
Urdu – ﴿آدابِ لیلة الاسراء والمعراج/شبِ معراج کے اوراد و وظائف﴾ بیشتر علماء کے نزدیک ر…
﴿آدابِ لیلة الاسراء والمعراج/شبِ معراج کے اوراد و وظائف﴾
بیشتر علماء کے نزدیک رجب کے ستائیسویں دن سے پہلے والی رات کو ،ہمارے آقا سرکارِ دوعالم ﷺ کو عرشِ معلیٰ پر بلایا گیا۔ حضرت محمدﷺ اُس رات اپنے جسمِ اطہر
سمیت معراج شریف پر تشریف لے گئے۔ یہ وظائف چھبیس رجب کی رات کو انجام دیئے جاتے ہیں۔۞نیت(النیة)
نُوَيْتُ الْاَرْبَعِينْ، نُوَيْتُ الْاَعْتِكَافْ، نُوَيْتُ الْخَلْوَةَ، نُوَيْتُ الْعِزْلَة، نُوَيْتُ الرِّيَاضَة،نُوَيْتُ السُّلُوكْ لِلِّہِ تَعَالَيِ اَلْعَظِيمْ فِي هَذَا الْمَسْجِد۔ فِي هَذَا الْجَامِعْ
میں نیت کرتا ہوں چالیس (دن کی خلوت) کا ؛ میں اعتکاف کی نیت کرتا ہوں ، میں خلوۃ کی نیت کرتا ہوں، میں عزلت (گوشہ نشینی) کی نیت کرتا ہوں ، میں ریاضت نظم و ضبط (انا پر قابو پانے ) کی نیت … More