
Urdu – ماہ رجب کا خیر مقدم Welcoming the Holy Month of Rajab ساتواں قمری مہینہ: م…
ماہ رجب کا خیر مقدم
Welcoming the Holy Month of Rajab
ساتواں قمری مہینہ: ماہ رجب/ رجب المرجب
امام حسن البصری رحمۃاللہ سے روایت ہے ، رسول اللہ سیدنامحمد (ﷺ) نے فرمایا
"رجب اللہ کا مہینہ ہے، شعبان میرا مہینہ ہے،
اور رمضان میری امت (کمیونٹی) کا مہینہ ہے۔"
خدا اپنے بندوں کو اپنے ماہِ مقدس رجب میں کیا اجر دے گا ،یہ کوئی بھی نہیں جانتا حتی کہ انبیاء اکرام بھی نہیں جانتے۔ انہیں یہ جاننے کی اجازت نہیں ہے کہ خدا اپنے بندوں کو کیا انعام دے گا۔
داخلی راستہ=63
9 x7
63 اسمائےرسول:
سیدنا حَفِىٌ ﷺ (خیرمقدم کرنے والے)
63 اسمائے حسنیٰ:
القیوم (زندہ قائم رہنے اور رکھنے والا)
قرآن مجید کا63 باب:
سورۃالمنافقون (منافقین)
یٰسین ﷺ (36) – واحد راستہ رسول اللہ کے ذریعے ہے۔ سیدنا محمد (ﷺ) جب اس دنیا سے تشریف لے گئے تو آپ (ﷺ) کی عمر 63سال ہے، جو عدد 36 کا آئینہ ہے۔ 36سورۃیٰسین ہے۔
"یہ کہتے ہیں کہ اگر ہم اب لوٹ کر مدینہ جائیں گے تو عزت واﻻ وہاں سے ذلت والے کو نکال دے گا۔ سنو! عزت تو صرف اللہ تعالیٰ کے لیے اور اس کے رسول کے لیے اور ایمان والوں کے لیے ہے لیکن یہ منافق جانتے نہیں" سورۃالمنافقون (68) آیت 8
رجب اللہ کا مہینہ ہے ۔ تنہائی (خلوت کا مہینہ )ہے ۔ روحانی ارتقا، شب معراج 27 رجب (الإسراء والمعراج) کا مہینہ ہے۔
حجابِ منزلت– 6000مرتبہ ورد کریں
سُبْحَانَ مَنْ هُوَ الْخَالِقَ النُّورْ
(پاک ہے وہ ذات جو خالق ، نور ہے)
Important Events in the month of Rajab
ماہ رجب کے اہم واقعات
رجب کی پہلی جمعرات کی رات (شام) –
لیلۃ الرغائب (شب رغائب )
3 رجب– یوم ولادت شیخ ابو احمدالصُغوری (ق )
[نقشبندی گولڈن چین کے 36 چھتیسویں شیخ]
8 رجب –عرس مبارک ، سلطان الاولیاء مولانا شیخ ناظم عادل الحقانی (ق)
[نقشبندی گولڈن چین کے 40 چالیسویں شیخ ]
13 رجب – امام علی (علیہ السلام) کا یوم ولادت
20 رجب – عرس مبارک حضرت خواجہ علاؤ الدین بخاری العطار( ق )
[نقشبندی گولڈن چین کے 18 اٹھارویں]
27رجب –شبِ معراج (الإسراء والمعراج) نبی کریم، سیدنا محمد (ﷺ) کا جنت اور اس سے آگے کا سفر معراج
رجب کے آداب Practices of Rajab
Urdu Translation will be available shortly
رجب کے ا عمال سے متعلق معلومات کیلئے لنکس پر کلک کریں
رجب کا استقبال Welcoming Rajab
https://nurmuhammad.com/…/AdabPracticesofRajabApril2015…
رجب کے ولی کی دعا Saint of Rajab's Dua
https://nurmuhammad.com/…/Saint-of-Rajabs-Dua-April-201…
Rajab's Nightly/Early Morning Devotions
رجب میں رات اور صبح سویرے کے آداب
https://nurmuhammad.com/…/Qiyam-Lail-Nightly-Early-Morn…
Practices for the Night of Desires & the Night of Ascension
آداب شب رغائب اور شب معراج
https://nurmuhammad.com/…/Lailat-al-Raghaib-Isra-wal-Mi…
Fasting in Rajab رجب میں روزے رکھنا
رمضان اور شعبان کے مہینوں میں روزے رکھنا نفلی یا مستحب قرار دیا گیا ہے ۔ روزے کی نیت نبی کریم (ﷺ) کی سنت کی پیروی کرنا ہے ، آپ (ﷺ) نے ان روزوں کی روایت قائم کی ۔ سنن ابوداؤد کے مطابق ، نبی کریم (ﷺ) مقدس مہینوں میں روزے رکھتے اور ان میں سے ایک مہینہ رجب ہے۔ رجب کے مقدس مہینے میں زیادہ سے زیادہ دن روزے رکھنا پسند کیا گیا ہے۔ خاص طور پر پیر اور جمعرات کا روزہ اور درج ذیل مبارک ایام کے روزے رکھنا شامل ہے۔
رجب کا پہلادن ، ماہ رجب کا استقبال
رجب کی پہلی جمعرات ، لیلۃ الرغائب (شب رغائب )
سات رجب7
پندرہ رجب ، نصف رجب 15
چھبیسویں رجب شب معراج (رات کا سفر اور معراج) 26
ستائیس رجب (الإسراء والمعراج) کے دن 27
ماہ رجب کے آخری دن
Lentil Diet چالیس دن دال کھانا
چالیس دن تک (پرہیزی غذا ) دال کھانا ہے ۔ پہلی رجب سے دس شعبان (آٹھواں قمری مہینے) تک مخصوص خوراک کھانا ہے۔ یہ خوراک روحانی مقاصد کیلئے کھائی جاتی ہے ۔ ہماری انا اور کھانے کی خواہشات پر قابو کیلئے تجویز کی گئی ہے۔