
Urdu – محبت کے 40 اصول ۔ از حضرتِ عشق مولانا شمس تبریز (ق) اصول # ١ ہم خدا کے بارے می…
محبت کے 40 اصول ۔ از حضرتِ عشق مولانا شمس تبریز (ق)
اصول # ١
ہم خدا کے بارے میں جوگمان رکھتے ہیں ، وہ دراصل ہماری اپنی شخصیت کے بارے میں ہمارے گمان کا ایک عکس ہوتا ہے ۔اگر خدا کے ذکر سے ذہن میں محض الزام اور خوف ہی ابھرے تو یہ اس بات کی علامت ہے کہ خوف اور الزام تراشی ہمارے اپنے سینے کی گھٹن میں پنپ رہی ہے۔اور اگر خدا ہمیں محبت اور شفقت سے چھلکتا ہوا دکھائی دے تو یقینا ہم بھی محبت اور شفقت سے چھلک رہے ہیں ۔
Shams of Tabriz’s 40 Rules of Love – The Vision
Rule 1
How we see God is a direct reflection of how we see ourselves. If God brings to mind mostly fear and blame, it means there is too much fear and blame welled inside us. If we see God as full of love and compassion, so are we.
#sultanulawliya #sultan #shaykhnazim #grand #shaykh #shaykhdaghestani #shaykhnurjanmirahmadi #sufi #meditation #sufimeditationcenter #love #prophetmuhammadﷺ #islam #rumi #rumiquotes