Urdu – Allah (AJ) Has Stamped Our Hands with 1 & 8 –Our Purpose is to Serve the Sultan…
Allah (AJ) Has Stamped Our Hands with 1 & 8
–Our Purpose is to Serve the Sultanun Naseera
[Our Translation]
اللہ عزوجل نے ہمارے ہاتھوں پر ایک اور آٹھ کی مہر لگائی ہے
آپ کی زندگی سلطاناً نصیرا کی خدمت کیلئے ہے:
”آپ کے ہاتھ پر ایک اور آٹھ کی مہر لگا دی گئی ہے (شیخ نورجان نے بائیں ہاتھ کی ہتھیلی کی طرف اشارہ کیا اور پھر دائیں ہاتھ کی ہتھیلی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا) اور اس ہاتھ پر آٹھ اور ایک دستخط کیا گیا ہے۔ تو اللہ عزوجل نے سلطان– سلطاناً نصیرا–اللہ عزوجل کے صاحبِ اختیارسلطان کی خدمت کیلئے آپکو مقرر(مہربند) کردیاہے ۔
وَقُل رَّبِّ أَدْخِلْنِي مُدْخَلَ صِدْقٍ وَأَخْرِجْنِي مُخْرَجَ صِدْقٍ وَاجْعَل لِّي مِن لَّدُنكَ سُلْطَانًا نَّصِيرًا ﴿٨٠)
’’ اورکہہ: اےمیرے رب مجھے حق اور عزت کے دروازے سے داخل کیجیے اور اسی طرح میرا نکلنابھی حق اور عزت کے دروازے سے ہو ؛ اور مجھے اپنے پاس سے ایک فاتح غالب بادشاہ کی مدد عطا کیجیے“
قر آن مجید [17:80]
آپ کی زندگی سلطان کی خدمت کیلئے ہے ، وہ عباد الرحمٰن ہیں–سب سے زیادہ رحم کرنے والے اللہ کے خادم– باقی سب، اپنی ذات کی خدمت میں لگے ہیں۔ عباد الرحمٰن، وہ و ہاں پہنچ جاتے ہیں، جہاں اللہ عزوجل اُنھیں پہنچانا چاہتا تھا۔
’’ رحمٰن کے (سچے) بندے وه ہیں جو زمین پر دبے پاؤں عاجزی سے چلتے ہیں۔۔۔“
قر آن مجید [25:63]
اللہ عزوجل نے کیوں ہمارے پر یہ مہر لگائی؟ تاکہ آپ اسے کبھی نہ بھو لیں۔ اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ آپ یہاں کس لئے آئے ہیں تو اللہ عزوجل فرماتے ہیں، اپنے ہاتھ کو دیکھئے ، اس پہ ایک اور آٹھ کیوں چھپا ہے؟ آپ اُردو میں 8کو کیا کہتے ہیں؟ آٹھ۔ 8! آٹھ اور ایک۔ اللہ عزوجل نے اس پر مہر کیوں لگائی؟ تاکہ آپ یہ کبھی نہ بھو لیں کہ آپ کون ہیں۔ آپ کی زندگی اُس ذاتِ واحد کی خدمت کیلئےہے۔سلطانًا نصير۔ایک سلطان جسے اللہ عزوجل نے تمام مخلوقات کی سلطنت عنایت کی ہے– سیدنا محمد ﷺ ! “
شیخ نورجان میر احمدی نقشبندی (ق)
Allah (AJ) Has Stamped Our Hands with 1 & 8:
Your hand is stamped with 8 and 1 (Shaykh pointing at palm of left hand). And this hand is stamped with 8 and 1 (Shaykh pointing at palm of right hand). So when Allah (AJ) stamped you to serve the Sultan, Sultanan Naseera, Allah’s (AJ) authorized Sultan.
وَقُل رَّبِّ أَدْخِلْنِي مُدْخَلَ صِدْقٍ وَأَخْرِجْنِي مُخْرَجَ صِدْقٍ وَاجْعَل لِّي مِن لَّدُنكَ سُلْطَانًا نَّصِيرًا ﴿٨٠)
17:80 – “Wa qul Rabbi adkhelni mudkhala Sidqin wa akhrejni mukhraja Sidqin waj’al li min ladunka Sultanan NaSeera.” (Surat Al-Isra)
“Say: O my Lord! Let my entry be by the Gate of Truth and Honour, and likewise my exit by the Gate of Truth and Honour; and grant me from Your Presence a Victorious King to aid (me).” (The Night Journey, 17:80)
Our Purpose is to Serve the Sultanun Naseera:
Your life is the serve the Sultan, they are Ibad ur-Rahman (servants of the most compassionate). Everybody else, they serve themself. Ibad ar-Rahman (servants of the Most Gracious [Allah (AJ)], they reach what Allah (AJ) wanted them to reach.
وَعِبَادُ الرَّحْمَـٰنِ الَّذِينَ يَمْشُونَ عَلَى الْأَرْضِ هَوْنًا…﴿٦٣﴾
25:63 – “Wa ‘ibaadur Rahmaanil lazeena yamshoona ‘alal ardi hawnanw…” (Surat Al-Furqan)
“And the true servants of Rahman (The Most Gracious Allah) are those who walk on the earth with humility.” (The Criterion, 25:63)
Why Allah (AJ) stamped us with that? So that you never forget it. If you want to know what you’re here for, Allah says look to your hand. Why is there an 8 and 1? How do you say 8 in Urdu? Aat. Eight, aat and 1. Why Allah (AJ) stamped it? So you don’t forget who you are. Your life to serve the One. Sultanan Naseera, 1 Sultan that Allah (AJ) put upon all creation, Sayyidina Muhammad ﷺ.
Sh. Nurjan Mirahamdi Naqshbandi (Q)
Read More: https://nurmuhammad.com/secrets-of-18-safar-people-of-…/