
Urdu – ماہ جمادى الأول پانچواں قمری مہینہ: جمادى الأولى داخلی راستہ: [45=9x 5] 45نبی…
ماہ جمادى الأول✨ پانچواں قمری مہینہ: جمادى الأولى
داخلی راستہ: [45=9x 5] 45نبی کریم ﷺ کا پینتالیسواں اسم مبارک:
سیدناشھیرﷺ [معروف ومشہور] 45 اسماءالحسنیٰ:
الواسع جل جلاله [وسعت دینے والا، جس کا علم ہرچيزپر حاوی ہے] 45قرآن کریم کی پینتالیسویں سورة: الجاثیہ
[الجاثیہ: گھٹنوں /زانوؤں پر گرےہوئے] وَسَخَّرَ لَكُم مَّا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ جَمِيعاً مِّنْهُ إِنَّ فِي ذَلِكَ لَآيَاتٍ لَّقَوْمٍ يَتَفَكَّرُونَ 45:13 اور جو کچھ آسمانوں میں ہے اور زمین میں ہے (ریاستِ محمدیہ) ، وہ سب تمہارے (سیدنا محمود ﷺ) کے تابع( تسخیر) کر دیا ہے، یہ سب اُس کی طرف سے ہے ۔ بے شک ، جوغوروفکر [تفکر ،مراقبہ] کریں گے ، یقیناً وه اس میں بہت سی نشانیاں پالیں گے۔ حجابِ فرحت–8000 مرتبہ ورد کیجئے:… More