
Urdu – محبت کے 40 اصول ۔ از حضرتِ عشق مولانا شمس تبریز (ق) اصول # 2 – راہِ حق دراصل د…
محبت کے 40 اصول ۔ از حضرتِ عشق مولانا شمس تبریز (ق)
اصول # 2 – راہِ حق دراصل دل کا راستہ ہے، دماغ کا نہیں ۔ اپنے دل کو اپنا اولین مرشد بناؤ ، عقل کو نہیں۔ اپنے نفس کا سامنا اور مقابلہ کرنے کیلئے دل کی مدد لو کیونکہ تمہاری روح پر ہی خدا کی معرفت کا نزول ہوتا ہے ۔
عقل و دل و نگاہ کا مرشدِ اولیں ہے عشق
عشق نہ ہوتو شرع و دیں ، بتکدہِ تصورات
Shams of Tabriz’s 40 Rules of Love – Rule 2
The path to the Truth is a labour of the heart, not of the head. Make your heart your primary guide! Not your mind. Meet, challenge and ultimately prevail over your nafs with your heart. Knowing your ego will lead you to the knowledge of God.
#sultan #sultanulawliya #shaykhnazim #grand #shaykh #shaykhdaghestani #shaykhnurjanmirahmadi #sufi #meditation #sufimeditation #sufimeditationcenter #love #rumi #rumiquotes #islam #prophetmuhammadﷺ #losangeles #vancity