Urdu – Sayedena Muhammad محمد (saws) Has the Secret of Hamd حمد (Praise) Our Translat…
Sayedena Muhammad محمد (saws) Has the Secret of Hamd حمد (Praise)
Our Translation:
حضر ت محمدﷺ کے پاس حمد و ثناء کا راز ہے: ” لہذا اِس سے مراد یہ ہے کہ ذِکر، ’حمد‘ انرجی لار ہے ہیں۔ تو انرجی کا ماخذ کیا ہوا؟
حمد. ہمارے نبی محمدﷺ ’حمد‘ ہیں۔ ح (ہا) م (میم) د (دال)، یہ محض اتفاق نہیں۔ مُ حمد‘ ﷺ کا مطلب ہے ،’سب سے زیادہ تعریف پانے والے‘ نام کے اندر ہی ثناء کا راز بھی پنہاں ہے۔ اس لیے آخرالزماں یہ ہے کہ پیغمبرﷺ اِسی حقیقت کو سامنے لانے کیلئے آرہے ہیں ، کیونکہ ہم بتا چکے کہ مادیت کا یہ عالم اور دنیا ڈھیر ہورہی ہے۔تو پہلے ’پیامات‘ مادی شکل میں تھے۔روح اللہ سیدنا عیسیٰ ؑسے لیکر –جو انجیل کے طور پر آئے، ’بولا ہوا کلام‘ لائے ، اورجسکی بنیادآواز تھی ، جوزبان سےادا … More