Urdu – 10: ماہِ شوال المکرم دسواں اسلامی مہینہ شوال داخلی راستہ: 9 X 10 = 90 90 …
10: ماہِ شوال المکرم
دسواں اسلامی مہینہ شوال✨
داخلی راستہ:
9 X 10 = 90
90 اسمائے رسول:
سیدنا نعمۃ الله ﷺ (اللہ کی نعمت)
90 اسمائے الحسنیٰ:
المانع ( ضرر سے روک دینے والا)
قرآن مجید کی 90 سورۃ :
سورۃالبلد(شہر)
حدیث مبارکہ:
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ‘أَنَا مَدِيْنَةُ الْعِلْمٍ وَ عَلِيٌّ بَابُهَا
نبی کریم (ﷺ) نے فرمایا: میں علم کا شہر ہوں اورعلی (علیہ السلام) اس کا دروازہ ہیں۔
﷽
فَلَا اقْتَحَمَ الْعَقَبَةَ۞
وہ تو (دینِ حق اور عملِ خیر کی) دشوار گزار گھاٹی میں داخل ہی نہیں ہوا
سورۃ البلد(90) آیت 11
فَكُّ رَقَبَةٍ۞
وہ (غلامی و محکومی کی زندگی سے) کسی گردن کا آزاد کرانا ہے
سورۃ البلد(90) آیت 13
أُوْلَئِكَ أَصْحَابُ الْمَيْمَنَةِ۞
یہی لوگ دائیں طرف والے (یعنی اہلِ سعادت و مغفرت) ہیں۔
سورۃ البلد(90) آیت 18
حجابِ رفعت –3000 بار
سُبْحَانَ ذُوالْعَرْشِ عَمَا يَصِفُونْ
(پاک ہے وہ ذات جو عرش کی مالک ہے ، اُن (باتوں) سے پاک ہے جو وہ بیان کرتے ہیں)
اہم واقعات:
یکم شوال — عید الفطر
3 شوال—
حاجہ آمنہ عادل (قدس اللہ سرہٗ)کا عرس مبارک [1425 ھ / نومبر 2004 ء]۔
آپ سلطان الاولیا مولانا شیخ ناظم عادل (ق) کی اہلیہ ہیں۔
5شوال—
مولانا جمال الدین غُمُوقی (قدس اللہ سرہٗ) کا عرس مبارک ، نقشبندی گولڈن چین کے 35 پینتیسویں شیخ ہیں۔
7 شوال—
سیدنا حمزہ ( علیہ السلام) نبی کریم ﷺ کے چچا کا عرس مبارک ،جو غزوہ احد میں شہید ہوئے۔
15 شوال —
امام جعفر الصادق ( علیہ السلام) کا عرس مبارک ، نواسہ رسول (ﷺ) ، چھٹے امام ، سلطان الاولیا ، اور نقشبندی گولڈن چین کے پانچویں عظیم شیخ ہیں۔
شوال کے روزے :
شوال میں 6 دن کے روزے رکھنا مسنون ہےجو عیدالفطر کے بعد ، شوال کے 2 تاریخ سے 7 تاریخ تک رکھے جاتے ہیں ۔
حضرت محمد (ﷺ) کا فرمان ہے :
"جو شخص رمضان کے روزے رکھتا ہے اور پھر شوال کے چھے [روزوں] کا اہتمام کرلے تو یہ عمر بھر روزے رکھنے کے مترادف ہے" (صحیح مسلم)
حضرت مولانا شیخ سید نورجان میراحمدی نقشبندی( قدس اللہ سرہٗ ) کے ماہِ شوال سے متعلق مضامین✨
Shawwal – The Power of Number 10 – Binary Code
https://nurmuhammad.com/?p=8722
Reality of Nine 9 – The Perfected Being, Fusion, and Multiplication
https://nurmuhammad.com/reality-of-nine-the-perfected-…/
ماہِ شوال سے متعلق ویڈیوز✨
Binary Code Shawwal and Gheeba
https://youtu.be/v9DN8kWAa7M
Heavenly Codes Secrets of Numbers 7 Body & Soul 8 Eternity 9 Annilaltion 10 Binary 11 Mirror
https://www.youtube.com/watch?v=dioPOIMplWA&feature=youtu.be
10. Shawwal شَوَّالْ or
( شَوَّالْ اَلْمُكَرَّمْ Shawwal al Mukarram)
Entry way: 90
9 X 10 = 90
90th Ismur Rasool: Ni’matullah (The Blessings of Allah)
90th Ismu Allah: Al Mani’ (The Preventer of Harm)
90th Chapter of Holy Quran: Surah Al-Balad (The City)
(90 ‘Anna Madinatul Ilm’ “I am the City of Knowledge…”Sayyidina Muhammad)
Quran 90:11 “But he hath not attempted the Ascent”
Quran 90.13 “(It is) to free a slave.”
Quran 90.18 “Their place will be on the right hand.”
Veil of Eminence, 3,000 X Praising by saying:
سُبْحَانَ ذُوالْعَرْشِ عَمَا يَصِفُونْ
Subhana dhul ’arshi ‘amma yasifun.
(Glory be to the Owner of the Throne, above all else attributed to Him).
Important Event:
• 1st of Shawwal – Eid ul Fitr
3rd of Shawwal 1425 AH/Nov 2004 – Urs Hajja Amina Adil (Q) – Wife of Mawlana Shaykh Nazim Adil (Q)
• 5th of Shawwal (1284 A.H) – Urs (Union) of Mawlana Jamaluddin al Ghumuqi (Q),
(35th Shakyh of Naqshbandi Golden Chain)
• 7th of Shawwal – Urs of Sayyidina Hamza (as), (Uncle of Prophet Muhammad (saws)) at the Battle of Uhud (3 A.H/625 C.E.)
• 15th of Shawwal (83 A.H)- Urs of Imam Jafar as Sadiq (as) – (Great grandson of Prophet Muhammad (pbuh), 6th Holy Imam, Sultan ul Awliya, and 5th Grand Shakyh of Naqshbandi Golden Chain)
Fasting:
• Recommonded to fast 6 days of Shawwal starting after first day of Eidul Fitr, from 2nd to 7th of Shawwal.
• The Prophet Muhammad ﷺ said, “Whoever fasts Ramadan and then follows it with six [fasts] of Shawwal, it is tantamount to a lifetime’s fast” (Sahih Muslim)
Related Article:
• Shawwal – The Power of Number 10 – Binary Code
• Reality of Nine 9 – The Perfected Being, Fusion, and Multiplication
Related Videos:
• Binary Code Shawwal and Gheeba
• Heavenly Codes Secrets of Numbers 7 Body & Soul 8 Eternity 9 Annilaltion 10 Binary 11 Mirror