Urdu – فضائلِ شعبان المعظم شعبان ان مہینوں میں سے ایک ہے جس کے لئے ہمیں حضرت سیدنا محم…
?فضائلِ شعبان المعظم شعبان ان مہینوں میں سے ایک ہے جس کے لئے ہمیں حضرت سیدنا محمدﷺ کی سنتِ مبارکہ سے مخصوص ہدایات ملتی ہیں۔مستند احادیث میں روایات ہیں کہ حضرت سیدنا محمد ﷺ شعبان کے بیشتر حصے میں روزے رکھتے تھے۔ یہ نفلی روزے ہیں اور بےپناہ فضیلت رکھتے ہیں کیونکہ ماہِ شعبان رمضان المبارک کے پہلے آتا ہے۔نبی کریم ﷺ نے ایک حدیثِ پاک میں فرمایا،”رجب اللہ کا مہینہ ہے ، شعبان میرا مہینہ ہے ، اور رمضان میری امت کا مہینہ ہے” ?شعبان میں روزے رکھنے کے بارے میں احادیثِ مبارکہ 1۔حضرت انس رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے کہ رسول اللہ
صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ سے سوال کیا گیا کہ: “رمضان المبارک کے بعد افضل روزہ کون سا ہے؟ ارشاد فرمایا: رمضان کی تعظیم کے لیے شعبان کا روزہ”… More