
Urdu – بیانِ شیخ # 31 – اولیاء نُورِ مُحَمَّدِی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لے کر چلتے ہیں۔
بیانِ شیخ # 31 – اولیاء نُورِ مُحَمَّدِی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لے کر چلتے ہیں۔
نُورِ مُحَمَّدِی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بے پناہ اہمیت اور حقیقت ۔ اللہ (عزہ و جل) کی اولیاء پر زبردست نعمتیں اس زمین پر اور ہمارے درمیان ، جو نُورِ مُحَمَّدِی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لے کر چلتے ہیں اور ہمارے دلوں میں ان کی محبت کو فروغ دیتے ہوئے ہمارے لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تک پہنچنے کا ذریعہ ہیں ۔
بیانِ شیخ # 31 –
حُبِ اِلٰہی : حُبِ رَسُول قسط # 31 سے
https://www.youtube.com/watch?v=ySwwj_nXfuw
بیانِ شیخ کے بارے میں
شیخ نورجان میراحمدی نقشبندی ایک عالمی شہرت یافتہ صوفی استاد ہیں جو مراقبہ، قرآن کریم کے راز، دل کے راز اور روح کے علوم جیسے موضوعات میں مہارت رکھتے ہیں۔ مزید تعلیمات اور ویڈیوز کے لیے براہ کرم چینل کو لائک اور سبسکرائب کریں ، اور ہماری ویب سائٹ ملاحظہ کریں: www.SufiMedationCenter.com
Source