
Urdu – ‘Nabi Musa’s (AS) Tests Were a Reflection of His Own Life’ 1. Was thrown into a…
‘Nabi Musa’s (AS) Tests Were a Reflection of His Own Life’
1. Was thrown into a Boat
نبی موسی ؑ کے امتحان اُن کی اپنی زندگی کا ایک عکس تھے: ۱) کشتی میں پھینک دیےگئے تھے: ”اولیاء اللہ واپس ہمیں سکھانے آتے ہیں کہ کیوں نبی موسی ؑ کو مشکلات کا سامنا ہوا تھا۔ جب اُنھوں نے لڑکے کے بارے میں شکایت کی ، تو سیدنا خضر ؑ واپس تشریف لائے اور اُنکو تعلیم دی ،کہ کیا آپ کی والدہ نے آپکو کشتی میں نہیں پھینکا تھا؟–یہ تینوں امتحان سیدنا خضر ؑ کی طرف سے نہیں تھے اور نہ ہی سیدنا خضر ؑ کی زندگی کے بارے میں تھے۔ یہ نبی موسی ؑ کی زندگی کے متعلق تھے۔ اور وہ یہ بات نہیں سمجھے کیونکہ اُن میں صبر نہیں تھا– بعد میں سیدنا خضرؑ تشریف لائے اور فرمایا کہ جس کشتی کے بارے میں آپ شکایت کررہے تھےاور فرمایا کہ ’آپ نے کشتی کو کیوں کچھ کیا‘؟ ا ُنھوں نے فرمایا، آپکی والدہ نے کیوں آپ کو پانی میں کشتی پر پھینک دیا تھا؟ کیا بچے کو کشتی میں پھینک دینا، یقیناً موت کے حوالے کرنا نہیں تھا ؟ اللہ عزوجل جو بھی کرتے ہیں، اُن کی حکمت ہے کہ وہ کیوں کرتے ہیں۔ (قرآنِ مجید 28:7) آپ کا کام سوال پوچھنا نہیں ہے، کہ کیوں! تویہ نبی موسی علیہ السلام کی ہی زندگی تھی۔
شیخ نورجان میر احمدی نقشبندی (ق)
(Our Translation)
________________________________________________________________
"Awliyaullah (saints) come back and teach us that why Nabi Musa (as) was having problems? When he complained about the boy, Sayyidina Khidr (as) came back and taught him, didn’t your mom throw you in a boat? These 3 tests were not from Sayyidina Khidr (as) and not about Sayyidina Khidr’s (as) life. It was about Nabi Musa’s (as) life. And he didn’t see it because he didn’t have patience. Later, they came and said that the boat you were complaining about and you said why you did something to the boat? He said, why your mom threw you in the boat on the water? Wasn’t that sure death to throw the child into the boat? Allah (AJ) has a hikmah (wisdom) of why he does what he does (Quran 28:7). It’s not for you to ask why. So, it was Nabi Musa’s (as) life." Sh. Nurjan Mirahmadi Naqshbandi (Q)
Read More: https://nurmuhammad.com/secrets-of-18-safar-people-of-…/