
Urdu – ShaykhTalks #20 – Realities of Covering the Head
بیانِ شیخ#20 سر ڈھانپ کر رکھنے کی سنت کی حقیقت(کا راز)
سر ڈھانپ کر رکھنے کی سُنَّت انسان کی انرجی کی حفاظت کے لیے (ہے)۔ سر کو ڈھانپ کر رکھنا انسان کے لیے کمال (تکمیل) کی علامت (نشانی) ہے۔ وہ سب کچھ جو رسول اللہ ﷺ ہمارے لیے لائے ہیں، وہ (ہماری انرجی کے لیے) ایک پناہ اور حفاظت ہے۔ جب ہم (روحانی) اعمال کے زریعے اپنی انرجی کی تعمیر کرتے ہیں تو سُنَّت جسم کو مضبوط کرنے کے لئے ایک ڈھال بن جاتی ہے۔ جو لوگ سُنَّت کو برقرار رکھتے ہیں اُن کو فرشتوں کی طرف سے ایک تحفظ حاصل ہوتا ہے، کیونکہ منفی مخلوقات (جِنّات اور شیاطین) انسان کی انرجی سے طاقت لینے (فائدہ اٹھانے) کی کوشش کرتے ہیں۔
بیانِ شیخ # 20
حُبِ اِلٰہی : حُبِ رَسُول قسط # 6 سے
https://www.youtube.com/watch?v=QxUkEaQUMxo
#TurnOnUrduCaptions #Sunnah #CoronavirusProtection
ShaykhTalk#20The Sunnah of keeping the head covered, as a protection for the energy
To keep the head covered is a sign of perfection upon Insan. All of what Prophet (s) brought for us is a protection and a safeguarding. When we build our energy with the practices, the Sunnah is a shield to fortify the body. There is a protection from angels for those who keep the Sunnah, as negative beings attempt to feed off of the energy of Insan.
ShaykhTalks #20
From Divine Love: Hub E Rasul E06