Urdu – Farewell Prayers & Welcoming the Holy month of Muharram | اسلامی سال کے اخت…
Farewell Prayers & Welcoming the Holy month of Muharram |
اسلامی سال کے اختتام پر الوداعی دعا اور اسقبالِ ماہِ مقدس محرم الحرام |
محرم کے حوالے سے ، شیخ عدنان (ق) کے آداب اور وظائف جو ہمارے پیارے مولانا شیخ
محمد ناظم (ق) کی نصیحت کے مطابق اور اُن کی پیروی میں ادا کئے جاتے ہیں : 1. ان شاء اللہ محرم کے پہلے دن روزہ رکھنا چاہئے۔ لیکن اگر نہ رکھ سکیں تو صدقہ دیا جاسکتا ہے ۔
2. 4 رکعات صلاۃ تسبیح جیسے مولانا ( ق) ادا فرماتے تھے۔
3. سو مرتبہ سورۃ الاخلاص100X
4. سو مرتبہ صلوات (درود شریف )
5. پھر یکم محرم کی دعا پڑھیں
محرم الحرام 4 مقدس مہینوں میں سے ایک ہے جس میں بے پناہ برکات ہیں ، ہر دن اپنی خاص تجلی رکھتا ہے ، خاص طور پر یوم العاشورہ ۔ اولیاء اللہ کو اس ماہ میں ان کی ولایت عطا کی جاتی… More