
Urdu – صوفی مڈیٹیشن(مراقبہ) سنٹر ایک ایسی تنظیم ہے جسکی بنیاد شیخ سید نورجان میراحمدی …
صوفی مڈیٹیشن(مراقبہ) سنٹر ایک ایسی تنظیم ہے جسکی بنیاد شیخ سید نورجان میراحمدی نقشبندی (ق) اور دائرہ مخلصین نے 2001 میں رکھی جس کا مقصد صوفیانہ تعلیمات کو ہر پس منظر ، عقیدے اور شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد کے ساتھ بانٹنا اور اسکی ترویج ہے ۔ تصوف روحانی پرواز ، شفاء اور ذاتی اصلاح کیلئے ضروری اور عملی مواد پیش کرتا ہے۔ تصوف کی جڑیں دل کی بے لوث محبت میں پھیلی ہوئی ہیں ، اس کا مقصد افراد کو اُنکی حقیقت سے ملانا اور انھیں اپنی اعلی پوشیدہ صلاحیت تک پہنچانا ہے ۔ یہ دماغ ، جسم اور روح پر مرہم رکھتا ہے۔ یہ خاندانوں اور کمیونٹیز کو متحد کرتا ہے ، اور ہماری دنیا کو سب کیلئے ایک بہترین محبت کا گہوارہ بناتا ہے۔
شیخ سید نورجان میراحمدی نقشبندی ق
The Sufi Meditation Center is an organization founded in 2001 by Shaykh Nurjan Mirahmadi and and Sincere Group of Families with the aim of celebrating and sharing the Sufi spiritual path with people from all backgrounds, beliefs and walks of life. Sufism offers essential, practical tools for spiritual upliftment, healing, and personal fulfillment. Rooted in the selfless love of the heart, Sufism actualizes individuals, bringing them to their highest hidden potential. It heals the mind, body and soul. It unites families, bridges communities, and makes our world a better, more harmonious place for all.
Shaykh nurjan 🙏🏻
Please Subscribe Now:
https://www.youtube.com/user/NurMir
Please Like Our Main Page:
https://facebook.com/shaykhnurjanmirahmadi/