Urdu – کورونا ویکسین کے اجراء کے دن سورج گرھن صحیح البخاری 1059 سیدنا ابو موسی (رضی…
? کورونا ویکسین کے اجراء کے دن سورج گرھن ? صحیح البخاری 1059
سیدنا ابو موسی (رضی اللہ عنہ) سے روایت ہے : “ایک بار سورج گرہن ہوا تو رسول کریم (ﷺ) گھبرا کر کھڑے ہوئے کہیں قیامت کی گھڑی قائم نہ ہو گئی ہو۔ آپ (ﷺ) مسجد میں تشریف لائے اور خوب لمبے قیام، رکوع اور سجدے کے ساتھ نماز پڑھائی، میں نے اس سے پہلے آپ کو کبھی اتنی لمبی نماز پڑھاتے ہوئے نہیں دیکھا تھا، اس وقت آپ (ﷺ) نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالی کی طرف سے ارسال کردہ یہ نشانیاں کسی کی موت یا زندگی کی وجہ سے رونما نہیں ہوتیں، البتہ اللہ تعالی ان کے ذریعے اپنے بندوں کو ڈراتا ہے، چنانچہ اگر تمہیں اس قسم کی کوئی نشانی نظر آئے تو فوری طور پر ذکر الہی، دعا اور استغفار میں مگن ہو جاؤ” حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلاَءِ، قَالَ حَدَّثَنَا… More
? Eclipse on the Day of the Vaccine Release Corona ?.
Sahih al-Bukhari 1059
Narrated Abu Musa: The sun eclipsed and the Prophet (ﷺ) got up, being afraid that it might be the Hour (i.e. Day of Judgment). He went to the Mosque and offered the prayer with the longest Qiyam, bowing and prostration that I had ever seen him doing. Then he said, “These signs which Allah sends do not occur because of the life or death of somebody, but Allah makes His worshipers afraid by them. So when you see anything thereof, proceed to remember Allah, invoke Him and ask for His forgiveness.”
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلاَءِ، قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ بُرَيْدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِي… More