Urdu – محبت کے 40 اصول – از حضرتِ عشق مولانا شمس تبریر (ق) 8- صبر اس بات کا نام نہیں ہ…
محبت کے 40 اصول – از حضرتِ عشق مولانا شمس تبریر (ق)
8- صبر اس بات کا نام نہیں ہے کہ انسان عضوِ معطل ہو کر بے بسی کے ہاتھوں برداشت کے عمل سے گزرتا رہے۔ بلکہ صبر کا مطلب یہ ہے کہ معاملات کے انجام پر نظر رکھی جائے۔ صبر کیا ہے ؟ صبر یہ ہے کہ تم کانٹے دیکھو اور تمہیں پھول دکھائی دے، رات کے گھپ اندھیرے پر نظر ڈالو اور صبح صادق کا اجالا دکھائی دے ۔ بے صبری یہ ہے کہ انسان اتنا کوتاہ بین اور کم نظر ہو کہ معاملے کے انجام پرنظر ڈالنے سے قاصر رہ جائے ۔ عاشقانِ الہی صبر کا دامن کبھی ہاتھ سے نہیں چھوڑتے ، کیونکہ وہ اچھی طرح جانتے ہیں کہ پہلی کے باریک چاند کو ماہِ کامل میں تبدیل ہونے کیلئے کچھ وقت ضرور گزارنا پڑتا ہے۔
Rule 8
Patience does not mean to passively endure. It means to look at the end of a process. What does patience mean? It means to look at the thorn and see the rose, to look at the night and see the dawn. Impatience means to be shortsighted as to not be able to see the outcome. The lovers of God never run out of patience, for they know that time is needed for the crescent moon to become full.
#sultan #sultanulawliya #shaykhnazim #grand #shaykh #shaykhdaghestani #naqshbandi #sufi #love #prophetmuhammadﷺ #shaykhnurjanmirahmadi #sufimeditation #sufimeditationcenter #rumi #rumiquotes #losangeles #vancityreynolds