Urdu – Prophet Sallallahu alayhi wa sallam is within you___Feekum!! کَمَاۤ اَرۡسَلۡنَ…
Prophet Sallallahu alayhi wa sallam is within you___Feekum!!
کَمَاۤ اَرۡسَلۡنَا فِیۡکُمۡ رَسُوۡلًا مِّنۡکُمۡ یَتۡلُوۡا عَلَیۡکُمۡ اٰیٰتِنَا وَ یُزَکِّیۡکُمۡ وَ یُعَلِّمُکُمُ الۡکِتٰبَ وَ الۡحِکۡمَۃَ وَ یُعَلِّمُکُمۡ مَّا لَمۡ تَکُوۡنُوۡا تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۱۵۱﴾ؕۛ
Kama arsalna feekum Rasulam minkum yatlo ‘Alaykum ayatina wa yuzakkeekum wa yu’Allimukumul kitaba walhikmata wa yu’Allimukum ma lam takono ta’Alamon.” (Surat al Baqara)
“Just as We have sent within/Among you a messenger from your own, reciting to you Our Signs, and purifying you, and teaching you the Scripture/Book and Wisdom and teaching you New Knowledge, that which you did not know.” (Quran, The Cow 2:151)
That Allah ‘Azza wa Jal says that, “That light is amongst you as soon as you make salawat.” That that light comes to purify you:
Allah ‘Azza wa Jal is teaching that this is a great sign that Prophet sallallahu alayhi wa sallam’s light is amongst you. Awliyaullah come and teach: not only amongst you but within you. You are living in the ocean of Muhammadun RasoolAllah sallallahu alayhi wa sallam.
As Sayyed Shaykh Nurjan Mirahmadi Naqshbandi Q
|نبی کریمﷺ آپ کے اندر ہیں___فیکم|
کَمَاۤ اَرۡسَلۡنَا فِیۡکُمۡ رَسُوۡلًا مِّنۡکُمۡ یَتۡلُوۡا عَلَیۡکُمۡ اٰیٰتِنَا وَ یُزَکِّیۡکُمۡ وَ یُعَلِّمُکُمُ الۡکِتٰبَ وَ الۡحِکۡمَۃَ وَ یُعَلِّمُکُمۡ مَّا لَمۡ تَکُوۡنُوۡا تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۱۵۱﴾
"اسی طرح ہم نے تمہارے اندر تمہیں میں سے (اپنا) رسول بھیجا جو تم پر ہماری آیتیں تلاوت فرماتا ہے اور تمہیں (نفسًا و قلبًا) پاک صاف کرتا ہے اور تمہیں کتاب کی تعلیم دیتا ہے اور حکمت و دانائی سکھاتا ہے اور تمہیں وہ (اَسرارِ معرفت و حقیقت) سکھاتا ہے جو تم نہ جانتے تھے"
(البقرۃ، 151)
کہ اللہ عزوجل فرماتے ہیں کہ
"جیسے ہی آپ صلوات پڑھتے ہیں یہ یہ نور آپ میں موجود ہے" یہ نور آ کر آپ کو پاک کردیتا ہے:
اللہ عزوجل یہ درس دے رہے ہیں کہ یہ ایک بہت بڑی نشانی ہے کہ آپ کے درمیان نبی کریمﷺ کا نور موجود ہے۔ اولیا اللہ تشریف لاتے اور سکھاتے ہیں: نہ صرف آپکے درمیان بلکہ آپ کے اندر(موجود ہے)۔ آپ مُحَمَّدٌ الرَّسُوْلْ اللّٰهﷺ کے سمندر میں رہ رہے ہیں.
السید شیخ نورجان میراحمدی نقشبندی ق
https://nurmuhammad.com/invite-sayyidena-muhammad-saws…/