
Urdu – سر ڈھانپ کر رکھنے کی حقیقت (کا راز)! ?????????? # ?? – ????????? ?? ???????? ?…
سر ڈھانپ کر رکھنے کی حقیقت (کا راز)!
?????????? # ?? – ????????? ?? ???????? ??? ????!
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
اَلَّھُمَّ صَلِّ عَلَی سَیَّدِنَا محَمَّدٍ ﷺ وَعَلَی آلِ سَیَّدِنَا محَمَّدٍ ﷺ
شیخ
سَیَّد نورجان مِیراَحمَدِی نَقشبَندِی (ق) کی سنہری تعلیمات سے اقتباسسُنَّت اینرجی کی تکمیل ہے۔ (روحانی) مشقوں کے ذریعے اینرجی کی تعمیر ہوتی ہے، سُنَّت اس اینرجی کو محفوظ کر لیتی ہے اور اسے بچاتی ہے۔ بالوں کو (ڈھانپ کر) رکھنے سے آپ اس منفی اینرجی کو دور کر دیتے ہیں۔ سر کو ڈھانپے رکھنے سے آپ اپنی اینرجی کو ایسے پاک کر لیتے ہیں جیسے کسی پیرامِڈ (اہرام) کے اوپر ایک کیپ اسٹون (چوٹی کا پتھّر) ہو۔ اس کی مُکَمَّل طاقت تب ہوتی ہے جب وہ ٹوپی سر پر ہو۔ کیونکہ باقی سب کچھ سر سے ہی خارج ہو رہا… More