
Urdu – Prophet ﷺ is the Reviver of the Hearts— The More You Praise, the More You Are Be…
Prophet ﷺ is the Reviver of the Hearts— The More You Praise, the More You Are Being Purified. Prophet ﷺ is Nadhir — He Inspires your heart to Correct Your Bad Character.
نبی کریم (ﷺ) محی القلوب – دلوں کو زندہ کرنے والے ہیں۔ آپ ان کے حضور جتنی زیادہ ثناء( دردو وسلام ) پیش کریں گے، اُتنا ہی پاک ہوتے جائیں گے۔ نبی کریم (ﷺ) نذیر ہیں۔ وہ آپکے دل کو آپکا برا کردار درست کرنے کی ترغیب دیتے ہیں۔
The Qudra (Power) of Merely Mentioning Prophet Muhammad ﷺ
رسول اللہ (ﷺ) کا محض ذکر کرنے کی قدرۃ (طاقت)
ہر ذکر ، ہر محفل ، ہر انجمن جس میں آپ ( رسول کریم ﷺ کا ) ذکر کرتے ہیں ، کیونکہ کچھ لوگ آکر پوچھتے ہیں ، "آپ نبی کریم (ﷺ) کا اتنا ذکر کیوں کرتے ہیں؟" اگر ایک بار آپ ذکر کرتے ہیں تو ، نبی کریم (ﷺ) کی روحانیت تشریف لاتی ہے ، ( آپﷺ ) فرماتے ہیں کہ "اگر آپ ایک بار میری ثناء (درود وسلام) کرتے ہیں تو میری روحانیت دس بار آپ کو سلام ( ثناء) کرنے آتی ہے۔" آپ اس حقیقت اور نعمت کا تذکرہ کرنے سے نہیں رُک پاتے تاکہ پوری محفل میں لگاتار برکات کا نزول ہوتا رہے ، یہی وہ چیز ہے جو اس انجمن کو اپنی طاقت ، قدرت عطا کرتی ہے۔ " شَاهِدًا وَمُبَشِّرًا وَنَذِيرًا " کہ رسول اللہ ﷺ کی روحانیت بہترین کردار کے ساتھ تشریف لاتی ہے، " خلق الاعظیم" (قرآن 68:4) بہترین کردار کے ساتھ فرماتے ہیں : "یا ربی، وہ میرا ذکر کر رہے ہیں ، یقیناً میں تشر یف لاتا ہوں، اگر میں آؤں تو میں اپنی سارے انوارات لے کر آتا ہوں۔"
يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ إِنَّا أَرْسَلْنَاكَ شَاهِدًا وَمُبَشِّرًا وَنَذِيرًا ﴿٤٥﴾ وَدَاعِيًا إِلَى اللَّـهِ بِإِذْنِهِ وَسِرَاجًا مُّنِيرًا ﴿٤٦﴾
اے نبی! یقیناً ہم نے ہی آپ کو (رسول بنا کر) گواہیاں دینے واﻻ، خوشخبریاں سنانے واﻻ، آگاه کرنے واﻻ بھیجا ہے۔اور اللہ کے حکم سے اس کی طرف بلانے واﻻ اور روشن چراغ۔
سورۃ الا حزاب ، آیات 45-46
Every zikr, every mehfil, every association in which you mention, because some people come and ask, “Why do you mention Prophet ﷺ so much?” If one time you mention, Prophet’s ﷺ ruhaniyat comes, says, “If you praise me one time my ruhaniyat comes to praise you ten times.” You can’t stop mentioning that reality and the blessing so that blessing becomes continuous throughout the association, that is what gives the association its power, its Qudrah. “Shahidan wa mubashshiran wa nadheera” that the ruhaniyat of Prophet ﷺ comes with the best, ‘khuluq al azheem’ (Quran 68:4), with the best of character says: “Ya Rabbi they are mentioning me, most definitely I am coming. If I come, I come with all my lights.”
يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ إِنَّا أَرْسَلْنَاكَ شَاهِدًا وَمُبَشِّرًا وَنَذِيرًا ﴿٤٥﴾ وَدَاعِيًا إِلَى اللَّـهِ بِإِذْنِهِ وَسِرَاجًا مُّنِيرًا ﴿٤٦﴾
33:45-46 – “Ya ayyuhan Nabiyu inna arsalnaka shahidan wa mubashshiran wa nadheera. (45) Wa daiyan ila Allahi`bi-idhnihi wa Sirajan Muneera. (46)” (Surat Al-Ahzab)
“O Prophet, indeed We have sent you as a witness and a bringer of good tidings and a warner. (45) And one who invites to Allah, by His permission, and an illuminating lamp.” (The Combined Forces, 33:45-46)
Sayyidina Muhammad ﷺ Comes with Lights of Holy Qur’an
سیدنا محمد(ﷺ) قرآن مجید کے انوارت کے ساتھ تشریف لاتے ہیں
نبی کریم(ﷺ) کن انوارات کے ساتھ تشر یف لاتے ہیں؟ قرآن مجید کے انوارات۔ وہ ہر ایک کو قرآن مجید کی انوار سے ڈھانپتے ہیں ۔ وہ کس نور کے ساتھ ان کو ڈھانپنا چاہتے ہیں؟ سورج اور چاند کی روشنی سے ؟ وہ اس روشنی کے مالک ہیں۔ " هُوَ إِلَّا ذِكْرٌ وَقُرْآنٌ مُّبِينٌ " وہ قرآن مجید کے تمام انوار کے ساتھ آئیں گے اور تمام روحوں کو ( نوری )چادر اُوڑھائیں گے ، انہیں دھوئیں گے ، پاک کریں گے اور انہیں کامل بنائیں گے۔
وَمَا عَلَّمْنَاهُ الشِّعْرَ وَمَا يَنبَغِي لَهُ إِنْ هُوَ إِلَّا ذِكْرٌ وَقُرْآنٌ مُّبِينٌ ﴿٦٩﴾
اور ہم نے اُن کو (یعنی نبیِ مکرّم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو) شعر کہنا نہیں سکھایا اور نہ ہی یہ اُن کے شایانِ شان ہے۔ یہ تو فقط نصیحت اور روشن قرآن ہے۔
What lights Prophet ﷺ comes with? Lights of Holy Qur’an. He dresses everyone with the lights of Holy Qur’an. What light he wants to dress them with? The lights of the Sun and the Moon? He is the owner of that light. “In huwa illa dhikrun wa Quranun mubeen” he is going to come with all the Lights of Holy Qur’an and dress all the souls, wash them and purify them and perfect them.
وَمَا عَلَّمْنَاهُ الشِّعْرَ وَمَا يَنبَغِي لَهُ إِنْ هُوَ إِلَّا ذِكْرٌ وَقُرْآنٌ مُّبِينٌ ﴿٦٩﴾
36:69 – “Wa ma ‘allamnahu shi’ra wa ma yanbaghee lahu, in huwa illa dhikrun wa Quranun Mubeen.” (Surat YaSeen)
“We have not taught him (Prophet Muhammad) poetry, nor it is befitting for him. He (Prophet Muhammad) is not but Zikr (Remembrance/Praise) and the Clear Quran.” (YaSeen, 36:69)
Prophet ﷺ is the Reviver of the Hearts
نبی ﷺ دلوں کو زندہ کرنے والے ہیں
اس محبت کے نتیجے میں جو اُن کے دل میں داخل ہوتی ہے، نعت (کے اشعار ) میں یہ کہا گیا ہے کہ محض (آپ ﷺ کا ) ذکر کرنے اور ثناء کرنے کے نتیجے میں، یہ روشنی دل میں داخل ہوتی ہے اور دل کو صاف کرنے لگتی ہے۔ مُحی القلوب— یہ دل کو زندہ کردیتے ہیں ، مَاحِي الذِّنُوْبِ —یہ تزکیہ کرنا شروع ہو جاتے ہیں کیونکہ نورِ محمدی(ﷺ) کا ہر ذرہ اور کرن اور حق ہے۔
As a result of that love that enters into their heart, the naat was saying as a result of just mentioning and praising that Light enters into the heart and begins to clean the heart. Muhyi al qulub it turns the heart alive, mahyi ad dhunub it begins to purify because every light and ray of essence of Prophet ﷺ is a Haq.
يَا مُحْيِي الْقُلُوْبِ، سَلَّامْ عَلَيك
يَا مَاحِي الذِّنُوْبِ ، سَلَّامْ عَلَيك
Ya Muhyil qulubi, Salaam Alayk
Ya Mahidh dhunubi, Salaam Alayk
O the reviver of hearts,
O the eraser of sins, Peace be upon You
یا سیدنا محی القلوب – دلوں کو زندہ کرنے والے
یا سیدنا ما حیی الذنوب – گناہوں کو مٹانے والے
آپ (ﷺ) پر سلام ہو
The More You Praise, the More You Are Being Purified
آپ جتنی زیادہ حمدوثناء کریں گے، اُتنا ہی پاک ہوجائیں گے
جب حق دل میں اُترتا ہے تو یہ سارے باطل دھو دیتا ہے ، تمام جھوٹ دھو دیتا ہے ، جتنی زیادہ ثناء (تعریف ) کی جاتی ہے ، جتنی زیادہ اُنکی بات کی جاتی ہے جتنا زیادہ نبی کریم (ﷺ) کا ذکر کیا جاتا ہے اتنا ہی زیادہ دل پاک ہو رہا ہے، صاف ہو رہا ہے۔ جب وہ نور اس بندے کے دل کو پُر کرتا ہے— شَاهِدًا (گواہ) — تب وہ (ﷺ) دیکھ رہے ہیں— َمُبَشِّرًا (خوشخبری سنانے والے) مسلسل انوارت اور فیضان سے ( دل ) بھرتے جاتے ہیں اور عطا کرتے چلے جاتے ہیں ۔ جیسے پیغمبر (ﷺ) تشریف لا رہے ہیں، اُن احباب اور رسول ﷺ کے عاشقین کو فیض ملتا جا رہا ہے کیونکہ آپ جس سے محبت کرتے ہیں اور جسے آپ یاد رکھتے ہیں وہ (ذاتِ پاک) آپ کو زیادہ یاد کرتی ہے ۔
فَاذْكُرُونِي أَذْكُرْكُمْ وَاشْكُرُوا لِي وَلَا تَكْفُرُونِ (١٥٢)
سو تم مجھے یاد کیا کرو میں تمہیں یاد رکھوں گا اور میرا شکر ادا کیا کرو اور میری ناشکری نہ کیا کرو۔
سورۃ البقرۃ، آیت 152
As the Haq comes into the heart it washes all the falsehood out, washes all the falsehood out, the more praising, the more talking, the more mentioning of the Prophet ﷺ the more the heart is being washed, is being cleansed. When that Light is filling the heart of that servant shahidan (witness), he is watching, mubashiran (bearer of glad tidings) continuously filling with emanations and Lights and gives. As Prophet ﷺ is moving those Ahbab and the lovers of Prophet ﷺ are being dressed because whom you love and whom you remember remembers you more.
فَاذْكُرُونِي أَذْكُرْكُمْ وَاشْكُرُوا لِي وَلَا تَكْفُرُونِ ﴿١٥٢﴾
2:152 – “Fadhkuronee adhkurkum washkuroli wa la takfuroon.” (Surat Al-Baqarah)
“So remember Me; I will remember you. And be grateful/Thankful to Me and do not reject faith.” (The Cow, 2:152)
Prophet ﷺ is Nadhir –
He Inspires your heart to Correct Your Bad Character
نبی کریم (ﷺ) نذیر ہیں–
وہ آپکے دل کو آپکا برا کردار درست کرنے کی ترغیب دیتے ہیں۔
چونکہ نبی کریم (ﷺ) معراج میں ہیں ، انوارات میں ہیں، وہ مسلسل اُن کے دلوں کو فیض بخش رہے ہیں– َنَذِيرًا– کہ نبی کریم (ﷺ) برے کردار سے مسلسل خبردار کرتے ہیں۔ جیسے ہی وہ تفکر (غور و فکر) کرتے ہیں ، نبی کریم (ﷺ) دل کو متاثر کرنے لگتے ہیں کہ ، "ایسا مت کرو ، ایسا مت کرو ، خود کو درست کرو ، اپنے عمل کو درست کرو۔"
يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ إِنَّا أَرْسَلْنَاكَ شَاهِدًا وَمُبَشِّرًا وَنَذِيرًا
اے نبیِ (مکرّم!) بیشک ہم نے آپ کو (حق اور خَلق کا) مشاہدہ کرنے والا اور (حُسنِ آخرت کی) خوشخبری دینے والا اور (عذابِ آخرت کا) ڈر سنانے والا بنا کر بھیجا ہے۔
سورۃ الا حزاب ، آیت 45
کوئی بھی کامل نہیں ہے، وہ ( لوگ ) پانی پر نہیں چلتے لیکن اس نور کے ساتھ اور دل کے اندر (آپ ﷺ کی ) موجودگی کے ساتھ فوراً ہی آپکے سامنے دل کی نظر کو القاء فرماتے ہیں:کہ جو کچھ تم کر رہے ہو وہ غلط ہے ، خود کو درست کرو ، اپنا کردار درست کرو ، اپنا اسوہ کامل بناؤ۔ اس کا مطلب ہے کہ یہ وہ ساری چیزیں ہیں جو رجب کے مقدس مہینے میں کھلتی ہیں۔ یہ چھوٹی بات نہیں ہے۔
جیسے ہی ہم (آدبِ رجب کا) غسل لیتے ہیں ( تو کہیے ) یا ربی، مجھے نہیں معلوم کہ میرے پاس کوئی ایسا عمل بھی ہو گا کہ اِس (ماہِ رجب)حقائق اُٹھا سکوں۔ لیکن آپ ایک ادب کا احترام کا عمل پیش کرتے ہیں، ”یا ربی اس مہینے اور ان برکتوں کی خاطر میں غسل کروں گا۔ اس (مہینے ) کیلئے خود کو تیار کروں گا اور آپ مجھے اپنی رحمت اور اپنے فضل سے نواز دیجئے ۔“
As Prophet ﷺ is in Ascension, in Lights, he is continuously dressing their hearts, nadhiran that Prophet ﷺ continuously warning from bad character. That as soon as they tafakkur (contemplate), Prophet ﷺ begins to inspire the heart that, “Don’t do like this, don’t do like that, correct yourself, correct your amal (deeds).
﴾يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ إِنَّا أَرْسَلْنَاكَ شَاهِدًا وَمُبَشِّرًا وَنَذِيرًا ﴿٤٥
33:45 – “Ya ayyuhan Nabiyu inna arsalnaka shahidan wa mubashshiran wa nadheera.” (Surat Al-Ahzab)
“O Prophet, indeed We have sent you as a witness and a bringer of good tidings and a warner.” (The Combined Forces, 33:45-46)
Nobody is perfect, they don’t walk on water but with that Light and the presence within the heart immediately inspires right in front of your heart’s vision: what you are doing is wrong, correct yourself, correct your character, make your character to be perfected. This means these are all the things that open in the holy month of Rajab. It’s not small.
As soon as we shower ya Rabbi I don’t know even if I will have the amal to carry its realities but you show one action of ihtiram, of respect, ya Rabbi for the sake of this month and these blessings I am going to shower for it and prepare myself for it and You bestow upon me from Your Rahmah and Your Mercy.
Hazrat Shaykh Sayed Nurjan (qs) 🤲🏻💚🤲🏻
Read More here: https://nurmuhammad.com/welcoming-the-holy-month-of-ra…/