
Urdu – Salawaat of Sayyidina Ali (AS) درود / صلوٰۃ سیدنا علی (علیہ السلام) حضرت علی …
Salawaat of Sayyidina Ali (AS)
درود / صلوٰۃ سیدنا علی (علیہ السلام)
حضرت علی ؑ کا فرمان ہے ،” اگر آپ اس درود کو روزانہ تین بار اور جمعہ کے روز سو مرتبہ پڑھیں تو ایسا ہے جیسے آپ نے ساری مخلوق کا درود پڑھا ،
انس ، جن ، فرشتے ، اور ہر وہ چیز جو سیدنا محمد (ﷺ) پر درود پڑھتی ہے ، اور نبی کریم (ﷺ) آپ کا ہاتھ تھام کر جنت میں لے جائیں گے۔ “صَلَواتُ اللهِ تَعَالَى وَمَلَائِكَتِهِ وَأَنْبِيَائِهِ وَرُسُلِهِ وَجَمِيعِ خَلْقِهِ عَلَى مُحَمِّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، عَلْيِهِ وَعَلْيِهِمُ اْلْسَّلَامُ وَرَحْمَةُ اللهِ تَعَالَى وَبَرَكَاتُهُ.
اللہ تعالٰی اور اس کے فرشتوں ، اس کے انبیاء ، اس کے رسولوں ، اور اس کی تمام مخلوقات کے درود حضرت محمد ﷺ اور حضرت محمد ﷺ کی آل پر ہوں اور اُن پر سلام … More