Urdu – Sayedena Muhammad محمد (saws) Has the Secret of Hamd حمد (Praise) Our Translati…
Sayedena Muhammad محمد (saws) Has the Secret of Hamd حمد (Praise)
Our Translation:
حضر ت محمدﷺ کے پاس حمد و ثناء کا راز ہے: ” لہذا اِس سے مراد یہ ہے کہ ذِکر، ’حمد‘ انرجی لار ہے ہیں۔ تو انرجی کا ماخذ کیا ہوا؟ حمد. ہمارے نبی محمدﷺ ’حمد‘ ہیں۔ ح (ہا) م (میم) د (دال)، یہ محض اتفاق نہیں۔ مُ حمد‘ ﷺ کا مطلب ہے ،’سب سے زیادہ تعریف پانے والے‘ نام کے اندر ہی ثناء کا راز بھی پنہاں ہے۔ اس لیے آخرالزماں یہ ہے کہ پیغمبرﷺ اِسی حقیقت کو سامنے لانے کیلئے آرہے ہیں ، کیونکہ ہم بتا چکے کہ مادیت کا یہ عالم اور دنیا ڈھیر ہورہی ہے۔
تو پہلے ’پیامات‘ مادی شکل میں تھے۔روح اللہ سیدنا عیسیٰ ؑسے لیکر –جو انجیل کے طور پر آئے، ’بولا ہوا کلام‘ لائے ، اورجسکی بنیادآواز تھی ، جوزبان سےادا ہورہاہے– پھرقرآن مجید کے نزول ہونے تک، یعنی یہ ایک کتاب ہے جس کی تلاوت کی جاتی ہے، یہ ایک آواز کے ذریعہ ہے، کس کے ذریعہ؟ ایک حمد! آ پ کے پاس ایک ایسےپیغمبر تشریف لائے جوسب سے زیادہ تعریف پانے والےہیں– لواء الحمد( حمد کاپرچم) ۔
نبی اکرم ﷺ کی زبانِ مبارک ، لسان الحق ہے۔ اللہ عزوجل، رسول ﷺ کی روح کو اِس لسان الحق کے ذریعہ عنایت فرما رہے ہیں اوروہ اللہ کی کتاب تشریف لا رہی ہے جو تخلیق نہیں کی گئی ۔ عظمت القرآن (قرآن مجید کی شان) یہ ہے کہ اِسے تخلیق نہیں کیا گیا ہے ، یہ اللہ عزوجل کے لا متناہی (قدیمی ) کلمات ہیں جو رسول اللہ ﷺ کی پاک زبان سےادا ہوتے ہیں۔
جب ہم دنیا کی مادی شکل کو سمجھتے ہیں ، ، تب یہ ایٹم اور مالیکیول(نظر) آتےہیں۔ یہ ایٹم اور مالیکیول دراصل روشنی ہیں۔ انکا وجود قائم رہنے کیلئے حمددرکار ہے ،یہ ایک تسبیح ہے۔ وہ اپنی سائنس کی زبان میں اِسے ’اسٹرنگ تھیوری‘ [String Theory] کہتے ہیں۔ہر چیز کی ایک تسبیح اور ایک لرزِش ہے۔ اللہ عزوجل فرماتے ہیں، ” ہر چیز میری تسبیح کررہی ہے“ ۔
اللہ عزوجل نے ہر چیز کو ذِکر سے نوازا ہے۔
”ساتوں آسمان اور زمین اور جو بھی ان میں ہے اسی کی تسبیح کر رہے ہیں۔ ایسی کوئی چیز نہیں جو اسے پاکیزگی اور تعریف کے ساتھ یاد نہ کرتی ہو۔ ہاں یہ صحیح ہے کہ تم اس کی تسبیح سمجھ نہیں سکتے۔ وه بڑا بردبار اور بخشنے واﻻ ہے“
قرآنِ مجید [17:44]
“So means that zikr, the hamd is bringing the energy, so the source is what? Hamd. Our Prophet’s Muhammad RasolAllah (alayis salaat wa salaam) is Hamd حمد (Haa, Meem, Daal), it is not a coincidence. “Most Hamd” “Mu-hammad محمد” (saws) means “Most Praised One”. Also within the name is the secret of praise. Because akhir uz zaman (era of End of Times) is that Prophet (saws) is coming to bring that reality, because we said the world of form and dunya is collapsing.”
So the earlier Messages were based on form. From Ruh-ullah Sayyidina `Isa (a) which came as Ingeel, “the Spoken Word” which was based on sound, based on what is coming from the tongue. Then came the Holy Qur’an, means it is a kitaab (Book) that is recited, it is through a sound, through who? A hamd! Coming to you a Messenger who is the Most Praised, Liwa al Hamd (Flag of Praise).
That Prophet (sallallahu alayhi wa sallam)’s tongue is the tongue of the Divinely Presence. And through that Divinely Tongue that Allah (Azza wa Jal) is giving to the soul of Prophet (sallallahu alayhi wa sallam) is coming Allah’s Kitaab that is not created. Azhamatul Qur’an (greatness of holy Quran) is that it is not created, it is from Allah Azza wa Jal’s Ancient Words coming through the holy tongue of Prophet (sallallahu alayhi wa sallam).
When we understand the world of form, then comes atoms and molecules. These atoms and molecules are light. This light for it to be in existence is a hamd, it is a praise. They call that in their science “String Theory” everything has a praising and a vibration. Allah (Azza wa Jal) says, “for Verily everything is praising Me.” Allah (Azza wa Jal) gave everything a zikr.
17:44 – “Tusabbihu lahus samawatus sab’u wal ardu wa man fee hinna wa in min shayin illa yusabbihu bihamdihi wa lakin la tafqahoona tasbeehahum innahu kana haleeman ghafoora.” (Surat Al Isra)
“The seven heavens and the earth and whatever is in them exalt [praises] Him. And there is not a thing except that it exalts [Allah] by His praise, but you do not understand their [way of] exalting. Indeed, He is ever Forbearing and Forgiving.” (Holy Quran, The Night Journey 17:44
Read More: https://nurmuhammad.com/why-praising-and-zikr-so-power…/