Urdu – 𝐏𝐫𝐚𝐜𝐭𝐢𝐜𝐞𝐬 𝐨𝐟 𝐭𝐡𝐞 𝐃𝐚𝐲 𝐨𝐟 ‘𝐀𝐬𝐡𝐮𝐫𝐚 (𝟏𝟎𝐭𝐡 𝐨𝐟 𝐌𝐮𝐡𝐚𝐫𝐫𝐚𝐦) یوم عاشورا (10 محرم) کے آدا…
𝐏𝐫𝐚𝐜𝐭𝐢𝐜𝐞𝐬 𝐨𝐟 𝐭𝐡𝐞 𝐃𝐚𝐲 𝐨𝐟 ‘𝐀𝐬𝐡𝐮𝐫𝐚 (𝟏𝟎𝐭𝐡 𝐨𝐟 𝐌𝐮𝐡𝐚𝐫𝐫𝐚𝐦)
یوم عاشورا (10 محرم) کے آداب و وظائف
1. عاشورا کے دن سنت کے مطابق غسل کیجئے۔
2.آنکھوں میں سرمہ لگائیے اور اس عمل سے سال بھر کسی بیماری میں مبتلا نہیں ہوں
گے، سوائے موت کی بیماری کے۔3. چار رکعات نماز سنت ادا کیجئے : ہر رکعت میں ایک مرتبہ سورۃ الفاتحہ اور گیارہ مرتبہ سورۃ الاخلاص پڑھیں۔اگر آپ یہ چار رکعات نماز پڑھتے ہیں تو، اللہ (عزوجل) آپ کے پچاس سال کے گناہ معاف فرما دے گا اور آپ کیلئے نور کا ایک منبر بنائے گا۔
4.عاشورا کی درج ذیل دعائیں پڑھیں :
70 مرتبہ پڑھیں:
حَسْبُنَا اللَّـهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ. نِعْمَ الْمَوْلَىٰ وَنِعْمَ النَّصِيرُ
ہمارے لئے اللہ (عزوجل) ہی کافی ہے ، اور (وہی) بہترین کارساز ، بہترین مولیٰ (مالک) اور… More