
Urdu – There are Awliyyah Allah their purpose is to work like a Ka’ba come, come ,Don’…
There are Awliyyah Allah their purpose is to work like a Ka’ba come, come ,Don’t be distracted by the personality but now take the understanding of this love of Sayyidina Muhammad (S.A.W),
Close your eyes and receive that faiz, close your eyes and make that love connection to Sayyidina Muhammad (S.A.W), take these knowledges into your heart and into your soul and go deeper towards your reality, connect with the one whom will never disappoint you, connect with the one whom is the most praised in all of Allah (AJ)’s creation , Sayyidina Muhammad (S.A.W) thats their role, if they brought you to that and put your hand onto that rope and you connected with that rope, you have been granted a tremendous success that is the victory of this life, izaa ja'a nasrul-Lahi wal fath that Allah (AJ) grant a victory, an opening that the greatest opening for Allah for us is to connect and the middle of all these shayateen of dunya, connect our love and hook it on to the love of Sayyidina Muhammad (S.A.W)so that the love of Prophet (S.A.W) be blessing and dressing us and taking away every type of difficulty and granting us from every type of Rahmah and mercy.
As Sayyed Shaykh Nurjan Mirahmadi Qs
(Extremely Beautiful Sohbat from Interactive Thursdays with Shaykh Nurjan Mirahmadi qs Dated 26 Oct 2019)
سو یہاں اولیاء اللہ ہیں ان کا مقصد یہ ہے کہ کعبہ کی طرح کام کریں ، آئیں،آئیں ،شخصیت میں مشغول نہ ہوں لیکن اب سیدنا محمدﷺ کی اِس محبت کو جانیں،
اپنی آنکھیں بند کریں اور اس فیض کو حاصل کریں، آنکھیں بند کریں اور سیدنا محمدﷺ سے محبت کا تعلق بنائیں، اِن علوم کو اپنے دل اور اپنی روح میں بسا لیں اور اپنی حقیقت کی طرف گہرائی میں جائیں ، اُنﷺ سے جُڑ جائیں جو آپ کو کبھی مایوس نہیں کریں گے اُن کے ساتھ جڑیں جن کی اللہ عزوجل کی تمام تخلیق میں سب سے زیادہ تعریف کی جاتی ہے "سیدنا محمد ﷺ"یہ اُن کا کردار ہے، اگر وہ(اولیاء) آپ کو اُس تک پہنچاتے اور اُس رسی پر آپکا ہاتھ رکھتے ہیں اور آپ اُس رسی سے جُڑ جاتے ہیں ، تو آپ کو ایک زبردست کامیابی دی گئی ہے ۔جو اِس زندگی کی فتح ہے ، اِذَا جَآ نَصْرُ اللّٰهِ وَالْفَتْحْ اِس کا مطلب یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے فتح عطا فرمائی ، ہمارے لئے اللہ کی سب سے بڑی مدد رابطہ قائم کرنا اور اِس دنیا کے اُن سب شیاطین کے درمیان اپنے پیار کو سیدنا محمدﷺ کی محبت سے جوڑے رکھنا ہے تاکہ سرکارِ دوعالمﷺ کی محبت ہمیں برکت عطا کرے اور آراستہ کرے اور ہر قسم کی مشکلات کو دور کرے اور ہمیں ہر قسم کی رحمت اور فضل سے روشناس کر دے۔
(سیدی شیخ نورجان میراحمدی قدس اللہ سرہ کی صحبت سے اقتباس)
السید شیخ نورجان میراحمدی ق