief” (Bukhari
7:71#593).
It is narrated that the wife of the prophet peace be upon him “Aisha”,
if one of her relatives die, and after the funerals, used to gather
the women in the familly, and ask for a pot and cook the talbina,
after that she would prepare some kind of a meal called: thrida”,
which is mainly peaces of bread emerged in a sauce. And she would poor
the talbina on it. And tell the women: eat from it, as I heard the
prophet peace be upon him saying.
Honey: Considered to be the best remedy for diarrhoea when mixed in
hot water. It is the food of foods, drink of drinks & drug of drugs.
It is used for creating appetite, strengthening the stomach,
eliminating phlegm, as a meat preservative,hair conditioner, eye salve
& mouthwash. It is extremely beneficial in the morning in warm water &
is also a sunnah.
Olive oil: Excellence treatment for skin and hair, delays old age,
treats inflammation of the stomach Mushroom: The Prophet ( SAW) said that mushroom is a good cure for the eyes, it also serves as a form of birth control and arrests paralysis. Grapes: The Prophet was very fond of grapes, it purifies the blood, provides vigour & and health, strengthens the kidneys & clears the
bowels.
Dates: The Prophet (SAW) said that a house without dates has no food,
also to be eaten at the time of childbirth. Figs: It is a fruit from paradise and a cure for piles. Melon: Melon contains 1000 blessings & 1000 mercies, the Prophet SAW said “None of your women who are pregnant & eat of water melon will fail to produce offspring who are good in countenance & good in character.
Pomegranate: The Prophet (SAW) said it cleanse you of Satan and evil
aspirations for 40 days. Water: The Prophet (SAW) said the best drink in this world & the next is Water. When you are thirsty drink it by sips and not gulps. Gulping produces sickness of the liver.
Peace and Blessing Be Upon Sayedena Muhammad ﷺ
:Original Post
https://web.facebook.com/shaykhnurjanmirahmadi/photos/pb.273797535979854.-2207520000../4359836397375927/?type=3&theater