Urdu – Fasting in Rajab رجب میں روزے رکھنا رمضان اور شعبان کے مہینوں میں روزے رکھنا نف…
Fasting in Rajab رجب میں روزے رکھنا
رمضان اور شعبان کے مہینوں میں روزے رکھنا نفلی یا مستحب قرار دیا گیا ہے ۔ روزے کی نیت نبی کریم (ﷺ) کی سنت کی پیروی کرنا ہے ، آپ (ﷺ) نے ان روزوں کی روایت قائم کی ۔ سنن ابوداؤد کے مطابق ، نبی کریم (ﷺ) مقدس مہینوں میں روزے رکھتے اور ان میں سے ایک مہینہ رجب ہے۔ رجب کے مقدس مہینے میں زیادہ سے زیادہ دن روزے رکھنا پسند کیا گیا ہے۔ خاص طور پر پیر اور جمعرات کا روزہ اور درج ذیل مبارک ایام کے روزے رکھنا شامل ہے۔
رجب کا پہلادن ، ماہ رجب کا استقبال
رجب کی پہلی جمعرات ، لیلۃ الرغائب (شب رغائب )
سات رجب7
پندرہ رجب ، نصف رجب 15
چھبیسویں رجب شب معراج (رات کا سفر اور معراج) 26
ستائیس رجب (الإسراء والمعراج) کے دن 27
ماہ رجب کے آخری دن