Urdu – محبت کے 40 اصول – از حضرتِ عشق مولانا شمس تبریز (ق) اصول # 4 – عقل اور دل ، دو…
محبت کے 40 اصول – از حضرتِ عشق مولانا شمس تبریز (ق)
اصول # 4 – عقل اور دل ، دو مختلف چیزیں ہیں۔ عقل لوگوں کو کسی نہ کسی بندھن میں جکڑتی ہے اور کسی چیز کو داؤ پر نہیں لگاتی لیکن دل ہر بندھن سے آزاد ہو کر اپنا آپ داؤ پر لگا دیتا ہے۔عقل ہمیشہ محتاط اور پھونک پھونک کر قدم رکھتی ہے کہ دیکھو کسی کیفیت کا زیادہ اثر مت لینا ۔لیکن دل کہتا ہے کہ مت گھبراؤ ، ہمت کرو اور ڈوب جاؤ کیفیت میں ۔ عقل آسانی سے اپنا آپ فراموش نہیں کرتی جبکہ عشق تو بکھر جانے اور فنا ہو جانے کیلئے ہمہ وقت تیار ہے ۔اور خزانے بھی تو ویرانوں میں ملبے تلے ملتے ہیں۔ایک شکستہ دل میں ہی تو خزانہ مدفون ہوتا ہے۔
Rule 4
Intellect and love are made of different materials. Intellect ties people in knots and risks nothing, but love dissolves all tangles and risks everything. Intellect is always cautious and advices, ‘Beware too much ecstasy’, whereas love says, ‘Oh, never mind! Take the plunge!’ Intellect does not easily break down, whereas love can effortlessly reduce itself to rubble. But treasures are hidden among ruins. A broken heart hides treasures.
#sultan #sultanulawliya #shaykhnazim #grandshaykh #grandshaykhabdullahalfaizaddaghestani #shaykhdaghestani #shaykhnurjanmirahmadi #sufi #sufimeditation #sufimeditationcenter #love #rumi #prophetmuhammadﷺ #rumiquotes #islam