
Urdu – عیدُالفطر 2020 – یتیموں کی دیکھ بھال کا پروگرام: بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ …
عیدُالفطر 2020 – یتیموں کی دیکھ بھال کا پروگرام:
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
اَلَّھُمَّ صَلِّ عَلَی سَیَّدِنَا محَمَّدٍ ﷺ وَعَلَی آلِ سَیَّدِنَا محَمَّدٍ ﷺ
الحمداللہ فاطمہ زھرہ ہیلپنگ ہینڈ پاکستان نے “شیخ سیّد نورجان میراحمدی نقشبندی (ق)” کی زیرِ پرستی عیدُالفطر 2020 کے موقع پر یتیم بچوں میں کپڑے اور کھانے پینے کی اشیاء تقسیم کیں۔
عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ رضي الله عنه قَالَ :
قَالَ رَسُولَ اَللَّهِ صلى الله عليه وسلم : أَنَا وَكَافِلُ الْيَتِيمِ فِى الْجَنَّةِ هكَذَ، وَأَشَارَ بِالسَّبَّابَةِ وَالْوُسطَى وَفَرَّجَ بَيْنَهُمَا شَيْئاً
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ؛ اللہ عزوجل کے رسولِ کریم حبیب العظیم ﷺ نے فرمایا:
میں اور وہ جو یتیم کے دیکھ بھال کرتا ہے، جنت میں باکل ایسے ہوں گے، (اپنی شہادت کی انگلی اور درمیانی انگلی کو ساتھ ملاتے ہوئے فرمایا)۔” [صحیح البخاری]
یہ عظیم حدیث اس شخص کی بڑائی اور فضیلت کو بیان کرتی ہے جو یتیموں کی دیکھ بھال کرتا ہے، لہٰذا امام البخاری رحمة الله عليه نے اس کو اس باب میں شامل کیا : “ یتیموں کی دیکھ بھال کرنے والے لوگوں کی فضیلت”۔
اگر آپ بھی “فاطمہ زھرہ ہیلپنگ ہینڈ پاکستان” کے اس طرح کے فلاحی اقدامات اور کارِ خیر کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو براہِ کرم دل کھول کر مندرجہ ذیل بینک اکاؤنٹ میں عطیات دیں۔
Account title: Ailya Mukhtar
Habib Bank Limited (HBL)
Account Number: 12837901501403
Branch Name: Wapda Town Lahore
Brach Code:1283
IBAN: PK69HABB0012837901501403
آپ کے عطا کردہ تمام تر عطیات کو مکمل طور پر صرف پاکستان میں ہونے والے مختلف فلاحی کاموں میں استعمال کیا جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
🔶 Please Subscribe Now:
https://www.youtube.com/user/NurMir
🔶 Please Like Our Main Page:
https://facebook.com/shaykhnurjanmirahmadi/