Urdu – ماشاللہ، فاطمہ زاہرہ ہیلپنگ ہینڈ نے پاکستان میں ضرورت مندوں کے مابین سردیوں کے ک…
ماشاللہ، فاطمہ زاہرہ ہیلپنگ ہینڈ نے پاکستان میں ضرورت مندوں کے مابین سردیوں کے کپڑے اور کھانا تقسیم کیا۔ اللہ عزوجل ،شیخ سیّد نورجان میراحمدی نقشبندی (ق) کو اور ان کی ٹیم کو اِن تمام تر کاوشوں کےلئے اور اس پیار
کے لئے جو وہ پوری دنیا میں بانٹ رہے ہیں، فضل و کرم سے نوازتا رہے۔ آمین۔اگر آپ بھی ان کاوشوں کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو براہِ کرم اس پتے ([email protected]) پر ای میل کیجئے یا ہمیں میسج (sms) کیجئے۔
Source