
Urdu – قسط ۱۴۰ ۔ اللہ کا وائی فائی ۔ الہی سلسلے سے رابطہ استوار کریں⭐ صوفی میڈیٹیشن سینٹر (mobile)⭐
قسط ۱۴۰ ۔ اللہ کا وائی فائی ۔ الہی سلسلے سے رابطہ استوار کریں⭐ صوفی میڈیٹیشن سینٹر ⭐(mobile)
صوفی میڈیٹیشن سینٹر پیش کرتا ہے: (حب رسولﷺ)۔ ایک ایسا زبردست ٹی وی سیریز ہے جس میں ایسے عنوانات کی کھوج کی گئی ہے جیسے: صوفی روحانیت؛ مراقبہ؛ طب ؛ اینرجی؛ قلب کے راز؛ حروفِ اعداد کے راز؛ روح کی سائنس؛ اور بہت کچھ۔
اس سیریز کے روح رواں عالمی شہرت یافتہ سلسلہ نقشبندی سے تعلق رکھنے والے صوفی شیخ سید نورجان میراحمدی ہیں ، اور اِس نشریات کا مقصد آن لائن اور ٹیلی ویژن نیٹ ورکس پر پورے ریاستہائے متحدہ ، کینیڈا ، برطانیہ ، جنوبی افریقہ ، برصغیر میں اور مزید جگہوں پر نشر کرنا ہے۔
مزید معلومات کے لئے براہ کرم ⭐www.SufiMedationCenter.com⭐ ملاحظہ کریں
Source