
Urdu – HUB e RASOOL E155 – VIRUSES, JINN & TECHNOLOGY – BATTLING the UNSEEN (Turn on…
https://www.youtube.com/watch?v=3PLyqQWJT7c
HUB e RASOOL E155 – VIRUSES, JINN & TECHNOLOGY – BATTLING the UNSEEN
(Turn on urdu captions for attached YouTube link to see Urdu subtitles)
قسط ۱۵۵۔ وائرسز ، جن اور ٹیکنالوجی ، غیب سے جنگ
(اُردو سبٹائیٹلز ملاحظہ کرنے کے لیے اوپر دیئے گئے یوٹیوب لنک کے اُردو کپشن آن کریں)
پناہ مانگتا ہوں میں اللہ کی شیطان مردود سے، شُروع اَللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہر بان نہايت رحم والا ہے
جو ہو رہا ہے اِس کے سمجھنے کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ یہ منفی اینرجی کا زبردست بہاؤ ہے جیسے ہی منفی اینرجیز آتی ہیں اور وہ بہت زیادہ مقدار میں اور بہت قریب آتی ہیں ، تو انسان بیمار ہو جاتا ہے۔ کہ جب اللہ تعالٰی کی اس کامل تخلیق میں یہ اینرجی آتی ہے(تو بیماری آتی ہے) ، ہم بھی ایک اینرجی سے بنی مخلوق ہیں ، ہم بہت زیادہ روشنی اور برکتیں پیدا کرتے ہیں ، وَلَقَدْ كَرَّمْنَا بَنِىٓ ءَادَمَ
وَلَقَدْ كَرَّمْنَا بَنِىٓ ءَادَمَ
"اور ہم نے بنی آدم کو عزت بخشی" ، ۱۷:۷۰ قرآن پاک)
کہ ہمارے پاس روشنی اور ایک تحفہ ہے، جو سمجھ میں نہیں آ سکتا ، انسان کے اندر ایک تحفہ ہے، روشنی ، طاقتوں اور اینرجیز کا تحفہ، جو اللہ (ج) نے انہیں دیا ہے ، اور جب منفی اینرجی انسان کی طرف آتی ہے تو ، اس سے انسان بیمار ہو جاتا ہے, بہت آسانی سے کیونکہ کہ لوگوں کی ڈھال بہت کمزور ہے۔ جب ایک اینرجی اُن کی طرف بہتی ہے تو یہ صرف اُن کے وجود کی سطح کو چھونے پر ہی اُن کے سیلولر لیول کو تبدیل کردیتی ہے۔ چاہے سائنسدان اسے ایک ریڈیو سگنل ، راڈار سگنل یا WIFI سگنل کہیں۔ یہ اینرجیز ہیں اور اِن اینرجیز کا ہماری اینرجی پر اثر تباہ کُن ہوسکتا ہے۔ اگر آپ کے پاس کوئی روحانی سمجھ ہے تو آپ جانتے ہوں گے کہ یہ سب بجلی اور توانائی جنات کی دنیا سے ہے ۔ یہ دھوئیں کے بغیر آگ ہیں، جسے اللہ (عزوجل) نے بیان کیا ہے کہ آپ بغیر دھوئیں کے آگ استعمال کررہے ہیں ،جو بجلی کہلائی جاتی ہے۔
easiest way to understand what’s happening now is there’s a tremendous flow of negative energy, . As soon as the negative energies come and they come too much and too close, insaan becomes diseased. That Allah (AJ) in this creation of perfection that when this energy comes, we are an energy being, when we’re producing a tremendous amount of light and blessings, ‘Walaqad karramna banee adam’ that we have a light and a gift that can’t be understood. there’s a gift within insaan , of lights and powers and energies that Allah (AJ) has given to them , and when negative energy comes towards insaan , it can make insaan to be diseased and sickened and very subtle very easy because the shield of men is weak. When an energy flows towards them it just begin to touch the surface of their being and their cellular level can be changed. Whether the men of science want to call it a radio signal, a radar signal or WIFI signal these are energies. And the effect of these energies on our energy being can be devastating if you have any spiritual understating you know that this all electricity and energy is from the world of jinn, , they are the smokeless fire that Allah (AJ) described you are using a smokeless fire. That was called electricity
یاد رکھیں کہ یہ اینرجی کی تبدیلی پہلے زمانے، گھوڑے اور بگھی کے وقت میں نہیں تھی ،کوئی بھی جا کر یہ دیکھ سکتا ہے۔ ہم نے اس زمین پر کتنا ایجاد کیا ہے اور ہم کاؤبایو سے گھوڑے اور بگھی تک کتنا بدلے تھے، کوئی تبدیلی نہیں تھی۔ جیسے ہی جنوں کو زمین میں داخل ہونے کی اجازت دی گئی،اور اُنہوں نے بنی نوع انسان کو غلام بنانا شروع کیا ، تاکہ ایک بار پھر اِنکی عبادت کی جائے اور اُن کو آقا بنایا جائے ، تو اس زمین میں کتنی بیماریاں لاحق ہوئیں، جب انہوں نے دنیا بھر میں ریڈیو سگنل متعارف کروائے تو کیا ہوا ، جب انہوں نے دنیا بھر میں ریڈار سگنلز متعارف کروائے تو کیا ہوا ، کیا ہوا جب انھوں نے اپنے تمام انٹرنیٹ اور5G سگنل متعارف کروائے ؟ تو یہ انسان کو غلام بنانے کے لئے انسان کے خلاف اینرجی کا سخت حملہ تھا ۔ ایمان والوں کو سمجھنا چاہئے کہ دجال آرہا ہے۔ یہ بجلی جو زمین پر حرکت کرتی ہے یہ وہی(جن) ہیں ،
remember this energy curve from the time of the begging to the horse and buggy was a straight line ,any body with science can go and look back at it , how much we invented on this earth and how much we changed from the cowboys to the horse and the buggy flat line. As soon as the jinn were allowed to enter into the earth and begin to enslave mankind again to be worshipped and taken as lord ۔how many disease came onto this earth , what happened when they introduced radio signals worldwide, what happened when they introduced radar signals word wide, what happened when they introduced all of their internet and 5G signals. Means there’s an energy attack against insaan for the enslavement of insaan. those of belief the should’ve understood no the Dajjal is coming. This electricity that moves onto the earth is them
تو اس کا مطلب ہے کہ وہ بنی نوع انسان کو غلام بنانا چاہتے ہیں اور اپنی اینرجی کو بنی نوع انسان پر مسلط کرنا چاہتے ہیں ، اور ہم نے اس کے بارے میں کمپیوٹر کو سمجھنے اور ٹکنالوجیوں کو سمجھنے اور ان حقائق کو سمجھنے میں بات کی تھی کہ ہم (اِن لے لیے) بیٹری کا ذریعہ ہیں ، ایک طاقت کا ذریعہ ہیں جو خدائی تحفہ ہے۔ اور جب وہ ہماری طرف دیکھتے ہیں تو ، وہ ہمیں ایک بیٹری کی طرح دیکھتے ہیں ، کہ ہم آپ پر احسان کریں گے تاکہ آپ ہماری عبادت کریں ، جانتے ہوئے یا نہ جانتے ہوئے ، ہر چیز جنات کی دنیا سے سہولت پائے گی۔ یہ بجلی جو زمین پر حرکت کرتی ہے وہ وہی(جن) ہیں ، وہ (سٹرک کے)اشاروں ، تار کی ترسیل سے گزرتے ہیں ، وہ ہر جگہ کیبل کے ذریعے جاتے ہیں! چونکہ وہ اس دنیا میں زیادہ سے زیادہ آکر انسانوں کو اپنے امام کے لیے غلام بنانا چاہتے ہیں
, So means they want to enslave mankind and force their energy upon mankind, and we talked about it in understanding computers and understanding technologies and understanding these realities that are a battery source, a power source that is a divine gift. And when they look to us, they look at us as a battery, that we will do favours for you so you worship us, knowing or unknowing, That everything will be facilitated through the jinn world. This electricity that moves onto the earth is them
, They move through the signals, the wire transmissions, they move through cable, everywhere! As they want to come more into this world and enslave mankind for their imam
تب انہیں بہتر سے بہتر حرکت کرنے کی ضرورت ہے۔ یہ آئی ٹی 92 بوڈ پر اتنا اچھی نہیں تھی تب انہوں نے 23 K پر ڈائل کیا پھر مزید سے مزید بڑھے اور اب 5Gسگنل(ہر جگہ) بھیجا جا رہا ہے۔ تو ان کی طاقت کیا ہوتی ہے اور لوگوں کی سیلولر سطح پر یہ کیا اثر رکھتی ہے اور کیا یہ اینرجی لوگوں سے ٹکرا کر اُن کے تمام زہر اور بیماریاں باہر نکال دیتی ہے۔ لیکن مومن کو جو بات سمجھنی چاہئے وہ یہ ہے کہ وہ اینرجی سے لڑ رہے ہیں ، تو جو اِس زمین پر ہو رہا ہے وہ ایک اینرجی کی جنگ ہے۔
then they need higher and higher movement. It was not good enough at 92 bod then they had dial up at 23 K then they had this and this and this till now there’s a 5G signal being sent out. what’s the force and what’s the effect at the cellular level of people. And does the energy hit people and make all their toxins and sicknesses come out. What the believer should understand is that they are fighting with energy, . So what is occurring on earth is an energy battle.
سب سے اہم طاقت آواز کی طاقت ہے اور ہم اسے نہیں سمجھتے ، ہم اسکی سمجھ سے محروم ہوگئے ہیں کہ ہم صرف مادی دنیا پر فوکس کر رہے ہیں اور اِس بیماری کو مادی دنیا سے اور مادی نظریے سے اور مادی دواؤں (سے حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں) . اور پھر وہ آکر سکھاتے ہیں کہ نہیں نہیں یہ فارم(مادہ) کس کا نتیجہ ہے؟ یہ ایک ’ آواز‘ کا نتیجہ ہے۔ آپ جو آواز پیدا کرتے ہیں وہ آپ کو فارم دیتی ہے۔ اگر کوئی آواز میں ہیرا پھیری کرسکتا ہے تو وہ آپ کو سیلولر سطح پر متاثر کرسکتا ہے۔
یعنی اب طریقہ اور معرفت کے لوگوں کو یہ سمجھنا ہو گا کہ یہ سب آواز(پر مبنی) ہے جس میں آپ اپنی زندگی میں ریزونیٹ کرتے ہیں۔
وَقُلۡ جَآءَ الۡحَـقُّ وَزَهَقَ الۡبَاطِلُؕ اِنَّ الۡبَاطِلَ كَانَ زَهُوۡقًا
(اور کہہ دو کہ حق آگیا اور باطل نابود ہوگیا۔ بےشک باطل نابود ہونے والا ہے "، ۱۷:۸۱ سورة الإسراء)
the most important power is the power of sound. and we don’t understand it, we lost its understanding. We are only focusing on the world of form and disease from the world of form and standpoint of form and the medical curing based on a form. And then they come and teach no no no no that form is a result of what? It’s a result of a sound, the sound that you emanate gives you the form,if some body manipulates the sound, they can begin to effect you at a cellular level. So means then the people of tariqa and people of Marifah they have to understand it’s the sound in which you resonate in life “Qul Ja al Haqq wa Zaqal Batil, innat batila kana Zahuqa “
یہ آیت کریم اس اینرجی کے مطالعہ کے بارے میں ہے۔ سچ باطل کو مٹا دیتا ہے ، جھوٹ سچ کو ختم نہیں کرسکتا ہے۔ ہم کیا ہیں ؟ حق پر ہیں، پھر ہم اپنی زندگیوں کو اس سچائی کی راہ پر استوار کرتے ہیں ۔ جس طرح اللہ (عزوجل) ہماری تعمیر کرنا چاہتا ہے، تعمیر کرو، یہی ہماری زندگی کا ہدف ہے کہ اپنی روشنی کے حق کو طاقت دیں ، اور بہترین طاقت ، سب سے زیادہ طاقت سیدنا محمد (ﷺ) کی موجودگی ہے ۔ سیدنا محمد (ﷺ) کی روشنی کو اپنی روح پر لانے پر توجہ دیں ۔ درود شریف ، صلوات، اور محمدی راہ کی محبت اوراعمال کی حمایت کریں اور اِس سے دعا کریں۔ اور روشنیوں پر ، آپ تفکر کریں ، آپ صلوات بھیجیں ،
this ayat e Kareem is everything about this energy study. The truth obliterates the false, not the false obliterates the truth. What are we ? on the truth then we build our lives to the way Allah (AJ) wanted it to be built this is our goal in life was to make the Haqq of our light to be powered , and the best power the most powerful power is the Presence of Sayyidina Muhammad ﷺ, the focus is to bring the light of Sayyidina Muhammad ﷺ on your soul . The durood e Sharif , the salawats the love the actions of the Muhammadan Way, you support it you pray from it and its lights, you meditate upon it, you make your salawats with it,
پھر آپ کو جاننا چاہئے پیغمبر (ﷺ) نے، بیان کیا کہ آپ اُس کے ساتھ ہوں گے جس سے آپ محبت کرتے ہیں، یہ احباب نبی ﷺ ہیں ، جیسے ہی یہ حق ان کے دلوں میں داخل ہوجاتا ہے ، اِن کی روحوں میں داخل ہوجاتا ہے ، اِن کی اینرجیز میں داخل ہوجاتا ہے ، یہ شیاطین کو خوفزدہ کرتی ہے، اِن کی روشنی حق کی روشنی ہے اور شیطان اس روشنی کو دیکھنا پسند نہیں کرتا ہے بلکہ وہ وہاں سے چلا جاتا ہے۔ لہذا اپنا وقت ٹوائےلیٹ پیپر خریدنے کی کوشش میں ضائع کرنے کی بجائے ، اپنا وقت کورونا کے ہر طرح کی پوسٹ کرنے میں صرف کرنے کی بجائے ، کہ کورونا اس طرح ہے کورونا اُس طرح ہے
بلکہ ہمیں جس چیز سے خوفزدہ ہونا چاہئے وہ یہ ہے کہ ہم وہ رشتہ استوار کریں ، سانس کی مشق اور تفکر کریں اور ہم اپنی اینرجی کی تعمیر کریں ، کہ میں صرف ایک چھوٹی سی بیٹری نہیں ہوں جو کسی بھی طرح کی فریکوینسی کے ٹکرانے سے مر جاتی ہے ، یا میرا پورا وجود (اولیاء کی) مدد طلب کر رہا ہے ، اور کیا جب میں مدد کے لیے پکارتا ہوں تو کیا میں روشن ہو جاتا ہوں، کیا میں حرارت محسوس کرتا ہوں ، کیا میں اینرجی سے بھرا محسوس کرتا ہوں ، کیا میں اس حقیقت سے لے رہا ہوں اور اپنا اندر چمکا رہا ہوں؟ ، یہ آپ کو کتنی معلومات ہیں اِس پر نہیں بلکہ آپ جس کمپنی کو رکھتے ہیں(اُس پر منحسر ہے)۔ یہ موت کا یا کورونا کے پھیلنے کا علم نہیں ہے اور یہ پہن لیا جائے یا وہ پہن لیا جائے ، بلکہ کیا ہم مدد کو سمجھ رہے ہیں کہ جب ہم محبت کر رہے ہیں اور جب ہم حمد کر رہے ہیں اور ذکر کر رہے ہیں اور مدد مانگ رہے ہیں(تو اُن کی اینرجی کو محسوس کریں) کہ اس اینرجی جیسی کوئی طاقت نہیں جو آئے،
Then you should know Prophet ﷺ Described you’ll be with whom you love, these are Ahbab e Nabi ﷺ , as soon as this Haqq begin to enter into their hearts, enter into their souls , enter into their energies , their frightening for devils, their light is the light of truth and the devil doesn’t like to look into that light they rather go somewhere else. So instead of spending your time trying to buy toilet paper, spending your time posting all sorts of corona this corona that corona this, what we should be fearing is that we make that relationship , that we breathe we contemplate that we build our energy, that I’m not just a little battery that going to die with any type of frequency that hits me , or is my entire being generating in madad , and when I make the madad do I light up do I feel heated do I feel energized, am I pulling from this reality and brining within me? its not what you know but the company of who you keep . Its not the knowledge of all this death and corona spread and putting this and putting that putting this, but are we understanding the madad? That when were loving and when were praising and were making zikr and were asking for madad there’s a energy that comes like no other energy.
اور اُس اینرجی سے منسلک ہوں جب آپ مراقبہ کرنا سیکھتے ہیں اور سانس لینے کا طریقہ سیکھتے ہیں ، مستقل مدد کے لیے پکارتے ہیں ، اور بارہا اِس طاقت کے سمندر میں، جیسے ہی آپ اِس سے جڑتے ہیں، آپ تپش محسوس کرتے ہیں ، جیسے ہی ذکر شروع ہوتا ہے وہ وہاں موجود ہوتے ہیں۔ ہم اُن کی جسمانی موجودگی کی بات نہیں کر رہے وہ روحانی طور پر موجود ہوتے ہیں اُن روشنیوں اور اینرجیز کے ساتھ جو آرہی ہیں اور مانگیں، کہ اُنکی مدد آپکو حاصل ہو کہ اٰنکی روح آپ کے چاروں طرف محصور ہوجائے ، اور جس سے تم محبت کرتے ہو وہ تم سے محبت کرتا ہے وہ اسی نور کے ساتھ ہیں اور اب وہ میرے ساتھ ہیں۔ نقشبندیۃعالیہ کی اِن مقدس روحوں سے ، جب آپ مدد مانگتے ہیں جہاں ذکر اور محفل کا انعقاد ہوتا ہے ، تو سوچیں کس طرح کی روشنیاں روح کو عطا ہو رہی ہوں گی ۔
And tapping into that energy when you learn how to meditate and learn how to breathe , continuously making your madad continuously in this ocean of power as soon as you connect you feel yourself heated up , as soon as the zikrs beings their presence is there were not talking about their physical their spiritual presence with lights and energies that are coming and say that your madad be upon me your soul to be all encompassing around me , and all whom you love and they love you they accompany that light and now they accompany me. With these noble souls of Naqshbandiya til Aliya , when you making madad where were doing the zikrs and the associations, what type of lights dressing out souls?
یہ ہمارے وجود میں آتے ہیں ، ہماری زندگی میں آتے ہیں وہ ہمارے گھروں میں آتے ہیں ، ہمارے گھر اُن کی محبت کے مقام بن جاتے ہیں ، اُن کی محبت کی غار بن جاتے ہیں ، کہ وہاں ہم کھاتے ہیں، وہاں ہم سوتے ہیں۔ کہ اُن کی ساری روشنی وہاں موجود ہے اُن کی ساری روشنی ہمارے آس پاس ہے ، یہ نہ خیال کریں کہ سیدنا محمد ﷺ کی یہ قوم اکیلی، صرف تباہ و برباد ہونے کے لئے اور قبضے کے لیے رہ گئی ہے ، جب یہ اینرجیز باہر نکل رہی ہیں اور خلوت کا حکم دیا گیا ہے تو ، اب ہر کسی پر کیا اثر ہو رہا ہے؟ کیا انہوں نے اپنا آپ سچائی کے حوالے کیا یا انہوں نے خود کو باطل کے حوالے کردیا؟
That they come into our being that they come into our lives they come into our homes, our homes become a maqams of their love, they become caves of their love, because were there we eat there we sleep there. All their light is there all their light is around us۔ don’t think that this Nation of Sayyidina Muhammad ﷺ has been left alone to just perish and be possessed, when these energies are going out and the khalwah is ordered, what’s happening to someone? Did they give themselves to truth? or did they give themselves to falsehood.
آپ کو معلوم نہیں کہ لوگ اچھے ہیں یا بُرے ، اللہ (عزوجل) اِسے اب بہت واضح کرنے والے ہے ، ہر شخص کو کہا گیا کہ اپنے کمرے میں جاؤ ، اور اپنے کمرے میں اپنی زندگی میں آپ کس کی رفاقت رکھنا چاہتے ہیں؟۔ وہ لوگ جو اپنی تمام زندگی منفی اور صرف منفی رجحان کے حامل تھے ، پوری زندگی منفی ، منفی رہے،وہ اپنی تنہائی میں ہر طرح کی منفی چیزیں دیکھیں گے ، اور وہ باہر آنے پر، خوش ہو کر باہر نہیں آئیں گے ، وہ جو تنہائی میں گئے اور وہ اللہ سے مزید محبت کرنے لگے، اِنہیں یہ احساس ہوا کہ ہر وہ چیز جو سیکھائی گئی تھی، وہ سو فیصد سچ تھی ، ہر قسم کی دشواری(سچ تھی) اسی وجہ سے وہ تیار تھے ، ہر طرح کی دشواری ، اسی وجہ سے انھوں نے حمایت کی ، اب ان کا ایمان بڑھ گیا۔ اور ہر ذکر میں وہ اُن مخلوقات کی موجودگی کو محسوس کرتے ہیں۔ جو مدد کے ساتھ آرہی ہیں ، اور وہ کہتی ہیں کہ آپ ہمیں دیکھ پانے کے قریب ہیں!اور ہمارا ظہور ہونے کو ہے ، اب جو سلیٹی رنگ کا (واضح نہیں) تھا وہ واضح طور پر سیاہ اور سفید ہو جائے گا۔
you don’t know where people are on this spectrum of good and bad, Allah (AJ) said were going to make it very clear , everybody go to your room , and in your room who did you want to accompany in your life . Those that were of a very negative frequency all their life negative negative negative , they should be seeing in their isolation every type of negativity , and their about to come out. They’re not coming out happy , its just phase one. Those whom went into their isolation and they fell more in love, that they realised everything that was taught is 100% true , every type of difficulty that’s why they were prepared, every type of difficulty that’s why they supported , now their faith increased. And every zikr their feeling all the presence of these beings that are coming with madad coming with support, and they say your almost about to see us! And our Zahoor to come through, now what was grey clearly will become black and white.
جن لوگوں نے شیطان کے لئے خلوت اختیار کی وہ شیطان بن کر نکلیں گے ، وہ جنہوں نے رحمان کے لئے خلوت اختیار کی ، وہ جنہوں نے رحمان کے لئے خلوت اختیار کی ، وہ اپنی تنہائی میں یہ سمجھ گئے کہ رحمان کیا چاہتا ہے ، رحمان کے لوگوں میں ، پیغمبر ﷺ کے لئے بے حد محبت ہوتی ہے ، انہیں کمزور ہونا سکھایا گیا ، کہ میں کمزور ہوں ، میں کمزور ہوں ، اور اُنکو اُس عطا(لباس) سے بہت خوش ہونا چاہیے جس سے االلہ (عزوجل) اُن کو ملبوس کر رہے ہیں۔ جس کا مطلب ہے کہ پھر مبہم ختم ہو جائے گا اور سیاہ اور سفید واضح ہو جائے گا ، اور درمیان والے جو یہ نہیں جانتے تھے کہ وہ وہاں موجود ہیں یا یہاں ، اب وہ سب سے زیادہ مشکل میں ہیں۔ جو لوگ نشانیوں کی تلاش کر رہےہیں کیا وہ اس نشانی کو دیکھتے ہیں؟ اللہ (عزوجل) نے لوگوں کے لئے یہ ساری مارکیٹنگ کیوں کی ، اللہ (عزوجل) اپنی تخلیق سے پیار کرتا ہے ، میں صرف یہ مسلمانوں کو نہیں دے رہا۔ میں صرف اُنہی کو نہیں سکھا رہا (شیخ ہنسے) ، میں اپنی ساری تخلیق کو سکھاتا ہوں ،
Those who did their khalwah for shaytan they come out as a shaytan , those whom did their khalwah for Rahman , that their isolating and they understood what Rahman wants , The people of Rehman , they have an immense love for Syedina Muhammad ﷺ , they were taught to be weak , I’m weak I’m weak, and they should be very happy with the dress Allah (AJ) dressing them blessing them means then the grey will go and black and white will be clear , and the ones in the middle who don’t know that they were there or here , they are the ones in most difficulty now. those whom look for signs do they see the sign? Why Allah (AJ) released all these marketing for people? Allah (AJ) loves his creation, is not gona oh I only going to put for the Muslims I’m only going to teach them (shaykh laughs), I’m going to teach all my creation,
تو پھر آپ کے سمجھنے کے لیے لوگ جو خلوت میں گئے ، وہ کس حالت میں ہیں۔ وہ جو اللہ (عزوجل) کی عطا حاصل کرنے اور برکت پانے کے لئے گئے تھے ، وہ جانتے ہیں کہ اللہ (عزوجل) اُن کی دیکھ بھال کرئے گا، اُنکو تھوڑا سا کھانا اور تھوڑی سی چیزیں بھی مہیا ہوں،تو وہ مطمعن ہیں ، اللہ (عزوجل) اِس کو بسم اللہ ارحمان ارحیم کے ساتھ بڑھا دے گا ، لہذا اب ہم سمجھ گئے ہیں کہ یہ اینرجی آ رہی ہے ، اینرجی کی یہ جنگ شروع ہوچکی ہے ، جو بدکار ہیں وہ بہت خراب ہو کر نکلنے والے ہیں۔ وہ جو اچھے ہیں ، اور جنہیں (اللہ سے)محبت ہے ، انہیں بہت برکت سمیٹ کر باہر آنا چاہئے ، اور درمیان میں باقی افراد تکلیف اٹھا رہے ہیں اُنہوں نے اپنے آپ کو برائی اور بری خواہش کے حوالے کر دیا۔ لہذا یہ اینرجی کی تعمیر کرنے کی جنگ ہے یہ ایک سمجھ ہے کہ میں اپنی کم فریکوئسی کو کس طرح اعلی فریکوئسی تک لے کر جاسکتا ہوں ، آپ یہ خود سے نہیں کرسکتے کیونکہ آپ کی یہ کام کرنے والی حثیت نہیں ہے ، اسی وجہ سے لَّاۤ اِلٰهَ اِلَّاۤ اَنۡتَ سُبۡحٰنَكَ اِنِّىۡ كُنۡتُ مِنَ الظّٰلِمِيۡنَ
لَّاۤ اِلٰهَ اِلَّاۤ اَنۡتَ سُبۡحٰنَكَ اِنِّىۡ كُنۡتُ مِنَ الظّٰلِمِيۡنَ
’’تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔ تو پاک ہے (اور) بےشک میں قصوروار ہوں‘(سورة الأنبياء۲۱:۸۷ )
means then your understanding people who went into khalwah, what was the condition. Those whom went for the benefit of Allah (AJ) to be dressed and blessed, they know Allah (AJ) going to take care of them give them little bit of food some supplies were good, Allah (AJ) will multiple the rest with Bismillahir Rahmanir Raheem. So we understand now that this energy is coming, this battle of energy has begun, those whom are wicked are about to come out very bad. Those who are good, and they have love, they should come out very blessed, and the rest in the middle are suffering and they give themselves towards negativity and every bad desire. So this is a battle of building energy this is an understanding that how can I take my low frequency and go over the top to the high frequency , you can’t do it by yourself because your nobody to do that , that’s why La ilaha illa anta, Subhanaka, Inni kuntu minaz-zalimin
اس راستے کا یہ پہلا دروازہ یہ تھا کہ میں نے اپنے آپ سے اعتراف کریں کہ میں کمزور ہوں اَناعبدُﻙ الْعَاجِزَ ضَعِيفُ مِسْكِينُ وَظَالِمٌ وَجَہل یا ربی ، میں آپ کا سب سے کمزور بندہ ہوں ان کی مدد مجھے عطا کر۔ تو یہ عاجزی کا رستہ ہے اور اگر میں نے اپنی نفی کا اعتراف کرلیا تو ، خدا کا تعاون میرے ساتھ ہوگا ، اور میں پوری طرح سے اس مدد پر بھروسہ کر رہا ہوں ، کہ مجھے مایوس نہ کرنا ، اگر ہم واقعتا یہ چاہتے ہیں تو وہ ہمیں مایوس کیسے چھوڑے گا ۔ ہم سمجھ گئے ہیں کہ یہ مدد یہ ذکر اور ان مقدس روحوں سے پیار ہی ہے جو ہمیں اوپر کی طرف لے جائے گا۔
اسلام ایمان کو مکمل کرنے آیا اور اسلام دنیا کو روشن کرنے کے لیے آیا ، یہ بیماری جو آپ کو نظر آرہی ہے اِسکی بنیاد اور فطرت اینرجی ہے اور یہ وہ اینرجی کی مخلوق ہیں جو خدا نے پیدا کی ہیں ، اگر وہ محض آپ کی ٹانگ کو چھو لیں اور پکڑ لیں تو وہ جسم کے پورے عروقی نظام کو بند کرسکتے ہیں ، وہ جسم میں داخل ہوجاتے ہیں وہ دل کے پیچھے جاتے ہیں ، وہ جسم میں داخل ہوتے ہیں اور پھیپھڑوں میں جاتے ہیں ، وہ جسم میں داخل ہوتے ہیں اور جگر اور گردوں کے پیچھے جاتے ہیں ، یہ سب ان کی اینرجی کا ایک نظام ہے جو جسم کی طرف بڑھ رہا ہے۔ تو ہم سمجھ گئے کہ ہم کمزور ہیں یا ربی ، مدد کے لیے پکاریں۔ اللہ (عزوجل) نے ہمیں کمزور پیدا کیا اور ہم نے امانت قبول کرلی ، اور اللہ (عزوجل) نے کہا کہ تم جاہل طبع ہو ، جب آپ تخلیق میں کمزور تر ہیں تو آپ امانت کیسے قبول کرسکتے ہیں۔
That was the first door of this way I admitted to myself I’m weak Ana abdika Ajeezo daeefo miskeen zhalim o Ya Rabbi, I am your weakest one let their madad to dress me. So this was a way of humility and if I admitted to myself my nothingness, God’s support would be upon me, and I’m entirely relying upon this support, that don’t let me down, why would he let us down if that’s really what we want? Then We understood the madad the zikrs the love for these holy souls they push us over the top and Islam came to perfect the faith and Islam came to enlighten the world that this disease your looking at its cause and nature is energy. And they are energy beings that God created, if they merely touch and hold your leg, they can shut down the entire vascular system of a body, they enter into a body they go after the heart , they enter into a body they go after the lungs , they enter into the body and go after the liver and kidneys, all of these are a function of their energy moving towards the body. So we understood were weak Ya Rabbi, do your madad. Allah (AJ) created us weak and we accepted the trust, and Allah (AJ) said you are of an ignorant nature how could you accept the trust when you are the weakest of the creation.
اس راستے کا یہ پہلا دروازہ یہ تھا کہ میں نے اپنے آپ سے اعتراف کریں کہ میں کمزور ہوں اَناعبدُﻙ الْعَاجِزَ ضَعِيفُ مِسْكِينُ وَظَالِمٌ وَجَہل یا ربی ، میں آپ کا سب سے کمزور بندہ ہوں ان کی مدد مجھے عطا کر۔ تو یہ عاجزی کا رستہ ہے اور اگر میں نے اپنی نفی کا اعتراف کرلیا تو ، خدا کا تعاون میرے ساتھ ہوگا ، اور میں پوری طرح سے اس مدد پر بھروسہ کر رہا ہوں ، کہ مجھے مایوس نہ کرنا ، اگر ہم واقعتا یہ چاہتے ہیں تو وہ ہمیں مایوس کیسے چھوڑے گا ۔ ہم سمجھ گئے ہیں کہ یہ مدد یہ ذکر اور ان مقدس روحوں سے پیار ہی ہے جو ہمیں اوپر کی طرف لے جائے گا۔
اسلام ایمان کو مکمل کرنے آیا اور اسلام دنیا کو روشن کرنے کے لیے آیا ، یہ بیماری جو آپ کو نظر آرہی ہے اِسکی بنیاد اور فطرت اینرجی ہے اور یہ وہ اینرجی کی مخلوق ہیں جو خدا نے پیدا کی ہیں ، اگر وہ محض آپ کی ٹانگ کو چھو لیں اور پکڑ لیں تو وہ جسم کے پورے عروقی نظام کو بند کرسکتے ہیں ، وہ جسم میں داخل ہوجاتے ہیں وہ دل کے پیچھے جاتے ہیں ، وہ جسم میں داخل ہوتے ہیں اور پھیپھڑوں میں جاتے ہیں ، وہ جسم میں داخل ہوتے ہیں اور جگر اور گردوں کے پیچھے جاتے ہیں ، یہ سب ان کی اینرجی کا ایک نظام ہے جو جسم کی طرف بڑھ رہا ہے۔ تو ہم سمجھ گئے کہ ہم کمزور ہیں یا ربی ، مدد کے لیے پکاریں۔ اللہ (عزوجل) نے ہمیں کمزور پیدا کیا اور ہم نے امانت قبول کرلی ، اور اللہ (عزوجل) نے کہا کہ تم جاہل طبع ہو ، جب آپ تخلیق میں کمزور تر ہیں تو آپ امانت کیسے قبول کرسکتے ہیں۔
We took a way and a life of continuously being in madad , continuously being in wudu continuously asking that protect me and shield me with these lights what Allah (AJ) has dressed upon you and that you fight my battle for I am a weak servant of Allah (AJ), those who pass they have an immense power, immense power, that whatever Allah (AJ) gave to you guard me, what Allah (AJ) gave to you bless me , for the sake of Sayyidina Muhammad ﷺ because I’m Ahbab e Nabi ﷺ , that don’t disappoint Prophet ﷺ that I asked and you didn’t help me , so they teach a whole system on how to connect.
اور اللہ (عزوجل) اب آزما رہا ہے کہ اس زمین پر جو کچھ بھی آرہا ہے ، یہ اینرجی کی جنگ ہے۔ اس سے واحد نجات یہ ہے کہ آپ اپنی اینرجی کی تعمیر کریں اور اپنے رابطے کی تعمیر کریں۔ اور الگ نہ ہوں۔
تو پھر یہ ہر رات ہمیں تفکر اور غور و فکر کرنے کی ترغیب دیتا ہے کہ میں اپنے آپ کو سیدنا محمدﷺ کی دہلیز پر، اُن کے مقدس قدموں میں دیکھوں۔ مدد یا رسولِ کریم حبیبِ عظیم ﷺ ، میں کمزور بندہ، برا نوکر، گنہگار نوکر ہوں لیکن میں آپ سے محبت کرتا ہوں ، مجھے اپنی محبت کے لباس سے ملبوس کریں۔ میرے دل کو علم دیں اُس(عمل کا) جو آپ کو سب سے زیادہ عزیز ہے ، تاکہ میں اپنی محبت کا مظاہرہ کر سکوں ، اگر آپ واقعتا اس بات پر یقین رکھتے ہیں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے نعلین مبارک پر سر رکھتے ہیں تو آپ کے لئے بالکل واضح ہو جاتا ہے کہ آپ نے کیا کرنا ہے ، آپ ﷺ کی مدد مانگیں ، اور یہ کہ وہ ہم سے کیا چاہتے ہیں ، پھر اُنکو وہ محبت دکھائیں کہ آپ کی ساری زندگی اس محبت کے لئے ہے کہ جو اُنھوں نے آپ کو دیا آپ اِس محبت کے لیے صرف کر رہے ہیں کہ آپ کا سارا وقت اِس محبت کے لیے ہے ۔ کہ سب کچھ سیدنا محمدﷺ کی حقیقت کی عظیم الشان حیثیت کا پرچار کے لئے ہے۔
And Allah (AJ) running a test now all this that coming onto this earth this is an energy battle. Its only najaat is to build your energy build your connection hold tight! and don’t separate. So then its motivating every night making tafakkur and contemplation and seeing ourself at the threshold Seyyidina Muhammad ﷺ, madad Ya Rasool e Kareem Habib e Azeem ﷺ , I’m weak servant, bad servant, sinful servant but I love you , dress me from your muhabbat dress me from your lights , inspire my heart what is dearest to you , so that I can show my love , if you truly believe this and your putting your head at the Sandal of Prophet ﷺ its very clear for you what to do, your asking for His Support , and what does He want , then show him the love that your whole life for that love that everything he gave to you for that love the time that you have for that love , everything to show the Magnificent Munificent status of the reality of Sayyidina Muhammad ﷺ,
تب آپ کے اوپر نبی ﷺ کی نظر ہوتی ہے اور آپ کو بہت اچھا محسوس ہوتا ہے ، لیکن اگر آپ کمزور ہیں اور (وبا سے)مرنا نصیب ہے تو اِس سے بہتر کیا ہو گا آپ شہید ہیں اور سیدنا محمدﷺ کے دسترخوان پر بیٹھائے جائیں گے ، ہم دعا کرتے ہیں کہ اللہ (عزوجل) ہمیں زیادہ سے زیادہ سمجھ عطا فرمائے کہ اینرجی کی تعمیر کیسے کرنی ہے، اور ہم مادی تفہیم پر مرکوز نہ رہیں اِن وسوسوں ، خوف اور بیماریوں پر، اللہ (عزوجل) آپکو اور ہمیں برکت عطا کرئے، ہم نے جو بھی غلط کام کیا ہے اس کے لئے ہمیں معاف کرئے اور روشنیوں اور برکتوں کے ساتھ اِن پاک راتوں کے لیے ہمیں تیار رکھیں۔
بِحرُمَةِ مُحَمَدِالمُصطفٰي وَبِسِرِّ سُورَةِ الفَاتِحَة
then you have the nazar of Prophet ﷺ and you should feel good, but If you are weakened and destined to die nothing could be better you are Shaheed and be raised at the table of Sayyidina Muhammad ﷺ we pray that Allah (AJ) give us more and more understanding on how to build the energy don’t be focused on the material understanding the paranoias and fears and sickness, allah wj bless you bless us, forgive us for anything we done wrong and prepare for us these holy nights with lights and blessings
Muhammad al-Mustafa wa bi siri Surat al-Fatiha.🌹🤲