
Urdu – ماہ ربیع الاول إِنَّ اللَّهَ وَمَلائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أ…
✨ماہ ربیع الاول✨
إِنَّ اللَّهَ وَمَلائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا
سورة الأحزاب (56)
اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے اس نبی پر رحمت بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم (بھی) ان پر درود بھیجو اور خوب سلام (بھی) بھیجتے رہا کرو
تیسراقمری مہینہ: داخلی راستہ [3×9=27]
نبی کریم ﷺ کا ستائیسواں اسماء مبارک:
مدثر (وہ جو ظلم میں صبر کا مظاہرہ کرتا ہے)
ستائیسواں اسماء اللہ الحسنیٰ:
البصیر (سب دیکھنے والا)
قرآن کریم کی ستائیسویں سورة :
سورة انمل [چیونٹی]
(موضوعات: چیونٹی، سیدناسلیمانؑ کی باد شاہت، آسمانوں اور زمین پر اختیار ملک ، بسم اللہ کی طاقت ، 27 نمبر کی اہمیت، افتتاح لیلة القدر، رمضان المبارک میں شبِ قدر (طاقت) ، 27 رجب الاسراء والمعراج )
حجابِ شفقت: 10,000 مرتبہ وردکریں ۔
سُبْحَانَ مَنْ هُوَ دَايِمْ لَا يَقْطَعْ
[پاک ہے وہ ذات جودائم اور لافانی ہے]
اہم تاریخ و واقعات:
12 ربیع الاول – عید میلاد النبی ﷺ سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت مبارک اور انتقال
6 ربیع الاول 604 ھ– مولانا جلال الدین محمد بلخی (رومی) کا یوم پیدائش
8 ربیع الاول 260ھ– امام حسن العسکریؑ (گیارہویں مقدس امام)
سلسلہ نقشبندیہ سےجڑے اہم تاریخ و واقعات:
3 ربیع الاول– شاہ بہاؤ الدین نقشبند (ق) کا عرس مبارک ، شیخِ طریقت ، سلسلہ نقشبندیہ کی سنہری لڑی (گولڈن چین) کے سترہویں شیخ
9 ربیع الاول–مولانا محمد معصوم (ق) کا عرس مبارک، سلسلہ نقشبندیہ کی سنہری لڑی (گولڈن چین) کے 26 چھبیسویں شیخ
12 ربیع الاول–مولانا یعقوب یوسف ہمدانی (ق) کا عرس مبارک، سلسلہ نقشبندیہ کی سنہری لڑی (گولڈن چین) کے نویں شیخ
12 ربیع الاول– مولانا عبد الخالق غجدوانی (ق) کا عرس مبارک، (سلسلہ نقشبندیہ کی سنہری لڑی (گولڈن چین) کے گیارہویں شیخ
12 ربیع الاول– مولانا عبید اللہ احرار (ق) کا عرس مبارک ، سلسلہ نقشبندیہ کی سنہری لڑی (گولڈن چین) کے بیسویں شیخ
12 ربیع الاول–مولانا محمد ازاہد (ق) کا عرس مبارک، سلسلہ نقشبندیہ کی سنہری لڑی (گولڈن چین) کے اکیسویں شیخ
12 ربیع الاول–مولانا شیخ عبداللہ الدغستانی (ق)، سلسلہ نقشبندیہ کی سنہری لڑی (گولڈن چین) کے انتالیسویں شیخ کا یوم پیدائش
17 ربیع الاول–مولانا محمود انجیر فغنوی (ق) کا عرس مبارک، سلسلہ نقشبندیہ کی سنہری لڑی (گولڈن چین) کےتیرہویں شیخ
17 ربیع الاول–مولانا ابو احمد سغوری (ق) کاعرس مبارک، سلسلہ نقشبندیہ کی سنہری لڑی (گولڈن چین) کے چھتیسویں شیخ
18 ربیع الاول1440ھ، 25نومبر2018–مولانا شیخ عدنان قبانی کا عرس مبارک–قطب الاقظاب (ق)