
Urdu – Invite Prophet Muhammad ﷺ by reciting Salawat and Durood Sharif They come and r…
Invite Prophet Muhammad ﷺ by reciting Salawat and Durood Sharif
They come and remind that: make sure you’re under the umbrellas of Mercy, by keeping the love of Prophet sallallahu alayhi wa sallam, so that the heart becomes sweet, the tongue is fragranced with Durood-e-Shareef. That, busy yourself, busy ourselves with continuous salawat on Prophet sallallahu alayhi wa sallam, one: because it fragrances the heart. When you say ‘Allahuma salli ‘ala Muhammad wa ‘ala ali Sayyiduna Muhammad sallallahu alayhi wa sallam,’ it fragrances the heart; it beautifies the heart. It gives your soul its nobility to Allah ‘Azza wa Jal. ‘Cause if we don’t know yet the greatness of Prophet sallallahu alayhi wa sallam’s status in Allah ‘Azza wa Jal’s Divinely Presence, what gives you a tashreef and a respect and honour.
Take a, in Farsi when they invite you “tashrif be areen” means ‘come’. Actually the word is that ‘bring honour to us’. When you invite a guest, you’re asking him in the eloquence of their language, that you don’t say, ‘Come over’; you say, ‘Bring an honour to us’ and that is your invitation to a guest.
This is from the tashrif of the heavens, that the greatest guest for our being is Sayyiduna Muhammad sallallahu alayhi wa sallam. As soon as you make Durood-e-Shareef (praising/sending blessing upon Prophet (saws), you are asking for the most honoured, most loved one in Divinely Presence, the arwah and the soul of Prophet sallallahu alayhi wa sallam to come as an invitation. You are sending an invitation to Prophet sallallahu alayhi wa sallam.
Prophet sallallahu alayhi wa sallam said, “If you remember me once, Allah ‘Azza wa Jal sends my soul to praise you ten times.”
So means the way to invite the most honoured and most beloved guest of all creation is by Durood-e-Shareef of Prophet sallallahu alayhi wa sallam.
______________________________________________
|صلوات و درود شریف پڑھ کر حضرت محمدﷺ کو مدعو کریں|
وہ آکر یہ یاد دلاتے ہیں کہ: اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ نبی کریمﷺ کی محبت کو برقرار رکھتے ہوئے، رحمت کی چھتریوں کے نیچے ہوں تاکہ دل شیریں ہوجائے ، زبان درود شریف سے مہکنے لگے۔کہ اپنے آپ کو مصروف کریں،کہ ہم خود کو نبی کریمﷺ پر مسلسل صلوات میں مصروف کریں، کیونکہ یہ دل کو مہکاتا ہے۔
جب آپ "اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلیٰ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلیٰ آلِ سَیِّدِنَا مُحَمَّدْ"
کہتے ہیں تو یہ دل کو معطر کردیتا ہے؛ یہ دل کو خوبصورت بناتا ہے۔ یہ آپکی روح کو اللہ عزوجل کے حضور اعلیٰ مقام عطا کرتا ہے کیونکہ اگر ہم اب تک بارگاہِ الہیٰ میں نبی کریمﷺ کی عظمت سے ناآشنا ہیں تو آپ کو یہ تشریف، عزت اور اعزاز دیتا ہے۔فارسی میں، جب وہ آپ کو دعوت دیتے ہیں "تشریف آوردن"،مطلب ہے "آئیں"۔ دراصل یہ لفظ ہے کہ 'ہمیں اعزاز بخشیں'۔ جب آپ کسی مہمان کو مدعو کرتے ہیں تو ، آپ ان کی زبان کی فصاحت سے اس سے پوچھ رہے ہیں، کہ (آپ یہ نہیں کہتے ہیں، ’آو‘)آپ کہتے ہیں ، 'ہمارے لئے ایک اعزاز لائیں'اور یہ مہمان کو آپکی دعوت ہے۔
یہ بہشتی تشریف سے ہے کہ ہمارے وجود کے لئے سب سے عظیم مہمان سیدنا محمدﷺہیں۔جیسے ہی آپ درود شریف پڑھتے ہیں، آپ بارگاہِ الہیٰ میں سب سے زیادہ محترم ، انتہائی پیارے ، رسول الله ﷺ کی روح کے لئے دعاگو ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دعوت نامہ بھیج رہے ہیں۔
"نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، "اگر آپ مجھے ایک بار یاد کرتے ہیں تو ، اللہ عزوجل میری روح کو آپ کا ذکر کرنے کے لئے دس بار بھیج دیتا ہے۔"(الترمذی ۵/۴۷۳)
تو مطلب یہ ہے کہ تمام مخلوقات کے سب سے زیادہ معزز اور پیارے مہمان ﷺ کو مدعو کرنے کا طریقہ درودشریف ہے !!
السید شیخ نورجان میراحمدی نقشبندی ق