
Urdu – ﴿آدابِ لیلة الاسراء والمعراج/شبِ معراج کے اوراد و وظائف﴾ بیشتر علماء کے نزدیک ر…
﴿آدابِ لیلة الاسراء والمعراج/شبِ معراج کے اوراد و وظائف﴾
بیشتر علماء کے نزدیک رجب کے ستائیسویں دن سے پہلے والی رات کو ،ہمارے آقا سرکارِ دوعالم ﷺ کو عرشِ معلیٰ پر بلایا گیا۔ حضرت محمدﷺ اُس رات اپنے جسمِ اطہر سمیت معراج شریف پر تشریف لے گئے۔ یہ وظائف چھبیس رجب کی رات کو انجام دیئے جاتے ہیں۔
۞نیت(النیة)
نُوَيْتُ الْاَرْبَعِينْ، نُوَيْتُ الْاَعْتِكَافْ، نُوَيْتُ الْخَلْوَةَ، نُوَيْتُ الْعِزْلَة، نُوَيْتُ الرِّيَاضَة،نُوَيْتُ السُّلُوكْ لِلِّہِ تَعَالَيِ اَلْعَظِيمْ فِي هَذَا الْمَسْجِد۔ فِي هَذَا الْجَامِعْ
میں نیت کرتا ہوں چالیس (دن کی خلوت) کا ؛ میں اعتکاف کی نیت کرتا ہوں ، میں خلوۃ کی نیت کرتا ہوں، میں عزلت (گوشہ نشینی) کی نیت کرتا ہوں ، میں ریاضت نظم و ضبط (انا پر قابو پانے ) کی نیت کرتا ہوں ، میں خدا کی راہ میں سفر کرنے کی نیت کرتا ہوں، اس مسجد میں۔ اس جگہ پر۔
۞روزانہ کے نقشبندی اوراد(ادب الطریقة)
روزانہ کے اوراد پڑھیں/سلسلہِ نقشبندیة العاليه کی روحانی مشق
۞دعاءالِعظم المأثور
سلطان الاولیاء شیخ عبد اللہ الفائز الداغستانی قدس اللہ سرہ کی عطا کردہ عظیم الشان دعا (دعائے الماثور) پڑھیں۔
https://nurmuhammad.com/wp-content/uploads/Dua-al-Mathur-Grand-Transmitted-Supplication-Shaykh-Abdullah-Daghestani-20200226.pdf
۞اجتماعی ذکر(ختم الخواجگان)
سلسلہ نقشبندیہ کے ذکرِ ختم الخواجگان کی تلاوت کریں۔
https://nurmuhammad.com/wp-content/uploads/Khatm-Khawjagan-Naqshbandiya-Center-of-Vancouver.pdf
۞مولد/صلوات (درودوسلام)
نبی کریمﷺ کی حمد کریں/ صلوات / درود شریف پڑھیں
https://nurmuhammad.com/wp-content/uploads/SMC-Salawat-Book-Core.pdf
۞صلوٰۃ التسبیح:
چار رکعت نماز صلوٰۃ التسبیح ادا کریں۔
۞صلوٰۃ الشکر:
دو رکعت صلوٰۃ الشکر اللہ عزوجل کا شکر ادا کرنے کے لئے(ہر اُس نعمت پر)جو اس نے اپنے فضل سے ہمیں عطا فرمائی
۞اھداء(ھدیہ شریف)
اھداء کی دعا پڑھیں
https://nurmuhammad.com/wp-content/uploads/Ihda-20200320.pdf
۞دعا و الفاتحہ
دعا کریں اور قرآنِ مجید کی پہلی سورۃ (سورہ الفاتحہ) پڑھیں۔
https://nurmuhammad.com/wp-content/uploads/Ila-Sharafin-Nabi-Ihda-20200320.pdf
اللہ عزوجل کا شکر ادا کرنے کے لیئے ستائیس رجب کو روزہ رکھنا اور قربانی دینا اور رجب کے آخری دن روزہ رکھنا مستحب ہے۔
https://nurmuhammad.com/wp-content/uploads/Night-of-Ascension-Practices-Adab-Lailat-Isra-wal-Miraj-20200223.pdf
شیخ سید نورجان میراحمدی نقشبندی قدس اللہ سرہ💚🌹