
Urdu – Show Your Love of Prophet Muhammad ﷺ By Praising and Celebrating His Birth. You…
Show Your Love of Prophet Muhammad ﷺ By Praising and Celebrating His Birth. You Feel the Presence of Sayyidina Muhammad ﷺ in the Association of Ashiqeen:
نبی محمد ﷺسےاپنی محبت کا اظہار،حمدونعت سےاور اُ ن
کامیلادمنا کر کریں: اپنی زندگی کو نبی کریم ؐکے ساتھ گزاریں۔ یعنی ، اگر ہم اس حقیقت ِ محمدیہ کی طرف گامزن ہیں توآپ کواپنی ذات سے زیادہ اس حقیقت سےمحبت کرنا ہوگی۔
لاَ يُؤْمِنُ أَحَدُكُمْ حَتَّى أَكُونَ أَحَبَّ إِلَيْهِ مِنْ وَالِدِهِ وَوَلَدِهِ وَالنَّاسِ أَجْمَعِينَ
“آپ میں سے کسی کو بھی اُس وقت تک ایمان حاصل نہیں ہوگا جب تک کہ وہ مجھے اپنے باپ ، اپنے بچوں اور تمام انسانیت سے زیادہ محبت نہ کرے۔”
اس کا مطلب ہوا، پھر ہر عمل اُسی محبت پر مبنی ہو گا۔ اگر آپ واقعی محبت کرتے ہیں ،… More