
Urdu – فاطمہ زہراء ہیلپنگ ہینڈ پاکستان (FZHH) خیراتی تنظیم کو آپکی مدد درکار ہے رابط…
فاطمہ زہراء ہیلپنگ ہینڈ پاکستان (FZHH) خیراتی تنظیم کو آپکی مدد درکار ہے
رابطے کیلئے ای میل کیجئے: pakistan@fzhh.org
لاہور کے علاقے میں
1)استعمال شدہ منی وین یا کارگو وین (کیری ڈبہ) کا ہدیہ
2) رضاکار جو کھانے کی تقسیم/یتیم خانے کے ہفتہ وار پروگراموں کیلئے خود کو وقف کرسکیں۔
3) وہ رضاکار جو اپنی پرنٹنگ / ڈیزائن شاپ رکھتے ہوں، جو بلا معاوضہ رضاکارانہ طور پر بینرز،پمفلٹ،کارڈز، کسٹم بیگ، وغیرہ بنانے کیلئے اپنی خدمات پیش کرسکیں۔
4) ڈرائیور حضرات جو اپنی گاڑی کے ساتھ رضاکارانہ طور پر اشیاء کی خریداری اور تقسیم میں ہماری مدد کر سکیں۔
5) پروفیشنل ویڈیو گرافر اور فوٹو گرافر جو اپنی خدمات اور اپنا سامان رضاکارانہ طور پر خدمت کیلئے پیش کرسکیں۔
براہ مہربانی اگر آپ اپنی گاڑی یا وقت ہدیہ کرسکتے ہیں تو ہم سے رابطہ کیجیے۔
رابطے کیلئے ای میل کیجئے: pakistan@fzhh.org