
Urdu – یاسیدی یا مصطفیٰ ﷺ اھلا و سھلا مرحبا !! سیدی شیخ نورجان میراحمدی نقشبندی (ق) آ…
یاسیدی یا مصطفیٰ ﷺ اھلا و سھلا مرحبا !!
سیدی شیخ نورجان میراحمدی نقشبندی (ق) آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو سالانہ عظیم الشان تقریبِ محفلِ میلاد میں مدعو فرماتے ہیں۔ آئیے چاروں طرف پھیلی برکتوں کی ان ساعتوں میں اپنے دلوں کے گلشن کو گلِ محمدیﷺ کی مہک سے مہکائیں۔
17 اکتوبر بروز اتوار
صبح 10 بجے تا شام 4 بجے
دیوانِ خاص، لاھور _____ پاکستان