Urdu – شیخ سید نورجان میراحمدی نقشبندی (ق) کی سنہری تعلیمات سے اقتباس۔ بِسْمِ اللَّـهِ …
شیخ سید نورجان میراحمدی نقشبندی (ق) کی سنہری تعلیمات سے اقتباس۔ بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
اَلَّھُمَّ صَلِّ عَلَی سَیَّدِنَا محَمَّدٍ ﷺ وَعَلَی آلِ سَیَّدِنَا محَمَّدٍ ﷺ ? نبی پاک ﷺ کا “نور” شیطانی حملوں کے خلاف ایک بچاؤ ہے۔? “اگر آپ یہ سمجھ گئے کہ ہر بیماری ایک انرجی کی وجہ سے ہے تو (جان لیں کہ) ہر علاج ایک آواز کی ذریعے ہو گا۔” “ذِکرُہُ شفَاء و اِسمُہُ دَوَا”
(تیری یاد ہی میرا علاج ہے اور تیرا نام ہی میری دوا۔) ? شیخ سید نورجان میراحمدی نقشبندی (ق) ? For English Watch Here:
https://www.facebook.com/sufimeditationcenterUSA/videos/220754972484914/?v=220754972484914
Source