
Urdu – ”میلادِ مصطفٰی ﷺ کے ذریعے آپ کو اللہ کی توجہ اور رحمت ملتی ہے جب ہم یہ تقریبات ،…
”میلادِ مصطفٰی ﷺ کے ذریعے آپ کو اللہ کی توجہ اور رحمت ملتی ہے جب ہم یہ تقریبات ، مجالس ،محافل اور ذکر اور میلادِ مصطفٰی ﷺ مناتے ہیں تو اس سے اللہ عزوجل کی رحمت تشریف لاتی ہے ۔
سیدنا محمد ﷺکے چاہنے والوں کی
تعداد بہت زیادہ ہے ، لیکن خاموش ہے! لہذا یہ بات اہم ہے کہ ہم بڑی تعداد میں سامنے آئیں اور سیدنا محمد ﷺ کی محبت کو آگے بڑھاتے رہیں، اُس طرح جیسےہم اپنی محبت دکھانا چاہتے ہیں۔ لہذا، الحمداللہ ہم ان تنظیموں میں حصّہ لیتے ہیں ، میلادِ مصطفٰی میں شرکت کرتے ہیں ۔ کوئی بھی میلادِ مصطفٰی کا اہتمام کرتا ہے تو ہم سب میلاد منانے جاتے ہیں ، تاکہ ہم اپنی محبت دکھا سکیں کہ ہمارے ہا ں میلاد میں دس ہزار سے پندرہ ہزار لوگوں کی شرکت ہونی چاہئے ، ۔ نہ صرف قومی دن میں جب لوگ بڑی تعداد میں نکل آتے ہیں بلکہ… More”میلادِ مصطفٰی ﷺ کے ذریعے آپ کو اللہ کی توجہ اور رحمت ملتی ہے جب ہم یہ تقریبات ، مجالس ،محافل اور ذکر اور میلادِ مصطفٰی ﷺ مناتے ہیں تو اس سے اللہ عزوجل کی رحمت تشریف لاتی ہے ۔
سیدنا محمد ﷺکے چاہنے والوں کی
تعداد بہت زیادہ ہے ، لیکن خاموش ہے! لہذا یہ بات اہم ہے کہ ہم بڑی تعداد میں سامنے آئیں اور سیدنا محمد ﷺ کی محبت کو آگے بڑھاتے رہیں، اُس طرح جیسےہم اپنی محبت دکھانا چاہتے ہیں۔ لہذا، الحمداللہ ہم ان تنظیموں میں حصّہ لیتے ہیں ، میلادِ مصطفٰی میں شرکت کرتے ہیں ۔ کوئی بھی میلادِ مصطفٰی کا اہتمام کرتا ہے تو ہم سب میلاد منانے جاتے ہیں ، تاکہ ہم اپنی محبت دکھا سکیں کہ ہمارے ہا ں میلاد میں دس ہزار سے پندرہ ہزار لوگوں کی شرکت ہونی چاہئے ، ۔ نہ صرف قومی دن میں جب لوگ بڑی تعداد میں نکل آتے… More