
Urdu – |اِس ہاتھ سے بھی پیار کرو جو آپ کو کچلتا ہے| یہ اللہ (عزوجل) اور نبی کریمﷺ ، او…
|اِس ہاتھ سے بھی پیار کرو جو آپ کو کچلتا ہے|
یہ اللہ (عزوجل) اور نبی کریمﷺ ، اور اولیاء اللہ کی تعلیمات ہیں، انہوں نے ہمیں امام علی علیہ السلام کے ایک قول سے یہ سمجھایا کہ محبت کریں، حتیٰ کہ اُس ہاتھ سے بھی جو آپ کو کچلتا ہے، "اس ہاتھ سے بھی پیار کرو جو آپ کو کچل دیتا ہے۔"
"وہ پھول بنو جو اپنی خوشبو اُس ہاتھ تک بھی پہنچاتا ہے جو اُسے کچل دیتا ہے"(امام علی علیہ السلام)
یہ راہ آسان راہ نہیں ہے ، یہ راہ، اِس مادی دنیا کی تفہیم سے نہیں ہے۔ اگر آپ اِسے کسی مادی شخص کو سمجھاتے ہیں تو ، وہ سمجھتے ہیں کہ آپ پاگل ہیں۔ یہ راہ اللہ عزوجل کی بادشاہی کی راہ ہے۔ اور ہم نے مختلف مواقع پر بات کی ہے کہ کس طرح اللہ کے ہر نبی کو ایک ایسی راہ اختیار کرنا پڑی جس میں اُنھیں کچلا گیا۔ کیوں؟ تاکہ سیدنا محمدﷺ کی حضوری میں (موجود)رہ سکیں۔
السید شیخ نورجان میراحمدی نقشبندی ق
|Be Loving Even to the Hand That Crushes You|
Allah (AJ) and Prophet ﷺ, and awliyaullah’s inspiration, they give to us an understanding from a expression of Imam Ali (as) that be loving, even to the hand that crushes you. Be loving even to the hand that crushes you. [Hds]
“Be the flower that gives its fragrance even to the hand that crushes it.” — Imam Ali (as)
This way is not an easy way, this way is, is nothing from the understanding of this material world. If you explain it to a material person, they think you’re crazy. This way is the way of the Kingdom of Allah (AJ). And we’ve talked on different occasions how every Prophet of Allah (AJ) had to take a path in which to be crushed. Why? To be in the presence of Sayyidina Muhammad ﷺ.
As Sayyed Shaykh Nurjan Mirahmadi Q