
Urdu – محبت کے 40 اصول – از حضرتِ عشق مولانا شمس تبریز (ق) 10 – ایک دائی جانتی ہے کہ ج…
محبت کے 40 اصول – از حضرتِ عشق مولانا شمس تبریز (ق)
10 – ایک دائی جانتی ہے کہ جب تک درد نہیں ہوگا بچے (کی پیدائش) کیلئے راستہ نہیں کھُلے گا اور ماں بچے کو جنم نہیں دے پائے گی۔ اسی طرح ایک نئی شخصیت کو جنم دینے کیلئے تکالیف ضرور اٹھانی پڑتی ہیں۔ جس طرح مٹی کو پکنے کیلئے شدید گرمی اور حدت میں سے گزرنا پڑتا ہے ، اسی طرح محبت بھی دکھ اور درد میں ہی تکمیل کو پہنچتی ہے۔
Rule 10
The midwife knows that when there is no pain, the way for the baby cannot be opened and the mother cannot give birth. Likewise, for a new self to be born, hardship is necessary. Just as clay needs to go through intense heat to become strong, Love can only be perfected in pain.
#sultan #sulatnulauliya #shaykhnazim #shaykhdaghestani #shaykhnurjanmirahmadi #grandshaykh #sufi #meditation #sufimeditation #sufimeditationcenter #themuhammadanway #youtube #awliya #naqshbandi #rumi #rumiquotes #love #lovequotes #prophetmuhammadﷺ #islam #light #soul