
Urdu – Ashiqeen are like nightingales praising upon the Divinely Presence; anytime yo…
? ? Ashiqeen are like nightingales praising upon the Divinely Presence; anytime you're in a state of praising, Allah ('azza wa jal) Is Happy. Sayyidina Muhammad (s) is happy. Ulul amr and awliya are happy. And in the happy time, make your request.
|When mad dogs fight, everybody else hides–One eyed box gives you only one-eyed version:
ان شاء اللہ–
ہمیشہ میرے اپنے لئے ایک یاد دہانی ، ان انجمنوں (صحبتِ اولیاء) میں مراقبہ(غوروتفکر) کریں۔ کیونکہ یہ کوئی ( ٹی وی ) شونہیں ہے۔ یہ (دراصل) ان اذکار کے زریعے (حقیقتِ محمدیہ سے ) ایک رابطہ شریف ہے ۔ وہ سیدنا محمد ﷺ کے قلبِ مبارک سے رابطہ کر رہے ہیں۔ اور اس انجمن میں آنے پر سب کچھ (سب کام) چھوڑ کر اور اپنے بے وقعت (ناچیز ) ہونے کا اعتراف کریں کہ ؛
’میں ایک کمزور خادم ہوں، میرے رب ، میں کچھ بھی نہیں ہوں! میں ادنیٰ ، حقیر کچھ نہیں ہوں! میں بے قدر، نیچ کچھ نہیں ہوں! میں بندہِ عاجز ، ناتواں ہوں ۔ میں ایک مسکین، جاہل ہوں اور اپنی جان پر ظلم کرنے والا شخص ہوں ۔ میں کچھ نہیں ہوں، میں کوئی نہیں ہوں۔ اور مجھے اس ’نہ ہونے ‘ کی حالت میں داخل ہونےدیجیے۔ ‘ اور خود کو ابتدائی سطح پر دیکھیں ، جس کے چارسُو نور ہو، سامنے، دائیں، بائیں۔ ہمارے وجود کی تمام چھ سمتیں–اوپر اور نیچے، سامنے اور پیچھے ، دائیں طرف اور بائیں طرف۔
’میرے پیارے رب! مجھے اپنے نورکے سمندروں میں ان چھے سمتوں سے داخل ہونےدیجیے اور مشکل دور کردیجیے اور سب اندھیرے دور کردیجیے ۔ کسی بھی طرح کا بوجھ ہٹا دیجیے۔‘ اورصرف ان انجمنوں میں (صحبتِ اولیاء) میں سانس لیجیے ۔ یہ عاشقوں کی انجمن ہے۔ وہ بارگاہِ الہی کی محبت میں گرفتار ہیں ۔اور جیسے ہی وہ ذکر کرتے ہیں ، وہ بلبل کی مانند بارگاہِ الہی کی توصیف میں گیت گاتےہیں۔ اور جب وہ حمد پڑھتے ہیں تو ، وہ سیدنا محمد ﷺ کی بارگاہ میں سامعین کی محفل جماتے ہیں ۔ یہی وقت ہے جس میں ہمیں اُن سے رابطہ شریف قائم کرنا ہے ، دل کے تار جوڑنے ہیں ۔ اوریہ طلب کرنا ہے کہ: اے میرے رب ، براہ کرم مشکلات دور کردیجیے۔ براہ کرم رزق کی فروانی کیجئے ۔ لوگوں کی جو بھی درخواستیں اور دعائیں ہوں، یہی وقت ہے مانگنے کا ۔ کیونکہ جب بھی تم حمد و ثنا ء میں مصروف ہوتے ہو ، اللہ (عزوجل) خوش ہوتاہے، سیدنا محمد ﷺ خوش ہوتے ہیں ۔ صاحبِان امر اور اولیااللہ خوش ہوتےہیں۔ اور اس خوشگوار وقت میں ، تم اپنی درخواست لے کر آو۔ غفلت میں نہ رہو کہ بس آنا جانا کرو اور چائے کافی پی کر چلتے بنو۔ کہ یہ وہ اوقات ہیں جس میں ایک انرجی ، ایک کھڑکی کھلتی ہے۔ ایک باب (دروازہ ) کھلنے لگتا ہے۔ جیسے ہی کھڑکی، دروازے کھلتے ہیں تب فیض اور انرجی کی بارش ہونے لگتی ہے۔ فاصلے سے کوئی فرق نہیں پڑتا ، یہاں پاس موجود ہو ، یا دس ہزار میل دور بیٹھا (آن لائن ) دیکھ رہا ہو۔ اُنکے فیض کے بادل آسمانوں سے تیرتے چلے آتے ہیں –اُس جہان سے، روشنی کی رفتار کے دائرے سے آگے، سوچ کی رفتار سے زیادہ تیز ، وہ قلوب سے نور کھینچتے ہیں اور سیٹلائٹ کی طرح جھلکنے لگتے ہیں ۔ وہ نور سے جگمگاتے ہیں، تاکہ ہم اپنے دل کے تار اُن سے جوڑ سکیں، محسوس کر سکیں۔ ہم پہلے بیان کر چکے کہ ، ہر ٹیکنالوجی ایک گہری (روحانی) حقیقت کو سمجھانے کے طور پر آتی ہے۔ تب مادی دنیا اِسے اپنا لیتی ہے ۔ اپنی فطرت کے لحاظ سے ، یہ مادی دنیا ہر چیز(روحانی حقیقت) لیتی ہے اور اُسے بیچنا شروع کر دیتی ہے۔ مادی دنیا ، اپنی فطرت کے مطابق ، ایسی ہی ہے۔
یعنی اس سے مراد ہے ، کہ ’خدائی وائی فائی‘ ہمیں سمجھانے کے لئے تھا کہ تم ایک فون کی طرح ہو ، اس فون سے زیادہ طاقتور ہو ، تمہارے دو کان ہیں۔ تمہارےپاس سکرین ہے۔ تمہارے پاس سپیکر ہیں– ہونٹوں اور زبان کے زریعے اور اس فون کو رابطہ شریف کی ضرورت ہے۔ اور لا شعور کے ذریعہ ایک سگنل مسلسل نشر کیا جارہا ہے۔ ایک ایسا شعور جسے مادی دنیا ختم نہیں کرسکتی۔ خدا نے اسلیئے تمہیں تحفہ نہیں دیا تھا کہ جاو ، تم اسے تباہ کردو۔ وہ لاشعور ؛ روح کی حقیقت ہمیشہ بارگاہِ الہی میں حاضر رہتی ہے۔ یہ ایک ایسے اسٹیشن پر ہے جہاں سے نشریات آرہی ہے۔ کہ کسی انسان کے پاس رسائی نہیں کہ اِس میں ردوبدل کرے یا اِسے ختم کرنے کی کوشش کر سکے ۔ ہماری زندگی کا مقصد اس سے رابطہ قائم کرنا ہے کہ میرا تحت ِالشعور، میر ی روح کا نور جو میرے جسم پر ڈالی گئی ہے، وہ میرے اندر گہرائی میں دفن ہوچکی ہے ، اور وائی فائی سے جڑنے کی اپنی صلاحیت کھو چکی ہے۔
تو آپ دیکھیں کہ آپکے فون کے ساتھ کیا معاملہ ہے۔ اِس کا (وائی فائی کا ) وقت ختم ہوتا رہتا ہے۔ یہ گھوم رہا ہے – "ایویو" یہ صرف گھومتا ہے، گھومتا رہتا ہے۔ جتنا زیادہ تمہارا وقت ختم ہوتا ہے ، اور اُتنا تمہارا رابطہ منقطع ہوتا چلا جاتاہے، تمہاری زندگی کے سارے فیصلے غلط ہوں گے اور بندے کے سامنے ہر قسم کی دشواری آنےلگتی ہے۔ جو لوگ ایمان والے ہیں–صرف ایک ہی مذہب پر یقین رکھنے والے نہیں،لیکن وہ جو بارگاہ الہی پر ایمان رکھتے ہیں اور خود کو اس خدائی کے سپرد کرنے کی پوری کوشش کر رہے ہیں–اپنی ذات سے بالاتر ، بہت اونچی طاقت کے سامنے سر نگوں ہیں۔
ایک بار جب ہم اس طاقت کا اعتراف کرلیں کہ یہاں ایک طاقت ہے ، جو میری ذات سے کہیں زیادہ طاقتور ہے! اور میں اپنی زندگی کو اِس طاقت کے سامنے سر تسلیم ِ خم کر رہا ہوں۔ جو کام میں کرسکتا ہوں ، میں کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ لیکن میں جلد سمجھ جاتا ہوں کہ جن چیزوں پر میرا اختیار اور طاقت نہیں ہےاور میں اپنی (کمزوری ) تسلیم کرتا ہوں۔ اور یہ زندگی بندگی بن جاتی ہے۔ یہ زندگی سمجھ ( بارگاہ الہی کو جاننے )کی جدوجہد بن جاتی ہے۔
جب ہم اپنے ارد گرد دشواریوں کو دیکھ رہے ہیں ، اور اللہ عزوجل ، قرآن پاک میں فرماتا ہے کہ ایسے شخص ہوں گے جو ایک دوسرے پر حملہ کرتے ہیں اور وہ ایسے شخص ہیں جن کے دل میں کوئی رحم نہیں ہے۔ اور اللہ (عزوجل) ان کے لئے اعلان فرما چکا–جنگ کرو۔ جنگ اُن اہل حرب کی لڑائی ہے۔ ایک دوسرے کو تباہ کرنے کے درپے ہیں ۔ ایک دوسرے کو مارنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ لیکن اہل محبت ،اُنہیں تباہی اور نقصان سے کوئی سروکار نہیں۔ یہ برے خصائل ہیں کہ اگر آپ کسی کتے کو بھونکنے کی تربیت دیں ، تو کیا ہوتا ہے ، پھر کتا صرف لڑتا ہے اور ہر چیز پر حملہ کرتا ہے۔ ۔ یہ صرف لڑنے والے پاگل کتے ہیں۔ یہ راستہ محبت اور عشق پر مبنی تھا۔ تو جیسے جیسے پاگل کتے لڑتے ہیں ، باقی سب چھپ جاتے ہیں۔ راستے سے دور رہیں۔ لیکن ، اس سے ہمیں مکمل سکون نہیں ملتا۔ 'کیوں کہ آپ کہتے ہیں ، ٹھیک ہے ، میں اپنی آنکھ کو ایک آنکھ والے ڈبے (ٹی وی ) سے دیکھوں گا ، کہ میں آن کروں گا۔ یہ ایک آنکھ ہے– یہ آپ کو صرف ایک آنکھ کا نقطہ نظر دیتی ہے ۔ یہ دو آنکھوں والا ڈبہ نہیں ہے جو آپ کی طرف دیکھ رہا ہے۔ بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ "الہ" ہے۔ وہ اسی ڈبے کے ساتھ رہتے ہیں۔ وہ اس ڈبے کے ذریعے سانس لیتے ہیں اور کھاتے ہیں۔ اور اب وہ جہاں بھی جاتے ہیں اس ڈبے کو اپنے فون پر اپنے ساتھ لئے پھرتے ہیں۔ دیکھو؛ وہ وہی ( ٹی وی ) شوز (فون پر ) دیکھ رہے ہیں ، اپنے چھوٹے سے ڈبےپر۔
ڈبہ ابھی چھوٹا ہو گیا۔ وہ تمام معلومات اس ڈبے سے لیتے ہیں۔ یہ دل کو ’سکینہ‘ اور سکون نہیں دیتا ہے۔ تو اسی وجہ سے ، یہ مراقبےکی تعلیمات ہیں۔ "درخت کے گلے ملنے کا دن " نہیں! ۔ حضرتِ شیخ ، ہم نے غوروفکر، مراقبہ کرنے کے لئے سائن اپ کیا۔ چلیں درخت کو گلے لگائیں ، اور درخت کی انرجی سے ملیں۔ درخت( کی انرجی ) پھڑک رہی ہے ، اور مجھے کچھ محسوس بھی ہورہا ہے۔ نہیں !
(اصل تفکرو مراقبہ) بقا کا ایک طریقہ کار ہے۔ یہ ایک بقا (کا راستہ) اور ذہنی تناؤ ے نمٹنے کا طریقہ کار ہے ، کیوں کہ جب تمہیں زمین پر بہت زیادہ جنون نظر آنے لگتا ہے ، اُن کے جھوٹ اور دھوکے بازیاں (دیکھائی دیتی ہیں ) اور اب بہت سارے اس مرحلے میں داخل ہیں ، اور آپ اسے کس نظر سے دیکھتے ہیں؟ ڈبے سے اشتہار دیکھتے ہیں، اشتہارات جو آجکل آتے ہیں ، وہ کیا ہیں؟ انسدادِ افسردگی۔ درد سے نجات ہر طرح کی دوائی۔اور کیا آپ نے کبھی انکی تشہیر سنی ہیں؟ اگر آپ یہ گولی لیں تو ، آپ کے سر سے خون بہہ جائے گا،آپکے ناک سے خون بہے گا ، آپ کی موت ممکن ہے آپ کے سارے گردے ناکام ہوجائیں گے، برائے کرم ایسٹرو امریکہ کو کال کریں، لوگ ذہنی تناؤ کے ساتھ فعال نہیں رہے ۔ تو پھر تفکر ، اور غور و فکر "درخت کو گلے لگانا" نہیں ہے۔ لیکن یہ ایک اعلی طاقت سے رابطہ کرناہے، کہ ’میں اندھیروں کے عالم میں ہوں اور میرے رب جو کچھ میں دیکھ رہا ہوں وہ تاریکی ہے۔ میری آنکھیں اور کان ہر قسم کی افراتفری کا شکار ہیں، مجھے مزید پریشانی اور ذہنی دباؤ دیتے ہیں ۔ مجھے نہیں معلوم کہ کیا کروں، اپنی فیملی کےساتھ کیسے چلوں، . ہر چیز کیسے سنبھالوں؟‘
تب ( سمجھ آتی ہے کہ رابطہ شریف) ایک رحمت ہے۔
حضرت شیخ نورجان میر احمدی نقشبندی (قَدس اللہ سِرّہٗ)
[First Part]
Insha'Allah for these associations, always a reminder for myself, is to meditate in them[a]. That the, it's not a show. This is a connection by these recitations. They're connecting to the heart of Sayyidina Muhammad ﷺ . And that to come into the association and, and, to close off everything. And admit our nothingness. That I'm a weak servant. My Lord, I'm nothing. I'm nothing. I'm nothing. An abdikal ajeezu. Se daeef. Wa miskeen wa zalim wa jahal. And I'm an oppressor to myself. I'm nothing. I'm no one. And let me to enter a state of that nothingness. And see ourself at the beginning level, surrounded by light; in front. To the right. To the left. All six directions of our existence. Above and below. In front. And back. To the right, and to the left.
From all six directions, that let me to enter into Your Oceans Of Light, My Lord. And to Take Away difficulty, and Take away any darkness. Take any type of burden Away, and just to breathe in the associations. This is the association of lovers. They're in love with The Divine Presence. And, as they recite, they're like a, nightingales that are praising upon the Divinely Presence. And as they praise, they're opening an appearnace and an audience into the presence of Sayyidina Muhammad (s). That's the time in which we're to be making our connection; making our heart to be connected. And that asking: Oh My Lord, please Take Away difficulties. Please Send Your Rizaq. Whatever people have of requests and prayers, that's the time to ask. 'Cause anytime you're in a state of praising, Allah ('azza wa jal) Is Happy. Sayyidina Muhammad (s) is happy. Ulul amr and awliya are happy. And in the happy time, make your request.
Don't be heedless. Where just coming, going and having coffee, and tea, and leaving. That these are the times in which a, an energy, an opening. A ba'ab begins to open. [b]As that opening comes, then the fa'iz and the energies are flowing. Doesn't matter if it here, or ten thousand miles. Their fa'iz is coming all the way from the heavens. Beyond the realm from the speed of light, faster than the speed of thought. From that realm, they're pulling in light from the hearts, and begin to reflect like a satellite. They reflect out that light, for us to connect our hearts. To feel. We said before, that every technology comes, as an understanding, for a very dep reality. So the material worlds takes it. By its nature, it takes everything heavenly, and begins to sell it. The material world, by its nature, is based on that.
So means that The Divinely Wi-fi, was for us to understand, that you're a phone[c]. More powerful that the other phone, you've two ears. You've a screen. You've a speaker through your lips, and tongue. And that, that phone needs to be connected. And there's a continuous signal being broadcasted, from a higher conscience. A conscience that this material world, it cannot destroy. God Didn't Give you your gift, to go and destroy it. That higher conscience; that reality of the soul is always in The Divinely Presence. It's at the station where the transmission is coming out. [d]That no human has access to try to manipulate it or destroy it. Our life is then to connect to it. That my lower conscience, the light of my soul that put upon my body, is so buried deep within me, and lost its ability to connect to the Wifi.
[e]
So you see what happens on your phone. It keeps timing out. It's spinning[f]. – "Euweuw". It just spins. It spins. The more you time out, and the more you're disconnected. All your choices will be wrong in life. And every type of difficulty begins to visit the servant. Those whom believe, not believe in one religion. But believe in The Divinely Presence. And, and are trying their best in life to submit themself to That Divinely Authority. A Power higher than ourselves.
Once we admit to that power, there's a power much more powerful than anything about [g]myself. And I'm submitting my life to that power. Things I can do , I try to do. But I quickly understand the things I've no power, and authority over, and I submit to it. And that becomes a life of submission. That becomes a life of trying to reach an understanding. As we see difficulty around us, [h]and Allah ('azza wa jal) in Holy Quran, Says that, there'll be men whom, who, who attack each other.[i][j] And they're men whom have no mercy within their heart. And Allah ('azza wa jal) Declare for them, warfare. War is their fighting of each other. Destroying each other. Trying to kill each other. But the people of love, they want nothing to do with destruction and harm. [k]
These are the bad characteristics. That if you train a dog to bark enough, enough. Well what happens, is then the dog just fights and attack everything. These are the bad characteristics. That if you train a dog to bark enough, enough. Well what happens, is then the dog just fights and attack everything. These are just mad dogs fighting. This way was based on love and mohabbat. So as mad dogs fight, everybody else hide. Stay out of the way. But, it doesn't give us complete serenity. 'Cause you say, okay, I'm going to take my life from that one eye box, that I turn on. It's one eye. It gives you only one eye version. It's not a two-eyed box looking at you. Many believe that to be a "Ilah". They live by that box. They breathe and eat by that box. And now they took the box with them, on their, on their phone wherever they go. Watch; they're watching the same shows, on their little box.
Box just became smaller. They take all information from that box. It doesn't give a sakina, and tranquility to the heart. So that's why then, these meditations are, are. You know not “to hug a tree day”. Shaykh, we signed up to meditate. Let's go hug the tree, and find the energy of tree. The tree pulsating, and, and, and am I feeling anything. No this is a, a survival mechanism. This is a survival and stress mechanism, because you believe when you begin to see more and more of these craziness upon the earth[m]. Their lies and deceits. And many now already in that stage, and how you view it, is by watch the commercials from the box. The commercials that come out, are what ? Anti-depressant. Pain relief. Every type of medicine.
And have you ever heard the, the disclosures ? If you take this pill, you'll bleed from your head. You'll bleed from your nose. You'd most likely would die. All your kidneys will fail. Please call Astro America. People are not doing well with stress. [n]So then tafakur, and contemplation, is not "Hug a tree". But it's to connect to a higher power. That I'm in a sense of darkness[o] and all I see around in My Lord, is darkness. Every type of confusion [p]coming to my eyes, and into my ears. Making me to be more stressed, more anxious. I don't know what to do with myself. With my family. With anything. So then it's A Rahmah.
Hazrat Sh. Sayed Nurjan Mirahamdi Naqshbandi (Qs) ? ?