Urdu – بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ۞ اللہ عزوجل کے نام سے شروع کرتا ہوں جو نہ…
بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ۞
اللہ عزوجل کے نام سے شروع کرتا ہوں جو نہایت مہربان رحم کرنے والا ہے ۔
"اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلیٰ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلیٰ آلِ سَیِّدِنَا مُحَمَّدْ"
?شیخ سید نورجان میراحمدی نقشبندی قدس اللہ سرہ کی سنہری تعلیمات سے اقتباس?
We Are Seeds – Plant Yourself in the Reality of Prophet (s) to Reach your Full Potential
ہم بیج ہیں__اپنی پوری صلاحیت (استعداد)حاصل کرنے کیلئے نبی کریم (ﷺ) کی حقیقت میں خود کو بوئیں۔
یہی وجہ ہے کہ خود کو مٹانا ہے ۔ "یا ربی ، میں کچھ نہیں ہوں ، میں کچھ بھی نہیں ہوں۔" جب وہ آپ کو مٹی میں پھینک دیتے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ تنہائی کا راستہ اختیار کریں گے۔ آپ خود کو الگ تھلگ کرنے لگتے ہیں ، خود کو دور کرنا شروع کرتے ہیں ، خود کو سمجھنے کی کوشش کرنا شروع کردیتے ہیں۔ اس حقیقت تک پہنچیں ، کہ یہ بیج وہ (حقیقت )نہیں جو میں چاہتا ہوں۔ میں وہ چاہتا ہوں جو آپ کے پاس میرے لئے پڑا ہوا ہے ۔ نبی کریم (ﷺ) کی اس حقیقت میں خود کو بوئیے ۔ نبی کریم (ﷺ) کی حقیقت تشریف لائے گی اور ہر چیز کو کُچلنا شروع کردے گی اور پھول کھلنا شروع ہو جائیں گے جو اللہ ( عزوجل ) چاہتا ہے ، خوبصورت باغ۔
We Are Seeds – Plant Yourself in the Reality of Prophet ﷺ to Reach your Full Potential ?
That’s why effacing, ‘Ya Rabbi, I’m nothing, I’m nothing.’ When they throw you into the soil, it means you take a path of isolation. You begin to isolate yourself, begin to distance yourself, begin to try to understand yourself. Reach to that reality, that this seed is not what I want. I want what you have in store for me. Plant yourself in this reality of Prophet ﷺ. The reality of Prophet ﷺ will come and begin to crush everything and bring out the flower that Allah (AJ) wants, the beautific garden.
شیخ سید نورجان میراحمدی نقشبندی [ق]
Read Article in English: https://nurmuhammad.com/tafsir-7216-keep-your-tariqat-…/
Watch this Sohba here: https://www.youtube.com/watch…
⚡️Please Subscribe Now:
https://www.youtube.com/user/NurMir
⚡️Please Like Our Main Page:
https://facebook.com/shaykhnurjanmirahmadi/