
Urdu – نمازِ فجر کے حقائق 𝐒𝐡𝐚𝐲𝐤𝐡𝐭𝐚𝐥𝐤 # 𝟏𝟎 – 𝐒𝐞𝐜𝐫𝐞𝐭𝐬 𝐨𝐟 𝐅𝐚𝐣𝐫 𝐏𝐫𝐚𝐲𝐞𝐫 بِسْمِ اللهِ الرّ…
نمازِ فجر کے حقائق
𝐒𝐡𝐚𝐲𝐤𝐡𝐭𝐚𝐥𝐤 # 𝟏𝟎 – 𝐒𝐞𝐜𝐫𝐞𝐭𝐬 𝐨𝐟 𝐅𝐚𝐣𝐫 𝐏𝐫𝐚𝐲𝐞𝐫
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
اَلَّھُمَّ صَلِّ عَلَی سَیَّدِنَا محَمَّدٍ ﷺ وَعَلَی آلِ سَیَّدِنَا محَمَّدٍ ﷺ
شیخ سَیَّد نورجان مِیراَحمَدِی
نَقشبَندِی (ق) کی سنہری تعلیمات سے اقتباسحقائق کے لوگ، وہ اللہ کے قدر (قدرت) تک پہنچنا چاہتے ہیں، کہ یا رَبّ، ہم آپ کی قُدرت اور آپ کی طاقت (اقتدار) تک پہنچنا چاہتے ہیں۔ وہ (اولیاء اللّٰه) درس دے رہے ہیں کہ آپ اپنی فجر کی نماز کو (پڑھنا) برقرار رکھیں، اللہ عزوجل آپ کو قدر (قُدرت) سے نواز دے گا۔ تہجد سے فجر کی نماز تک، یہ ساری رحمتیں نازل ہو رہی ہوتی ہیں۔ یہ ‘سلام’ آرہا ہوتا ہے۔ حقائق کے لوگ آتے ہیں اور درس دینا شروع کرتے ہیں، یہ سلام ایک (بے پناہ تَجَلّیات سے) بھری ہوئی حقیقت ہے۔ یہ… More