
Urdu – Power of Holy Qu’ran Surah 45:13 وَسَخَّرَ لَكُم مَّا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا …
Power of Holy Qu’ran Surah 45:13
وَسَخَّرَ لَكُم مَّا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ“جَمِيعًا” مِّنْهُ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَاتٍ لِّقَوْمٍ يَتَفَكَّرُونَ(الجاثیہ:آیت مبارکہ 13)
ترجمہ عرفان القرآن: (اے محبوبﷺ) "اور اُس نے آپ کے لئے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے، سب کو اپنی طرف سے (نظام کے تحت) مسخر کر دیا ہے، بیشک اس میں اُن لوگوں کے لئے نشانیاں ہیں جو غور و فکر کرتے ہیں"
SAHIH INTERNATIONAL
And He has subjected to you (Sayedena Muhammad ﷺ )whatever is in the heavens and whatever is on the earth – All Encompassing all from Him. Indeed in that are signs for a people who give thought. Ahle tafakur !!!