![[Part 2] Secrets of Khalwah (Seclusion), Punishment of the Grave
Accompany the ...](https://nurmuhammad.com/wp-content/uploads/Urdu-Part-2-Secrets-of-Khalwah-Seclusion-Punishment-of.jpeg)
Urdu – [Part 2] Secrets of Khalwah (Seclusion), Punishment of the Grave Accompany the …
[Part 2] Secrets of Khalwah (Seclusion), Punishment of the Grave
Accompany the Pious People – their Souls are Everywhere
متقی( نیک) لوگوں کے ساتھ رہیں – ان کی ارواح ہر جگہ ہیں
اس کا مطلب ہے کہ طریقت کی پہلی سیڑھی ان حجابوں (پردوں) سے گزر رہی ہے۔ چاہے وہ خلوۃ کی اجازت سے کھلے ، پھر اس طالبعلم کو تربیت دینی ہوتی ہے کہ وہ خلوۃ میں کیسے داخل ہوں ، ان کی زندگی کی بنیاد انکے تفکر ، انکے مراقبہ ، اور انکی میڈٹیشن پر مبنی ہوگی۔ اور کیسے جانیں وَكُونُوا مَعَ الصَّادِقِينَ کہ اللہ کے الفاظ( کلام) دائمی ہیں۔
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّـهَ وَكُونُوا مَعَ الصَّادِقِينَ۞
اے ایمان والو! اللہ سے ڈرتے رہو اور اہلِ صدق (کی معیت) میں شامل رہو۔
سورۃ التوبہ (9)، آیت 119
It means that the first levels of Tariqa are moving through these hijaabs (veils). Whether that opens with permission for khalwah, then that student has to be trained on how to enter into the khalwah, their life has to be based on their tafakkur, on their meditation, on their muraqabah. And how to know wa kunoo ma as-sadiqeen, that Allah’s words are eternal.
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّـهَ وَكُونُوا مَعَ الصَّادِقِينَ ١١٩
9:119 – “Ya ayyuhal ladheena amanoo ittaqollaha wa kono ma’as sadiqeen.” (Surat at Tawba)
“O you who have believed, fear/Be conscious of Allah and be with those who are true (in words and deed).” (The Repentance 9:119)
اللہ (عزوجل) مستقبل جانتا ہے ، سب کچھ جانتا ہے۔ لہذا جب وہ فرما رہا ہے : ان اہل صادق کی اور ان صدیقوں کی صحبت رکھیں ، ان متقیوں کی صحبت رکھیں ، ہر لمحہ تمہیں ان کی صحبت میں ہونا لازم ہے۔ صرف یہ نہیں کہ تم ان کے ساتھ پانچ منٹ بیٹھے اور گھر چلے گئے ، لیکن ہر لمحے تم اس تفکر میں ہوتے ہیں ، ہر لمحے میں تم اس حقیقت میں ہوتے ہیں۔ جہاں اللہ (عزوجل) یاد دلاتاہے کہ یہ وہ لوگ ہیں جو موت سے پہلے ہی مر گئے ۔ اللہ (عزوجل) فرماتا ہے ان کو اپنی قبر میں مردہ نہ سمجھو۔
وَلَا تَحْسَبَنَّ الَّذِينَ قُتِلُوا فِي سَبِيلِ اللَّـهِ أَمْوَاتًا ۚ بَلْ أَحْيَاءٌ عِندَ رَبِّهِمْ يُرْزَقُونَ ۞
اور جو لوگ اللہ کی راہ میں قتل کئے جائیں انہیں ہرگز مردہ خیال (بھی) نہ کرنا، بلکہ وہ اپنے ربّ کے حضور زندہ ہیں انہیں (جنت کی نعمتوں کا) رزق دیا جاتا ہے۔ سورۃ آل عمران (3) آیت 169
Allah (Azza wa Jal) knows the future, knows everything. So when He is saying: keep the company of these Saadiq’s and these Siddiq’s, keep the company of these pious ones, means at every moment you must be in their company. Not just that you sat with them for five minutes and went home, but at every moment you are in that tafakkur, in every moment you are in that reality. Where Allah (as) reminds that these are people who died before death. Allah (Azza wa Jal) says don’t deem them as dead in their grave.
وَلَا تَحْسَبَنَّ الَّذِينَ قُتِلُوا فِي سَبِيلِ اللَّـهِ أَمْوَاتًا ۚ بَلْ أَحْيَاءٌ عِندَ رَبِّهِمْ يُرْزَقُونَ ١٦٩
3:169 -Wa la tahsabanna alladheena qutilo fee sabilillahi amwatun, bal ahyaon ‘inda rabbihim yurzaqoon.
“And never think of those who have been killed in the cause of Allah as dead. Rather, they are alive with their Lord, receiving provision.” (Famly of ‘Imran 3:169)
اگر کوئی موت قبل از الموت (مرنے سے پہلے مرجانا) تک پہنچے تو رسولِ کریم (ﷺْ)فرماتے ہیں ، "وہ اپنی قبر میں مردہ نہیں ، وہ زندہ ہیں۔" اس کا مطلب ہے اہل الحیات (ہمیشہ رہنے والے) ، ان کی روحیں ہر جگہ ہیں۔ اللہ (عزوجل )جہاں بھی چاہتا ہے ان کی روح ہو ، یہ روشنی کی ڈیولیٹی duality ہے۔ ان کے خیال میں ہمارے(کینڈین ) وزیراعظم کوانٹم کمپیوٹنگ کے بارے میں بات کر تھے اور وہ لوگوں کو متاثر کررہے ہیں ، یہ روشنی کی ڈیولیٹی duality اور حقیقت ۔ اسکول میں بنیادی طبیعیات پڑھنے والے ہر شخص کو یہ پتہ ہونا چاہئےکہ اگر آپ کسی کو زرے اور ٹھوس حالت میں دیکھتے ہیں تو ان کی دو شکلیں ہیں۔ ان کے ایک شکل(یہ بھی) ہے جو لہریں ہے اور وہ لہر حرکت پذیر ہے۔ اگر آپ خود کو اپنی جسمانییت ( کا خول ) توڑنے اور اپنی روح کے ذریعے حرکت کرنے کی تربیت دیتے ہیں تو ، آپ کی روح نورانی ہوگی اور آپ کی روشنی ( دوسری ) روشنیاں دیکھ پائے گی اور روشنی تمام لہروں کی شکل میں ہے ۔ لہذا یہ لہریں لامحدود سمتوں میں حرکت پذیر ہونگی ، لیکن آپ کو صرف ذرہ ہی نظر آتا ہے۔ اور ذرات کے لوگ کہتے ہیں ، "نہیں ، صرف ایک شخص ہے اور وہ ایک جگہ پرہے۔" نہیں ، آپ غلط ہیں ، لیکن روشنی کی حقیقت ہر جگہ ہے۔
If somebody reached mawt qablal mawt (dead before dying), then Prophet (sallallahu alayhi wa sallam) says, “They are not dead in their grave, they are alive.” It means Ahlul Hayat (people of the Ever living), their souls are everywhere. Wherever Allah (Azza wa Jal) wants their soul to be، this is the duality of light. They think our prime minister was talking about quantum computing and he was impressing people, the duality and reality of light. Anyone with basic physics in school right now should know that. That if you see somebody in particle and solid they have two forms; they (also) have a form which is waves and that wave is moving. If you train yourself to break the physicality and move through your soul, your soul is light and your light will see the light and the light is all waves. So these waves must be moving in infinite directions, but you only see the particle. And the people of particles they say,” No, there is only one person and he is in one place.” No, you are incorrect, but the reality of light is everywhere.
اگر آپ روشنی سے دیکھیں گے تو آپ کو نور کی دنیا نظر آئے گی۔ تو ، اس کا مطلب ہے کہ پہلے اس کی تمام تر تربیت مکمل کی جائے۔ آپ کو اہل نور کی دنیا میں سے ہونا پڑے گا۔ اور یہ کہ آپ کا رابطہ اُس طاقت کے ساتھ ، اس قدرت کے ساتھ ، اس انرجی کے ساتھ ، کہ آپ اس عالمِ نور میں ہو۔ آپ اس نور کی دنیا سے جڑے ہوئے ہیں۔ وہ آپ سے یہ چاہتے ہیں کہ عالمِ نور سے نیچے آکر شکل کی دنیا کو فتح کریں۔ مطلب ان کی صحبت رکھیے۔ یہی وجہ ہے کہ ہم کہتے ہیں کہ اس (کو سمجھنے )کیلئے بہترین فلم اسٹار وار تھی۔ یہ خلوۃ (کی مثال )ہے ۔
If you see with light you will see the world of light. So, it means all of that training has to be accomplished first. You have to be from the people of the world of light. And that your connection with the force, with this Qudra, this energy, that you are in that world of light; you are connected with that world of light. What they want from you from that world of light is to come down and conquer the world of form. Means keep their company. That is why we say the best movie for this was Star Wars. That is the khalwah.
یا تو آپ روزانہ کی بنیاد پر خلوۃ کرتے ہیں یا چلہ کاٹتے ہیں ، [چالیس دن کا اعتکاف] ، لیکن یہ زیادہ مشکل ہے کیونکہ لوگ اب تفکر کرنے کی تربیت بھی نہیں لے رہے ۔ لیکن دن بہ دن (کی خلوۃ ) سٹار وار فلم کی طرح ہے۔ یوڈا (فلم سٹاروار کا ایک مرکزی کردار ) چھوٹے بالوں اور چھوٹی چھڑی کے ساتھ آتا ہے اور آپ کو تعلیم دے رہا ہے: ہاں آپ کو فورس کے ساتھ رابطہ قائم کرنا ہوگا۔ اور آپ کو شکل کی (مادی ) دنیا کو ختم کرنا ہوگا اور فورس ہر جگہ موجود ہے۔ روشنی ہر جگہ ہے۔ اہل نور کی ارواح (روحیں) ہر جگہ موجود ہیں۔ ایسا کیوں ہے کہ آپ انہیں دیکھ نہیں پارہے ؟ ایسا کیوں ہے کہ آپ ان کے ساتھ رابطہ قائم نہیں کرسکتے ؟ یہی وہ چاہتے ہیں کہ نور کی دنیا سے رابطہ قائم کرو۔
فَسُبْحَانَ الَّذِي بِيَدِهِ مَلَكُوتُ كُلِّ شَيْءٍ وَإِلَيْهِ تُرْجَعُونَ۞
پس وہ ذات پاک ہے جس کے دستِ (قدرت) میں ہر چیز کی بادشاہت ہے اور تم اسی کی طرف لوٹائے جاؤ گے۔
سورۃ یسٰین (36) آیت 83
Either you do the khalwah on a day-to-day basis or the chilla opens, the forty [40 days of seclusion], but that is much harder because people are not even training anymore to do tafakkur. But the day by day is like a Star Wars movie. The Yoda comes with the little hair and little cane and is teaching you: yes you have to connect with the force. And you have to destroy the world of form and the force is everywhere. The light is everywhere. The arwah (souls) of the people of light is everywhere. Why is it that you don’t see them? Why is it that you are not able to connect with them? That is what they want, that connect with the world of light. Malakootu kulli shayy,
36:83 “Fasubhanal ladhee biyadihi Malakutu kulli shay in wa ilayhi turja’oon.” (Surat Yaseen)
“Therefore Glory be to Him in Whose hand is the [heavenly] dominion/ kingdom of all things, and to Him you will be returned..” (Holy Quran, 36:83)
اللہ (عزوجل) فرماتا ہے کہ نورانی دنیا ہر چیز کو گھیر لیتی ہے۔ یہ تمام طاقت کا منبع ہے۔ اگر آپ کا ہاتھ اس ہاتھ میں ہے تو ، اللہ (عزوجل) اپنا سبحان دے رہا ہے ، "پاک ہے وہ دست (ہاتھ ) جو ملکوت سے جڑا ہوا ہے ، یہ " یہ سب احاطہ کرتا ہے۔ شکل کی مادی دنیا نہیں ، یہ سب سے گندی اور نچلی ترین ہے۔
Allah (Azza wa Jal) says that world of light encompasses everything. It is the source of all power. If your hand is in that hand, Allah (Azza wa Jal) is giving His subhaan, “Glory be to the hand that is connected to the Malakoot, it is kulli shayy” it is all encompassing. Not the world of form, it is the dirtiest and the lowest.
In Tariqa (Spiritual path), Everyday is Khalwah
طریقت (روحانی سلاسل) میں ، ہر روز خلوۃ ہے
اس کا مطلب یہ ہے کہ خلوۃ ہماری زندگی ہے :
نُوَيْتُ الْاَرْبَعِينْ، نُوَيْتُ الْاَعْتِكَافْ، نُوَيْتُ الْخَلْوَةَ، نُوَيْتُ الْعِزْلَة، نُوَيْتُ الرِّيَاضَة،نُوَيْتُ السُّلُوكْ لِلِّہِ تَعَالَيِ اَلْعَظِيمْ فِي هَذَا الْمَسْجِد۔ فِي هَذَا الْجَامِعْ
میں نیت کرتا ہوں چالیس (دن کی خلوت) کا ؛ میں اعتکاف کی نیت کرتا ہوں ، میں خلوۃ کی نیت کرتا ہوں، میں عزلت (گوشہ نشینی) کی نیت کرتا ہوں ، میں ریاضت نظم و ضبط (انا پر قابو پانے ) کی نیت کرتا ہوں ، میں خدا کی راہ میں سفر کرنے کی نیت کرتا ہوں، اس مسجد میں۔ اس جگہ پر۔
Means the khalwah is our life, nawaytu arba`een, nawaytu itikaaf, nawaytu khalwah…
نُوَيْتُ الْاَرْبَعِينْ، نُوَيْتُ الْاِعْتِكَافْ، نُوَيْتُ الْخَلوَة، نُوَيْتُ الْعُزْلَة، نُوَيْتُ الْرِيَاضَة، نُوَيْتُ الْسُلُوكْ وَالصِّيَامْ لِلَّهِ تَعَالَى فِيْ هَذَالْمَسْجِدْ.
“Nawaytul arbaeen, nawaytul itikaf, nuwaytul khalwa, nuwaytul uzla, nuwaytul riyada, nuwaytus sulook wal siyam, lillahi ta’ala fi hadhal masjid.
“I intend the forty (days of seclusion), I intend seclusion in the mosque, I intend seclusion, I intend isolation, I intend discipline (of the ego), I intend to travel in God’s Path, I intend to fast for the sake of God in this mosque.”
اس کا مطلب یہ ہے کہ ہر لمحے ہم اسی نیت میں ہوتے ہیں تب انہوں نے طریقت میں اس خلوۃ کو ہماری زندگی کے ہر دن تک پھیلادیا۔ ہر بار جب آپ کسی خصلت ) بری عادت ) سے لڑتے ہیں تو وہ لمحہ خلوۃ ( اعتکاف ) کا ہوتا ہے۔ اللہ (عزوجل) پوچھ رہا ہے اور چن رہا ہے کہ یہ امتحان آپ کے خراب کردار کے بارے میں آپ کے پاس آرہا ہے جسے آپ قبول نہیں کررہے ہیں ، کیا آپ ابھی اس سے لڑنا چاہتے ہیں یا آپ اس امتحان کی ریزرویشن اپنی قبر میں کرنا چاہتے ہیں؟ میں وہاں تمہارے لیے ایک میز 'ریزرو 'کروں گا؟ آپ کہتے ہیں ، "نہیں ، نہیں یا رب ، مجھے ابھی ٹیبل چاہئے۔" پھر آپ ان بری عادتوں سے لڑتے ہیں اس کا مطلب ہے کہ غصے کے کچھ کتے ختم ہو گئے ، کچھ کاکروچ ختم ہوگئے ، چند چوہوں کی موت ہوگئی۔ اگر آپ برے خصائل سے لڑتے رہتے ہیں تو ، وہ جانور مرنا شروع کردیتے ہیں کیونکہ حیوان (جانور)۔ ہم ابھی بات کرنے والے جانور ہیں ، ہم انسان نہیں ہیں۔
It means that in every moment we are in that intention so then they spread that khalwah in Tariqa to everyday of our life. Every time you are fighting a characteristic is a moment of that khalwah. Allah (Azza wa Jal) is asking and choosing that this test is coming to you of your bad character that you are not accepting, do you want to fight it now or do you want the grave to be your reservation? I will reserve you a table there? You say, “No, no yaa Rabbi, I want the table now.” Then you fight through these characteristics means a few dogs of anger died, a few cockroaches died, a few rats died. If you keep fighting through the characteristics, those animals begin to die because the haiwaan (Animal). We are a talking animal now, we are not from insaan.
انسان فرشتہ صفت مخلوق ہیں۔ ہم صرف باتیں کرنے والے بن مانس ہیں۔ یہ پلینٹ آف ایپس Planet of the Apes ہے۔ دیکھنے کیلئے ایک اچھی فلم ہے ۔ اللہ (عزوجل) چاہتا ہے کہ ہم اسے دیکھیں ،جی دیکھئے، آپ انسان ، نیک خوبصورت مخلوق ہوا کرتے تھے ، اب آپ چڑیا گھر کے لوگ بن گئے ہو۔ کیا آپ چڑیا گھر گئے ہیں اور دیکھا ہے کہ جب آپ ان کو دیکھنے جاتے ہیں تو بندر کیا کرتے ہیں؟ وہ اپنا گند اٹھا کر آپ پر پھینک دیتے ہیں۔ اللہ یہ سب دکھا رہا ہے تم اب یہ بن گئے ہو۔ یہ انسان نہیں ہے۔
Insaan (human being) are like angelic beings. We are just talking baboons. That is the Planet of the Apes, another good movie to watch. Allah wants us to see that, yes see, you used to be insaan, noble beautiful creatures, now you are the people of the zoo. Have you been to the zoo and seen what the Apes do when you go to look at them? They pick up their poop and throw it at you. Allah is showing this is all you are now. That is not insaan.
انسان وہ ہے "عَلَّمَ الْقُرْآنَ خَلَقَ الْإِنسَانَ" ۔ انسان وہ ہے جسے اللہ (عزوجل) نے قرآن پاک کی تعلیم دی ہے ۔ جنگلی ، پاگل ، گندے لوگوں کی یہ برے خصائل ، اللہ (عزوجل) کا ارادہ نہیں ہے۔
عَلَّمَ الْقُرْآنَ۞ خَلَقَ الْإِنسَانَ ۞
جس نے قرآن سکھایا۔ اسی نے انسان کو پیدا کیا
سورۃ الرحمٰن (55) آیت 2-3
Insaan is “`alamal qur’an khalaqal insaan.” Insan (human being) is the one whom Allah (Azza wa Jal) taught the Holy Qur’an. These characteristics of wild, crazy, dirty people, is not what Allah (Azza wa Jal) intended.
عَلَّمَ الْقُرْآنَ ﴿٢﴾ خَلَقَ الْإِنسَانَ ﴿٣﴾
55:2-3 – “ ‘Allamal Qur’an. Khalaqal Insaan.” (Surat Ar Rahman)
“It is He Who has taught the Qur’an. (2) He has created Man. (3)” (Holy Quran, The Beneficent 55: 2-3)
Every day in our life is Khalwah – Fight Your Bad Characteristics
ہماری زندگی میں ہر دن خلوۃ ہے – اپنی خراب خصائل سے لڑو
اس کا مطلب یہ ہے کہ ہم ہر روز خلوۃ میں ہیں اور ہر لمحے میں اللہ (عزوجل) پوچھ رہا ہے: کیا آپ اپنی عادتوں سے لڑنا چاہتے ہیں؟ تاکہ یہ امتحان ، اور آزمائش آپ کی زندگی میں آجائے ، اپنا امتحان پاس کریں۔ ایک دو چوہے چلے جائیں گے ، چند کتے چلےجائیں گے ، ایک دو کاکروچ چلے جائیں گے اور کیڑے چلیں گے۔ کیڑے سب سے مشکل تھے کیونکہ وہ ہر جگہ سے، ہر جگہ آتے رہتے ہیں۔ آپ جو کچھ کھاتے ہیں ، جو کچھ آپ پیتے ہیں ، آپکی پلکوں اور آپکی آنکھوں کے پیوٹوں اور ڈھیلے سے اور آپ کے جسم کے ہر حصے میں جاتے ہیں—آپ کو یہ کیڑے محسوس ہوتے ہیں۔ اور آپ کے ذکر اور غور و فکر(تفکر) کے ساتھ ، اللہ (عزوجل) فرماتا ہے: اگر تم ان کیڑوں سے ابھی نہیں لڑتے تو وہ قبر میں ظاہر ہوجائیں گے اور وہ تمہارے جسم کو کھا ئیں گے اور تمہیں ہر ایک کے کاٹنے کا احساس ہوگا کہ وہ آپ کا گوشت کھا رہے ہیں۔
It means everyday we are in a khalwah and in every moment Allah (Azza wa Jal) is asking: do you want to fight through your characteristic? So that this imtihaan, and test, comes into your life, pass your test. A couple of rats will go, a couple of dogs will go, a couple of cockroaches will go and the worms will go. The worms were the most difficult because they keep coming everywhere, all over the place. Everything you eat, everything you drink, moving through your eyelids and your eyeballs and through every part of your body, you feel these worms. And with your zikr and your contemplation Allah (Azza wa Jal) says: if you don’t fight these worms now they will manifest in the grave and they will eat your body and you will feel every bite that they are eating from your flesh.
یہی وجہ ہے کہ جب وہ لوگوں کو دفن کرتے ہیں تو اچھا ہے ، وہ انھیں دھوتے ہیں ، انھیں خوشبو لگاتے ہیں اور کچھ دن کے بعد کیا ہوتا ہے؟ کیڑے—اور کیڑے جسم کو کھا جاتے ہیں۔ مولانا شیخ ناظم ( قدس اللہ سرہ ) اکثر پوچھتے ، "یہ کیڑے کہاں سے آئے ہیں؟" کیونکہ جو لوگ واقعتا خوفزدہ ہیں ، وہ چاہتے ہیں کہ ان کا جسم کسی عمارت میں دفن کردیا جائے۔ وہ کہتے ہیں ، "ہم زمین میں نہیں جانا چاہتے کیوں کہ ہمیں ڈر ہے کہ زمین ہمیں کھائے گی۔" تو پھر وہ ماربل کی دیوار کے اندر ایک سرکوفگس ، ایک مقبرہ بناتے ہیں کیونکہ یہ امیر لوگ ہیں ، اور سوچتے ہیں کہ وہاں کیڑے انہیں نہیں کھائیں گے۔ مولانا شیخ(ق) کہتے ، "نہیں ، کیڑے زمین سے نہیں آ رہے ہیں ، کیڑے اندر سے آ رہے ہیں۔"
That is why when they bury people it is nice, they wash them, they perfume them and what do you have after a few days? Worms, and the worms eat the body. Mawlana Shaykh Nazim, qaddas allahu sirru, would often ask, “Where did these worms come from?” Because the people who are really scared, they want their body to be buried in a building. They say, “We don’t want to go into the earth because we are afraid the earth is going to eat us.” So then they make a Sarcophagus, a tomb inside the marble wall because these are rich people, and there they think the worms won’t eat them. Mawlana Shaykh would say, “No, the worms are not coming from the earth, the worms are coming from inside.”
آپ " ودود" (سے) ہیں ، آپ اہل محبت ہیں ، اگر آپ کے پاس "و" اور ودود کی محبت نہیں ہے تو آپ "دود" بن جاتے ہیں۔ تو اب لوگ ایک دوسرے کو کیا پکار رہے ہیں؟ ڈوڈ(یار)۔ عربی میں ڈوڈ ایک کیڑا ہے۔ اللہ نے اسے زمین کے پروگرام پر کیوں ڈالا؟ برے لوگ ایک دوسرے کو پکار رہے ہیں ، "ارے کیڑے ، ارے کیڑے!" کیوں؟ کیونکہ یہی وہی ہے جو انہیں کھائے گا۔ اور یہ وہ خصائل ہیں جن کو اللہ (عزوجل) آپ کو اپنےذکر اور اپنی اچھی خصوصیات(کردار) کے ذریعے ابھی جلانے کے لئے کہتا ہے۔
You are (from) wadud, you are the people of love, if you don’t have the ‘waw’ and the love of wadood, you become a dood. So what are people calling each other now? Dude. Dood in Arabic is a worm. Why Allah put that on the program of this earth? So nasty people calling each other, “hey worm, hey worm!” Why? because that is what is going to be eating them. And those are the characteristics that Allah (Azza wa Jal) asks to burn them now through your zikr and your good characteristics.
Spiritual Paths and Zikr Associations are Big Blessing from Allah (aj)
روحانی سلاسل اور ذکر کی انجمن ، اللہ (عزوجل) کی طرف سے بڑی نعمت ہیں
یہی وجہ ہے کہ یہ عام مجلس جیسی نہیں ہے۔ یہاں ہر چیز ، ہر ذکر ، ہر انجمن ، ہر نور جو ہر مجلس اور ذکر میں آرہی ہے وہ ان خصائل کو جلا رہی ہے ، تاکہ قبر میں آپ کے ’’ عذاب ‘‘ کی شدت کو کم کیا جاسکے۔ یہ ایک بڑی نعمت (احسان الہی ) ہے۔ طریقت اور اہل حقائق اللہ (عزوجل) کا ایک بڑا تحفہ ہے۔ کہ اگر لوگوں کو معلوم ہوتا کہ وہ قبر میں کیا لا رہے ہیں اور قبر میں جو دشواری درپیش ہے اور ہر ایک کو اس میں سے گزرنا ہے۔ کوئی نہیں کہتا ہے ، "میرے پاس قبر سے بچ نکلنے کا ٹکٹ ہے۔" ایمرجنسی روم میں جاکر دیکھیں کہ تمام لوگ چیخ رہے ہیں۔ قبر ایک بڑا ایمرجنسی روم ہے۔
That is why it is not like a regular association. Everything partaking here, every zikr, every association, every light that is coming in every mehfil and zikr is burning those characteristics, to lessen the severity of your ‘azaab in the grave. It is a big ni’mat (Divine‘s favour). The turuq and Ahl al-Haqayiq are a big gift from Allah (Azza wa Jal). That if people knew what they are bringing into the grave and the difficulty that grave is going to have and everyone is going to pass through that. Nobody says, “I have a ticket out of the grave.” Go to the emergency room and see all the people screaming. The qabr is a big emergency room.
Association of Zikr and Salawat Cleans all our Wild Characteristics
ذکر اور صلوات(دوردوسلام) کی انجمن ہماری تمام جنگلی خصائل کا تذکیہ کرتی ہے
جو اللہ (عزوجل) ہمارے لیئے چاہتا ہے وہ اچھی صحت ہے اور اس مشکل سے بچنا ہے۔ کہ ابھی تربیت حاصل کریں۔ ہر ذکر جس میں آپ بیٹھتے ہیں ، وہ انورات جو ذکر سے آرہا ہے ، اللہ (عزوجل) پاک کر رہا ہے۔ اللہ تعالٰی ذکر کے خصوصی فرشتے بھیج رہا ہے جو آکر اس سارے جنگل کو پاک کردیں۔ محفل اور رسولِ کریم (ﷺ) پر صلوات (درود شریف) سے نبی کریم (ﷺ) کی نظر تشریف لاتی ہے ، دھوپ کے جیسے۔ سورج کے قریب پہنچنے والی کوئی بھی چیز فوری طور پر جلا دی جاتی ہے۔ جب آپ نبی کریم (ﷺ) ( کی شان میں ) محفل رکھتے ہیں اور درود وسلام کرنے لگتے ہیں تو نبی کریم (ﷺ) کی نطر تمام برے خصائل کو جلانے لگتی ہے۔
What Allah (Azza wa Jal) wants is good health for us and to escape that difficulty. Go through the training now. Every zikr that you sit through, the lights that are coming from the zikr, Allah (Azza wa Jal) is cleansing. Allah (Azza wa Jal) is sending special angels of zikr that come and cleanse all that wildness. The mehfil and salawaat on Prophet (sallallahu alayhi wa sallam) brings the nazar of Prophet (sallallahu alayhi wa sallam), like the sunshine. Anything that approaches the sun is immediately burned. When you begin to make a mehfil and salawaat on Prophet (sallallahu alayhi wa sallam), the nazar of Prophet (sallallahu alayhi wa sallam) begins to burn all the bad characteristics.
آپ جلتے ہیں ، جلتے ہیں ، جلتے چلے جاتے ہیں ، اور اپنے آداب کے ذریعے آپ تفکر اور غور و فکر کرنا شروع کرتے ہیں تاکہ ان تمام خراب خصائل کو ختم کیا جاسکے۔ ایک بار جب آپ ان تمام خراب عادات کو ختم کردیں گے تو ہم حقیقت تک پہنچ سکتے ہیں ، پھر وہ حقائق بتانا شروع کردیتے ہیں اور کیسے رابطہ کریں۔ اللہ (عزوجل) اس وقت بندے کو جو دکھانا چاہتا ہے پھر اللہ (عزوجل) انہیں دکھاتا ہے۔ اور اس حقیقت سے کیسے رابطہ کریں ، نبی اکرم (ﷺ) سے کس طرح جڑیں اور خدا کی موجودگی( بارگاہ) سے کیسے جڑیں۔
You burn, your burn, you burn, and through your practices you begin to make tafakkur and contemplation so that all these bad characteristics can be destroyed. That we can reach the reality once you burn through all these bad characteristics, then they begin to show the realities and how to connect. What Allah (Azza wa Jal) wants to show the servant at that time then Allah (azza wa Jal) shows them. And how to connect to that reality, how to connect to Prophet (sallallahu alayhi wa sallam) and how to connect with the Divinely Presence.
In Every Test in life Make a Conscious Choice
Do You want to Pass it Now or Reserve it for the Grave?
زندگی کے ہر امتحان میں شعور ی انتخاب کریں
کیا آپ ابھی اسے پاس کرنا چاہتے ہیں یا اسے قبر کیلئے محفوظ کرنا چاہتے ہیں؟
ہم اس مہینے میں دعا مانگتے ہیں کہ ہم سمجھتے ہیں کہ ہم طریقت کی برکت سے ، ہم ہر وقت خلوۃ میں رہتے ہیں۔ کہ ہمارے پاس آنے والی ہر آزمائش ، آپ شعوری انتخاب کر رہے ہیں؟ کیا آپ یہ امتحان پاس کرنا چاہتے ہیں؟ ، آپ ان تمام خراب عادتوں سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہتے ہیں یا پھر آپ کے پاس قبر میں میز )نشست )محفوظ ہے۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ (عزوجل) ان (بری عادتوں )سے یہاں ( دنیا میں )نجات دلائے اور ہمارے قبر کو ایک میٹھی جگہ ، ایک خوبصورت مقام بنائے۔
We pray in this month we understand that we are by virtue of the turuq, we are all in seclusion all the time. That every test that comes to us, you are making a conscious choice; that do you want to pass the test, you want to get rid of all these bad characteristics or then you have a reserved table in the qabr. We pray that Allah (Azza wa Jal) gets rid of them here and that make our qabr to be a sweet place, a beautiful place.
یہاں تک کہ وہ آپ کو جہنم میں آپ کے مقام پر لے جاتے ہیں۔ جہنم میں سب کے پاس ایک مخصوص نشست ہے اور آپ کا فرض ہے کہ خود کو جہنم کی اس نشست سے باہر لے جائیں۔ اولیا اللہ کے ذریعہ یہ (حفاظت کا) راز درود شریف کے زریعے ہے۔ وہ جہنم میں یہ مقام دکھاتے ہیں ، خاص طور پر رمضان المبارک کے مہینوں میں" اَعتِقنی مِنَ النار"ِ وہ انہیں اپنی تربیت اور خلوۃ )کا حکم )دیتے ہیں کہ وہ مسلسل اعتکاف میں رہتے ہیں۔ یہ کہ رمضان المبارک کے دنوں میں" اَعتِقنی مِنَ النار"ِ حقیقت ہے۔ اللہ (عزوجل) ظاہر کرتا ہے کہ یہ جہنم میں آپ کی نشست ہے۔ اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ آ رہے ہیں اور اپنے اعمال میرے پاس لے رہے ہیں اور میں آپ کے عمل کو جانچوں گا تو آپ کا جہنم میں ٹکٹ محفوظ ہے۔ اسی لئے ہم اعمال کے ذریعے نہیں آرہے ہیں ، ہم اللہ (عزوجل) کی رحمہ ، رحمت ، کے وسیلے سے آرہے ہیں کہ اس کا رحم ہم پر نازل ہوتا رہے (آمین)۔
They even take you to your position in jahannum. Everyone has a reserved seat in jahannum and it is your duty to take yourself out of that seat of jahannam. That (safety) the secret by Awliyaullah is through darood shareef. That they show that place in jahannum, especially in Ramadan, a`tiqni minan-naar, they give them their training and seclusions that constantly they are in seclusion. That in the days of Ramadan a`tiqni min an-naar is real for them. Allah (Azza wa Jal) shows this is your seat in jahannum. If you think you are coming and giving your `amal to Me and I am going to judge your `amal, you have a reserved ticket in Hell. That is why we are not coming through `amal (action), we are coming through Allah (Azza wa Jal’s) Rahma, Mercy, that His Rahma be upon us.
اور وہ اس جہنم سے نکلنے کا واحد راستہ دکھاتے ہیں ، اس آگ کو روکنے کا واحد راستہ درود شریف ہے ، کیونکہ جیسے ہی آپ نبی کریم (ﷺ) کی حمد گاتے ہیں ، نبی کریم (ﷺ)کی روحانیت اس مشکلات میں داخل ہوجاتی ہیں۔ اور فوری طور پر سب کچھ روک دیا جاتا ہے۔ اللہ (عزوجل) سیدنا محمد (ﷺ) کے نور پر عذاب نہیں لائے گا!
And they show the only way out of that jahannum, the only way to stop that fire is darood shareef, because as soon as you praise upon Prophet (sallallahu alayhi wa sallam), the ruhaniyat of Prophet (sallallahu alayhi wa sallam) enters into that mushkilat (difficulty) and immediately stops everything. Allah (Azza wa Jal) won’t bring ‘azaab upon the light of Sayyidina Muhammad (sallallahu alayhi wa sallam)!
ہم دعا کرتے ہیں کہ اللہ (عزوجل) سمجھنے کیلئے ہمارے دلوں کو کھول دے اور یہ ہم امتحان پاس کریں ، اور اللہ (عزوجل) کی محبت ، سیدنا محمد (ﷺ) کی محبت اور اولیا جو آسمانوں پر ہیں اور جو زمین پر ہیں— اولیاء اللہ کی محبت سے سرشار ہوں ۔
We pray that Allah (Azza wa Jal) open our hearts to understand and that we pass through the test, and to be dressed by the love of Allah (Azza wa Jal), the love of Sayyidina Muhammad (sallallahu alayhi wa sallam) and love of Awliyaullah fis samaawaati wal ardh (Saints that re in heavens and on earth).
Bi hurmatil Muhammad al-Mustafa wa bi sirri surat al-Fatiha
🍃💐Shaykh Sayed Nurjan Mirahmadi Naqshbandi (qs)
💐🍃شیخ سید نورجان میراحمدی نقشبندی (قدس اللہ سرہ)