Urdu – 26 Sha’ban- Hijri Birthday Sultanul Awliya Mawlana Shaykh Muhammad Nazim Adil A…
26 Sha’ban-
Hijri Birthday Sultanul Awliya Mawlana Shaykh Muhammad Nazim Adil Al Haqqani Al Rabbani ق? May Allah (AJ) Sanctify His Noble Secret❤️Ameen
تذکرہ حیات سلطان الاولیاء مولانا شیخ ناظم عادل الحقانی القبرصی (قدس اللہ سرہٗ) ❤️?
Mawlana Shaykh Muhammad Nazim Adil al Qubrusi al Haqqani Qaddas Allahu Sirru (May Allah Sanctify his secret-Al Fatiha)?❤️
آپ ولایت کا ایک راز ہیں –امام المخلصین ہیں۔ اپنے میٹھے اور پیغمبرانہ اخلاق سے آپ نے سلسلہ نقشبندیہ کو تازگی بخشی ۔ بیسویں صدی کے آخری دور میں، جب قوم دہشت گردی اور فتنوں کے اندھیرے میں تھی اور زمین غم و غصہ کی آگ میں جل رہی تھی — آپکی تعلیم سے یہ عالم اللہ (عزوجل) اور اولیا اللہ کی محبت سےمہک اُٹھا ۔ آپ اسرار عیاں کرنے والے ، ناظمِ نور ، شیخ الشیوخ ، اہل متقین اور اہلِ حق کے سلطان ہیں ۔۔ آپ اس سلسلہ پر بحر ِعلوم کی وہ برکھا ہیں جو دنیا کے ہر حصہ میں ارواح کو تازگی دیتی ہے۔… More